عمران کو چاھیے تھا کہ انتخاب جیتنے کےفورا" بعد احتجاج کا کیمپ لگاتا کہ جب تک اسے 1967 کی معشیت ، خسارہ اور افراط زر نہیں ملتا وہ وزارت عظمی کا حلف ھرگز نہیں لے گا اور دوبارا اپنی کنٹینی مزاحمت جاری رکھے گا ۔
ملک دیوالیہ ہونے جارہا تھا یہ تو اسی دن پتہ چل گیا تھا۔ جس دن ڈار بہانہ بنا کے وزیراعظم۔کے جہاز میں بھاگا تھا۔ بھٹی جب سے ترقی کر کے اینکر بنا ہے بالکل فارغ ہو گیا ہے۔