نواز شریف کی ضمانت دینے پر شہباز شریف مشکل میں پھنس گئے، اہم اعلان

shah1121.jpg


قائد مسلم لیگ نواز شریف کی وطن واپسی میں تاخیر،شہباز شریف نے واپسی کی ضمانت لی لیکن اپنے کہے پر پورے نہ اترے، جس کے بعد وفاق نے بڑا فیصلہ کرلیا ،وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بی بی سی سے گفتگو کرتے میں بتایا کہ شہباز شریف نے ضمانت دی تھی کہ وہ چار ہفتوں کے بعد اپنے بھائی کو وطن واپس لائیں گے ، شہباز شریف اپنی دی ہوئی ضمانت پر قائم نہیں رہے اس لیے حکومت ان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرے گی۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ اصولاً تو عدالت کو اس حوالے سے ازخود نوٹس لیتے ہوئے شہباز شریف کو طلب کرنا چاہیے، چونکہ ابھی تک لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے اس معاملے پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی اس لیے وفاقی حکومت نے اس ضمن میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے خلاف عدالتی کارروائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

فواد چوہدری نے بتایا کہ وزیراعظم نے نواز شریف کی واپسی کیلیے اٹارنی جنرل کو ہدایت کردی، جلد لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے،بی بی سی کے مطابق پنجاب پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ پراسیکوٹر جنرل کو درخواست کی تیاری کیلئے ہدایات جاری کردی گئی ہیں، اس سلسلے میں پراسیکیوشن برانچ نے نیب کے حکام سے بھی رابطہ کیا،کیونکہ نیب کیس میں ہی سابق وزیر اعظم کو علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی تھی۔


گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اہم ترین اجلاس میں بھی نواز شریف کی نااہلی سے متعلق گفتگو کی گئی تھی،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی سزا ختم ہونے سے متعلق قیاس آرائیاں ہورہی ہیں،ممکن نہیں سزا یافتہ شخص کی سزا ختم ہو جائے،نواز شریف نے عوام کا پیسہ لوٹا اور باہر منتقل کیا، پاناما میں نواز شریف کا نام آیا، عدالت نے نااہل کیا، نوازشریف آج تک منی ٹریل بھی نہیں دے سکے،نااہلی کیسے ختم ہوسکتی ہے؟

دوسری جانب مسلم لیگ ن کی جانب سے نواز شریف کی واپسی کی خبریں گردش کررہی تھیں،پاکستان مسلم لیگ نواز کے ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے ان کی جماعت کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے متضاد دعووں کے بعد پی ٹی آئی حکومت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ کوئی گلی محلے کا چور ہوتا جو فرار ہوگیا ہو۔۔ اسکے بدلے اسکے پورے گھر والوں کو پولیس سے اٹھوالیا جاتا ، اگر اس چوری میں وہ شریک نہ بھی ہوتے۔۔

یہاں ایک اربوں کا سزائے آفتہ چور ہے۔۔ اسے جیل سے نکالا بھی گیا باہر بھیجا بھی گیا۔۔ اور جس نے ضمانت دی وہ آزاد پھر بھی رہا ہے۔۔ کیونکہ عدلیہ نے پچاس روپے کے سٹامپ پیپر پر ضمانت دی تھی۔۔

لعنت اس چور اور بے غیرت عدلیہ پر۔۔​
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
غیرت مند بن حلال دی کھا۔۔ یہ کس پٹواری کو کہہ رہا ہے یہ بابا ؟


arifkarim
کسی بھی بے غیرت کے لیے غیرت مند بننا بہت مشکل کام ہے
غیرت مند قدرتی طور پر ہی اسے ہوتے ہیں...کبھی کسی بکری کو بھی
شیر بنتے دیکھا ہے؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ڈبو تو ایسے ہی کہتا رہتا ہے…..شہباز شریف کسی مشکل میں نہیں پھنسا..
تمھارے سامنے دندناتا پھر رہا ہے…..اگر سچی کسی مشکل میں ہے تو کبھی اسے
ایک ٹا نگ سے پکڑو نہ ڈبو؟……. ?
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اگر یہ کوئی گلی محلے کا چور ہوتا جو فرار ہوگیا ہو۔۔ اسکے بدلے اسکے پورے گھر والوں کو پولیس سے اٹھوالیا جاتا ، اگر اس چوری میں وہ شریک نہ بھی ہوتے۔۔

یہاں ایک اربوں کا سزائے آفتہ چور ہے۔۔ اسے جیل سے نکالا بھی گیا باہر بھیجا بھی گیا۔۔ اور جس نے ضمانت دی وہ آزاد پھر بھی رہا ہے۔۔ کیونکہ عدلیہ نے پچاس روپے کے سٹامپ پیپر پر ضمانت دی تھی۔۔

لعنت اس چور اور بے غیرت عدلیہ پر۔۔​
In Pakistan we don't punish because of crime but because of authorization. Like our Shareefs, Zardaris, Molvis, Corrupt Generals, Judges etc have authorization to do corruption. Recently a case was filed by government in Supreme Judicial Council against corruption of a judge but supreme court mentioned that judges are authorized to do corruption and thus can't be investigated.
Legally TLP and TTP have authorization to kill anyone in Pakistan are few examples of authorization.
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
مریم نواز اگر نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگ رہی ہے تو حکومت کو چاہیئے کے پچاس روپے والے سٹامپ پیپر یہ گارنٹی لکھ کر اسکے حوالے کردیں۔

ہم گارنٹی دیتے ہیں کہ پاکستان میں آنے کے بعد نوازشریف بھٹو کی طرح ہمیشہ زندہ رہے گا​

 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز اگر نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگ رہی ہے تو حکومت کو چاہیئے کے پچاس روپے والے سٹامپ پیپر یہ گارنٹی لکھ کر اسکے حوالے کردیں۔

یہ پوائینٹ کمال کا ہے۔ ? ? ? ? ? ? ? ۔۔​
 

Back
Top