Advertisement

نواز شریف چھٹ گیا اودی دھی وی چھٹ گئی - کیلے کھاؤ

Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
کیلے بھی الٹے کر کے کھاؤ کیونکہ جج صاحب کے بقول دو سال مقدمہ ہی الٹا چلتا رہا
اطہر من اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ جس محل میں نواز شریف کی اولاد پچھلے پچیس سال سے قیام پذیر ہے، جہاں بیٹھ کر نواز شریف نے اپنی سزا کے فیصلہ سنا اور جہاں سے کلثوم کا جنازہ نکلا....اس جائیداد سے نواز شریف کا دور دور تک کوئی تعلق نظر نہیں آ رہا....نیب عدالت نے مفروضے پر سزا سنا دی ہے
سبحان اللہ

ہائی کورٹ کا تو آج جنازہ نکل گیا ہے، اب دیکھتے ہیں سپریم کورٹ کیا بہانہ بنا کر شریفوں کو باعزت بری کرتی ہے​
 
نواز شریف بھی چھٹ گیا اور سعودیوں سے ککھ بھی نہ ملا۔ گیس کی قیمت بڑھانے سے تو دس ارب ڈالر ملنے سے رہے۔
خداوندا یہ کیسی آگ سی جلتی ہے سینے میں
تمنا جو نہ پوری ہو، وہ کیوں پلتی ہے سینے میں
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

:cry::cry::cry:​
 
نواز شریف بھی چھٹ گیا اور سعودیوں سے ککھ بھی نہ ملا۔ گیس کی قیمت بڑھانے سے تو دس ارب ڈالر ملنے سے رہے۔
خداوندا یہ کیسی آگ سی جلتی ہے سینے میں
:cry::cry::cry:
​
Burnol lagao jalan bhagao
 
:LOL::LOL::LOL::tongue2:

نواز شریف چھٹ گیا اودی دھی وی چھٹ گئی - کیلے کھاؤ
.......ہماری قوم

کیا گارنٹی ہے یہ جاہل مشٹنڈا :devilish: یہ کیلے کھانے کے لئیے ہی دے رہا ہے؟؟

:rolleyes::rolleyes::rolleyes: :unsure::unsure::unsure: :eek::eek::eek:
 
Advertisement
Burnol lagao jalan bhagao
یار جو زخم سعودیوں نے لگایا ہے، اس کا تریاق برنول میں کہاں۔
اب کھیسے میں پیسے نہیں تو سی پیک نے لام ریویو ہونا ہے۔
لگتا ہے آرمی چیف کو یہی کہنے چین بلایا گیا تھا کہ سالے اپنی اوقات نہ بھول۔
:cry:
​
 
If we get what we deserve and this is what we truly deserve, then we are deserving of this because of actions of educated, well established and somewhat privileged people like us here, not because of poor people.
 
Last edited:
کیا گارنٹی ہے یہ جاہل مشٹنڈا :devilish: یہ کیلے کھانے کے لئیے ہی دے رہا ہے؟؟

:rolleyes::rolleyes::rolleyes: :unsure::unsure::unsure: :eek::eek::eek:
وہ کہہ تو رہا ہے کہ
نواز شریف چھٹ گیا اودی دھی وی چھٹ گئی
 
یار جو زخم سعودیوں نے لگایا ہے، اس کا تریاق برنول میں کہاں۔
اب کھیسے میں پیسے نہیں تو سی پیک نے لام ریویو ہونا ہے۔
لگتا ہے آرمی چیف کو یہی کہنے چین بلایا گیا تھا کہ سالے اپنی اوقات نہ بھول۔
:cry:
​
I can smell GAO moot here
 
Advertisement
پٹواری یہاں بھی پھدو لگا رہا ہے .... آج کل کیلا رل رہا ہے منڈی میں
جس سائز کا کیلا یہ سخی بن بانٹ رہا ہے ٢٠ روپے درجن کا ہے
یعنی ١٠ /١٥ درجن تقریبا ٣٠٠ روپے میں خود بھی "چھوٹ " گیا
 
یار جو زخم سعودیوں نے لگایا ہے، اس کا تریاق برنول میں کہاں۔
اب کھیسے میں پیسے نہیں تو سی پیک نے لام ریویو ہونا ہے۔
لگتا ہے آرمی چیف کو یہی کہنے چین بلایا گیا تھا کہ سالے اپنی اوقات نہ بھول۔
:cry:
​
Yaar itna ghamzada na ho abhi bohat say halaat may burnol bhi kaam nahi karay ga. Sooch raha hoon kiya tajweez karoon?;)
 
کیلے بھی الٹے کر کے کھاؤ کیونکہ جج صاحب کے بقول دو سال مقدمہ ہی الٹا چلتا رہا
اطہر من اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ جس محل میں نواز شریف کی اولاد پچھلے پچیس سال سے قیام پذیر ہے، جہاں بیٹھ کر نواز شریف نے اپنی سزا کے فیصلہ سنا اور جہاں سے کلثوم کا جنازہ نکلا....اس جائیداد سے نواز شریف کا دور دور تک کوئی تعلق نظر نہیں آ رہا....نیب عدالت نے مفروضے پر سزا سنا دی ہے
سبحان اللہ

ہائی کورٹ کا تو آج جنازہ نکل گیا ہے، اب دیکھتے ہیں سپریم کورٹ کیا بہانہ بنا کر شریفوں کو باعزت بری کرتی ہے​
کسی نے چیک نہی کیا اطہر من الله نے افتحار چوہدری کا کیلا کھایا تھا
بس وہی چکر ہے اس میں

میاں صاحب نے عدلیہ تقسیم کر دی ہے
 
Advertisement
کیلے بھی الٹے کر کے کھاؤ کیونکہ جج صاحب کے بقول دو سال مقدمہ ہی الٹا چلتا رہا
اطہر من اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ جس محل میں نواز شریف کی اولاد پچھلے پچیس سال سے قیام پذیر ہے، جہاں بیٹھ کر نواز شریف نے اپنی سزا کے فیصلہ سنا اور جہاں سے کلثوم کا جنازہ نکلا....اس جائیداد سے نواز شریف کا دور دور تک کوئی تعلق نظر نہیں آ رہا....نیب عدالت نے مفروضے پر سزا سنا دی ہے
سبحان اللہ

ہائی کورٹ کا تو آج جنازہ نکل گیا ہے، اب دیکھتے ہیں سپریم کورٹ کیا بہانہ بنا کر شریفوں کو باعزت بری کرتی ہے​

یہ اسلام آباد ہائی کورٹ تو ویسے ہی بند کر دینی چاہئیے

جو غنڈہ بدمعاش وکیل ہے خاص کر ان کی بارز کے ممبران انہیں یہاں

جج لگا دیتے ہیں

ایسے ججوں نے یہی کُت پنا کرنا ہے اپنے رسہ گیر آقاؤں کو بچانے کے لیے
 
Hona tu yeh chahie kah agar is Mulk ko theek Karna hai tu kuch hazar corrupt judges wakeelon police officers siasat danon ko pehlay phansi par latka du --- Baqi khud hi theek ho Jain gay