نوجوانوں کو سچ، جھوٹ کا فرق سمجھنا ہوگا: مریم نواز

maryam-speech-to-sm-youth.jpg


پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں جھوٹ، سچ کا فرق سمجھنا ہوگا، ن لیگ ساہیوال کی یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ اجلاس میں لیگی رہنما نے کہا نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ نوجوانوں کو ترقی کے مواقع دیے، پارٹی نے نوجوانوں کے ہاتھ میں کتاب اور لیپ ٹاپ دیے،نوجوانوں کی تعلیم و تربیت ہی پاکستان کی ترقی کی کلید ہے، ن لیگ نے ہمیشہ نوجوانوں کو روزگار، کاروبار اور تعلیم کے مواقع دیے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے نوجوانوں کے لیے یوتھ پروگرام شروع کیا، وزیراعظم شہباز شریف اس پروگرام کو مزید وسیع کرچکے ہیں، نوجوانوں کو تمام شعبوں میں آگے لائیں گے۔

دوران اجلاس یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا کے تنظیمی ڈھانچے کا جائزہ لیا گیا اور ونگ کو وسعت دینے پر مشاورت کی گئی،مریم نواز کو پارٹی عہدیداروں نے یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا کو مزید بہتر بنانے سے متعلق تجاویز دیں۔

https://twitter.com/x/status/1630513706273591296
 
Last edited by a moderator:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The youth know the reality of corrupt dynastic parties.On what basis did Maryam and Billo Khusri become leaders of their parties?.Are there no competent people in these two parties which claim to have millions of members and supporters?.People want an end to nepotism and dynastic politics.
 

ranaji

President (40k+ posts)
گشتی فراری کے کہنے کا مطلب ہے میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائداد نہیں اور حظور یہ ہیں وہ ذرائع جس سے نواز شریف حرامی چور منی لانڈر فراڈئے مودی کے پالتو کتے نے جائداد بنائی
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
گیراج کی وڈیو کا انتظار ہے پاکستان کے جوانوں کو
وہ پورا سچ جاننا چاہتے ہیں

🤣
 

ranaji

President (40k+ posts)
FqH9IWpXgAIvg1_
ہاس ڈریس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ حرام زادہ ایل جئ بی ٹی لندن چیپٹر کا ممبر ہے حرام زادے جاہل گامے ماجھے کی ڈریسنگ دیکھو اصلی کنجروں میراثیوں والی