ham aisi qoum ke liya apna khoon kyon jalate rehte hain bairoon mulk baith kar, lanat hai hamari shaklon par, inke saath jo ho raha hai yeh inke apne aamaal hain
Raaz yeh qaum waqai kalay Kay hi laiq hai ---- jinhein yeh nahi maloom kah Nooron aur Zardari Kay khandan nay is Mulk ka hashar kar dia hai :sorry::sorry::clap:clap:sorry::sorry::sorry:
کیلے بھی الٹے کر کے کھاؤ کیونکہ جج صاحب کے بقول دو سال مقدمہ ہی الٹا چلتا رہا اطہر من اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ جس محل میں نواز شریف کی اولاد پچھلے پچیس سال سے قیام پذیر ہے، جہاں بیٹھ کر نواز شریف نے اپنی سزا کے فیصلہ سنا اور جہاں سے کلثوم کا جنازہ نکلا....اس جائیداد سے نواز شریف کا دور دور تک کوئی تعلق نظر نہیں آ رہا....نیب عدالت نے مفروضے پر سزا سنا دی ہے سبحان اللہ
ہائی کورٹ کا تو آج جنازہ نکل گیا ہے، اب دیکھتے ہیں سپریم کورٹ کیا بہانہ بنا کر شریفوں کو باعزت بری کرتی ہے
نواز شریف بھی چھٹ گیا اور سعودیوں سے ککھ بھی نہ ملا۔ گیس کی قیمت بڑھانے سے تو دس ارب ڈالر ملنے سے رہے۔ خداوندا یہ کیسی آگ سی جلتی ہے سینے میں تمنا جو نہ پوری ہو، وہ کیوں پلتی ہے سینے میں
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: :cry::cry::cry:
نواز شریف بھی چھٹ گیا اور سعودیوں سے ککھ بھی نہ ملا۔ گیس کی قیمت بڑھانے سے تو دس ارب ڈالر ملنے سے رہے۔ خداوندا یہ کیسی آگ سی جلتی ہے سینے میں
:cry::cry::cry:
یار جو زخم سعودیوں نے لگایا ہے، اس کا تریاق برنول میں کہاں۔ اب کھیسے میں پیسے نہیں تو سی پیک نے لام ریویو ہونا ہے۔ لگتا ہے آرمی چیف کو یہی کہنے چین بلایا گیا تھا کہ سالے اپنی اوقات نہ بھول۔
:cry:
If we get what we deserve and this is what we truly deserve, then we are deserving of this because of actions of educated, well established and somewhat privileged people like us here, not because of poor people.
یار جو زخم سعودیوں نے لگایا ہے، اس کا تریاق برنول میں کہاں۔ اب کھیسے میں پیسے نہیں تو سی پیک نے لام ریویو ہونا ہے۔ لگتا ہے آرمی چیف کو یہی کہنے چین بلایا گیا تھا کہ سالے اپنی اوقات نہ بھول۔
:cry:
پٹواری یہاں بھی پھدو لگا رہا ہے .... آج کل کیلا رل رہا ہے منڈی میں جس سائز کا کیلا یہ سخی بن بانٹ رہا ہے ٢٠ روپے درجن کا ہے یعنی ١٠ /١٥ درجن تقریبا ٣٠٠ روپے میں خود بھی "چھوٹ " گیا
یار جو زخم سعودیوں نے لگایا ہے، اس کا تریاق برنول میں کہاں۔ اب کھیسے میں پیسے نہیں تو سی پیک نے لام ریویو ہونا ہے۔ لگتا ہے آرمی چیف کو یہی کہنے چین بلایا گیا تھا کہ سالے اپنی اوقات نہ بھول۔
:cry:
کیلے بھی الٹے کر کے کھاؤ کیونکہ جج صاحب کے بقول دو سال مقدمہ ہی الٹا چلتا رہا اطہر من اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ جس محل میں نواز شریف کی اولاد پچھلے پچیس سال سے قیام پذیر ہے، جہاں بیٹھ کر نواز شریف نے اپنی سزا کے فیصلہ سنا اور جہاں سے کلثوم کا جنازہ نکلا....اس جائیداد سے نواز شریف کا دور دور تک کوئی تعلق نظر نہیں آ رہا....نیب عدالت نے مفروضے پر سزا سنا دی ہے سبحان اللہ
ہائی کورٹ کا تو آج جنازہ نکل گیا ہے، اب دیکھتے ہیں سپریم کورٹ کیا بہانہ بنا کر شریفوں کو باعزت بری کرتی ہے
کیلے بھی الٹے کر کے کھاؤ کیونکہ جج صاحب کے بقول دو سال مقدمہ ہی الٹا چلتا رہا اطہر من اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ جس محل میں نواز شریف کی اولاد پچھلے پچیس سال سے قیام پذیر ہے، جہاں بیٹھ کر نواز شریف نے اپنی سزا کے فیصلہ سنا اور جہاں سے کلثوم کا جنازہ نکلا....اس جائیداد سے نواز شریف کا دور دور تک کوئی تعلق نظر نہیں آ رہا....نیب عدالت نے مفروضے پر سزا سنا دی ہے سبحان اللہ
ہائی کورٹ کا تو آج جنازہ نکل گیا ہے، اب دیکھتے ہیں سپریم کورٹ کیا بہانہ بنا کر شریفوں کو باعزت بری کرتی ہے
Hona tu yeh chahie kah agar is Mulk ko theek Karna hai tu kuch hazar corrupt judges wakeelon police officers siasat danon ko pehlay phansi par latka du --- Baqi khud hi theek ho Jain gay