Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
نواز شریف چھٹ گیا اودی دھی وی چھٹ گئی - کیلے کھاؤ
.......ہماری قوم
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6KsrnWO.jpg
Last edited by a moderator:
Burnol lagao jalan bhagaoنواز شریف بھی چھٹ گیا اور سعودیوں سے ککھ بھی نہ ملا۔ گیس کی قیمت بڑھانے سے تو دس ارب ڈالر ملنے سے رہے۔
خداوندا یہ کیسی آگ سی جلتی ہے سینے میں
:cry::cry::cry:
:LOL::LOL::LOL::tongue2:
نواز شریف چھٹ گیا اودی دھی وی چھٹ گئی - کیلے کھاؤ
.......ہماری قوم
Burnol lagao jalan bhagao
وہ کہہ تو رہا ہے کہکیا گارنٹی ہے یہ جاہل مشٹنڈا :devilish: یہ کیلے کھانے کے لئیے ہی دے رہا ہے؟؟
:rolleyes::rolleyes::rolleyes: :unsure::unsure::unsure: :eek::eek::eek:
I can smell GAO moot hereیار جو زخم سعودیوں نے لگایا ہے، اس کا تریاق برنول میں کہاں۔
اب کھیسے میں پیسے نہیں تو سی پیک نے لام ریویو ہونا ہے۔
لگتا ہے آرمی چیف کو یہی کہنے چین بلایا گیا تھا کہ سالے اپنی اوقات نہ بھول۔
:cry:
:D:D:DI can smell GAO moot here
Yaar itna ghamzada na ho abhi bohat say halaat may burnol bhi kaam nahi karay ga. Sooch raha hoon kiya tajweez karoon?;)یار جو زخم سعودیوں نے لگایا ہے، اس کا تریاق برنول میں کہاں۔
اب کھیسے میں پیسے نہیں تو سی پیک نے لام ریویو ہونا ہے۔
لگتا ہے آرمی چیف کو یہی کہنے چین بلایا گیا تھا کہ سالے اپنی اوقات نہ بھول۔
:cry:
کسی نے چیک نہی کیا اطہر من الله نے افتحار چوہدری کا کیلا کھایا تھاکیلے بھی الٹے کر کے کھاؤ کیونکہ جج صاحب کے بقول دو سال مقدمہ ہی الٹا چلتا رہا
اطہر من اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ جس محل میں نواز شریف کی اولاد پچھلے پچیس سال سے قیام پذیر ہے، جہاں بیٹھ کر نواز شریف نے اپنی سزا کے فیصلہ سنا اور جہاں سے کلثوم کا جنازہ نکلا....اس جائیداد سے نواز شریف کا دور دور تک کوئی تعلق نظر نہیں آ رہا....نیب عدالت نے مفروضے پر سزا سنا دی ہے
سبحان اللہ
ہائی کورٹ کا تو آج جنازہ نکل گیا ہے، اب دیکھتے ہیں سپریم کورٹ کیا بہانہ بنا کر شریفوں کو باعزت بری کرتی ہے
کیلے بھی الٹے کر کے کھاؤ کیونکہ جج صاحب کے بقول دو سال مقدمہ ہی الٹا چلتا رہا
اطہر من اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ جس محل میں نواز شریف کی اولاد پچھلے پچیس سال سے قیام پذیر ہے، جہاں بیٹھ کر نواز شریف نے اپنی سزا کے فیصلہ سنا اور جہاں سے کلثوم کا جنازہ نکلا....اس جائیداد سے نواز شریف کا دور دور تک کوئی تعلق نظر نہیں آ رہا....نیب عدالت نے مفروضے پر سزا سنا دی ہے
سبحان اللہ
ہائی کورٹ کا تو آج جنازہ نکل گیا ہے، اب دیکھتے ہیں سپریم کورٹ کیا بہانہ بنا کر شریفوں کو باعزت بری کرتی ہے
Yaar itna ghamzada na ho abhi bohat say halaat may burnol bhi kaam nahi karay ga. Sooch raha hoon kiya tajweez karoon?;)
Nahi bhai patni tu siraf khaas loogo key hay aur kuch key tu already phat gai hay....بھائی جو بھی تجویز کرو، ساری قوم کے لئے کرو۔ کیوں کہ پاٹنی تو سب کی ایک ساتھ ہے
Hona tu yeh chahie kah agar is Mulk ko theek Karna hai tu kuch hazar corrupt judges wakeelon police officers siasat danon ko pehlay phansi par latka du --- Baqi khud hi theek ho Jain gayیہ اسلام آباد ہائی کورٹ تو ویسے ہی بند کر دینی چاہئیے
جو غنڈہ بدمعاش وکیل ہے خاص کر ان کی بارز کے ممبران انہیں یہاں
جج لگا دیتے ہیں
ایسے ججوں نے یہی کُت پنا کرنا ہے اپنے رسہ گیر آقاؤں کو بچانے کے لیے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|