USTADBONA
Senator (1k+ posts)
نواز شریف صاحب کو ایک گُر اچھی طرح آتا ہے۔ یہ کہ لوگوں کو کرپٹ کیسے کرنا ہے۔ سب لوگوں کی ایک قیمت ہوتی ہے۔ کچھ لوگ پیسے پر نہیں بکتے تو انہیں تھوڑی سی اہمیت دے کر خرید لو۔ انہیں چائے پر بلا کر تعریفیں کریں، آسمان پر چڑھا دیں، محفل میں ان کا نام لے لے کر ذکر کریں‘ وہ پھولے نہیں سمائیں گے۔ یہی صحافی، اینکر اور کالم نگار پھر آپ کو دنیا جہاں کے مشورے دیں گے۔ خود بے شک میری طرح ان سے اپنا گھر نہ چلتا ہو‘ لیکن آپ کو حکومت چلانے کے دس سنہری اصول ضرور بتائیں گے۔
http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2017-08-27/20508/25647442

http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2017-08-27/20508/25647442
- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/HVhXcc1.jpg
Last edited by a moderator: