نوجوانوں کو سچ، جھوٹ کا فرق سمجھنا ہوگا: مریم نواز

maryam-speech-to-sm-youth.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں جھوٹ، سچ کا فرق سمجھنا ہوگا، ن لیگ ساہیوال کی یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ اجلاس میں لیگی رہنما نے کہا نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ نوجوانوں کو ترقی کے مواقع دیے، پارٹی نے نوجوانوں کے ہاتھ میں کتاب اور لیپ ٹاپ دیے،نوجوانوں کی تعلیم و تربیت ہی پاکستان کی ترقی کی کلید ہے، ن لیگ نے ہمیشہ نوجوانوں کو روزگار، کاروبار اور تعلیم کے مواقع دیے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے نوجوانوں کے لیے یوتھ پروگرام شروع کیا، وزیراعظم شہباز شریف اس پروگرام کو مزید وسیع کرچکے ہیں، نوجوانوں کو تمام شعبوں میں آگے لائیں گے۔

دوران اجلاس یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا کے تنظیمی ڈھانچے کا جائزہ لیا گیا اور ونگ کو وسعت دینے پر مشاورت کی گئی،مریم نواز کو پارٹی عہدیداروں نے یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا کو مزید بہتر بنانے سے متعلق تجاویز دیں۔

https://twitter.com/x/status/1630513706273591296
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
نوجوان سچ اور جھوٹ کا فرق بھی سمجھ چکی ہے اور اصلی و سرجری والی "خوبصورتی" بھی سمجھ چکی ہے اسلیے تو جام۔پور میں تم لوگوں کو دن میں تارے دیکھا دیئے۔۔
 
Syaed

MPA (400+ posts)
maryam-speech-to-sm-youth.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں جھوٹ، سچ کا فرق سمجھنا ہوگا، ن لیگ ساہیوال کی یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ اجلاس میں لیگی رہنما نے کہا نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ نوجوانوں کو ترقی کے مواقع دیے، پارٹی نے نوجوانوں کے ہاتھ میں کتاب اور لیپ ٹاپ دیے،نوجوانوں کی تعلیم و تربیت ہی پاکستان کی ترقی کی کلید ہے، ن لیگ نے ہمیشہ نوجوانوں کو روزگار، کاروبار اور تعلیم کے مواقع دیے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے نوجوانوں کے لیے یوتھ پروگرام شروع کیا، وزیراعظم شہباز شریف اس پروگرام کو مزید وسیع کرچکے ہیں، نوجوانوں کو تمام شعبوں میں آگے لائیں گے۔

دوران اجلاس یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا کے تنظیمی ڈھانچے کا جائزہ لیا گیا اور ونگ کو وسعت دینے پر مشاورت کی گئی،مریم نواز کو پارٹی عہدیداروں نے یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا کو مزید بہتر بنانے سے متعلق تجاویز دیں۔
Well,young people have already understood everything,it's time for this stinky old Granny to have some injections of sense instead of Botox.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نوجوانوں کو اصلی شکل دکھاو تو سرجری والی چنی شکل پر یقین کریں اور لندن فلیٹس کے دستاویزات اور منی ٹریل دکھاو تو پتہ چلے سزا غلط ملی نورے کو اور تمہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Well,young people have already understood everything,it's time for this stinky old Granny to have some injections of sense instead of Botox.

It wasn't a botox. It was a self proclaimed choti cee surgery.
Botox is simply injecting small injection of botulinum (tetanus bacteria) in the small facial muscles to paralyse them. Per baqol aiday aidee choti jaee surgery othay dee hoi cee.