Mehrushka
Prime Minister (20k+ posts)
Kpk ke log bhi yahi gila ker rahain hain....vote Diya tha kaam ke liye Aur pti concert main masroof ho gai:(

Ji ji tabhi to kpk main bethain hain ....Haina? Aur next generation ko Kya sikha rahain hain IK...woh mujhe kehne ki zaroorat nahin sab dekh chuke in his speeches:)
یہ کسی کے باپ کی اسمبلی نہیں جو ہر ایرا گھیرا اسکو تحلیل کرنے کی بات کرے.تم سے جو ہوتا ہے کر لو اب تمام فیصلے پارلیمنٹ کے ذریے ہی ہوں گے اب قادری اور عمران نوسر بازوں کے تولے سمیت اپنے سیاسی زخم چاٹتے راہیں گے اور اپنے مائی باپ جنرل کو پکارتے رہیں گے
آج کے اخبار کے مطابق بہارت 10 لاکھ کیوسک پانی بغیر اطلاع کے پاکستان کی طرف چھوڑ چکا ہے۔
لاکھوں ایکڑ پر فصلیں تباہ، مویشی بہہ گئے، ندی نالوں میں طغیانی، بازار گلیاں تالاب بن گئے، کتنی ہلاکتیں ہوگئیں ۔
اور ساری صورتحال کو اب پاک فوج سنبھال رہی ہے، اے پاک فوج تجھے سلام۔
اور ہمارے حکمران بھارت کو نہایت عمدہ آموں کے تحائف بھیج رہے ہیں۔۔۔ واہ واہ واہ
جنرل اس بار نواز شریف کو ایسی مشکل میں ڈالے ہوئے ہیں .ہر بار وہ ان کی ناکامیوں کو بھی پردہ پوش کرتے رہے اور الزام بھی لیتے رہے.اب نواز شریف کی قابلیت ہر شعبے میں ثابت ہو رہی نہ پتا ماڈل ٹاون میں کیا ہو رہا ہے نہ پتا گھر میں کیا ہو رہا ہے اور ساری کی ساری کار کردگی قرضے لینے کا فن. جس پر الیکشن لڑا کہ کشکول توڑین گے.اگلے الیکشن میں اگر یہ کہ کر باھر نکلے تو ملک کے سارے بھکاری اپنے کشکول ان کے منہ پرتوڑیں گے .پاک فوج کو سلام ہے جنھوں نے ان کی منت ترلے کے باوجود ان کی مدد نہیں کی اور ان کو بے نقاب ہونے کے لئے چھوڑ دیا.
پارلیمنٹ کیا ہے جس میں ایک بھی انسان ایسا نہیں جس پر کوئی کرپشن کا کیس نہ ہو وہ چور کیا فیصلے کریں گے؟
آپ بھی کمال کرتی ہیں...فوج کہ یہ کوئی حق نہیں کہ وہ کسی بھی پرائم منسٹر کی خامیاں تلاش کرتے رہیں،آپ ایک جمہوری ملک میں رہ کر اس بات کو بخوبی جانتی ہیں ،یہ کچھ جنرل صرف مشرّف کی محبّت اور اپنے اپ کو مستکبل میں محفوظ بنانے کہ لئے سب کچھ کروا رہے ہیں اور ہماری تاریخ اس بات کی گواہ ہے جو کردار ان جنرلز نے ماضی میں ادا کیا ہے وہ نہایت ہی شرمناک ہے
مجھے اتنا پتا ہے میرا تو کسی جنرل سے رابطہ نہیں میری سوچ اپنی ہے اور جو حقیقت ہے وہ حقیقت ہے پرائم منسٹر میں اگر خامیاں ہوں گی تو اس ملک کے ہر بندے کو اس پر اعتراض کا حق ہے اور فوج بھی اس ملک کے شہریوں میں آتی ہے.
آپ سے درخواست ہے آپ جمہوریت کے پہلوانوں سے بھی کہیں جسے پرائم منسٹر بننا ہو وہ ایمانداری اور کردار سے آئے پھر نہ اس میں کوئی خامی ہو گی نہ کوئی ڈھونڈھ پائے گا.ہم لوگ خود ہی ان بدکرداروں کو اپنے لئے لازم کر لیتے ہیں بہتر کی نہ امید نہ تلاش کرتے ہیں اور یہ آ کر اپنی کرپشنؤں کو بچانے کو فوج سے بھی عوام سے بھی لڑرتے رہتے ہیں
اگر کوئی ایماندار قابل پرایم منسٹر آیا تو ہم فوج کو اس کی طرف نظر اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے پر اس وقت کے بادشاہ سلامت جمہوری ہیں ہی نہیں.
مینے تو آج تک کوئی ایسا بندا نہیں دیکھا جس کہ اندر خامیاں نہ ہوں....اعتراض کرنے والوں نے تو قائد آزم پر بھی کیا ہے ،ایک انسان جب وردی پہن لیتا ہے تو وہ پھر ایک عام شہری نہیں رہتا بلکے اس کہ اوپر کچھ ضابطے اور پابندیاں لگتی ہیں اور آئیں پاکستان فوج کو کسی بھی قسم کی سیاست میں حصہ لینا سے روکتا ہے ..اگر وہ بھی ہماری ترھا شہری ہیں تو آئیں پاکستان نے انکے اوپر پابندی کیوں لگا دی،ذرا فرق سمجھنے کی کوشش کریں
آئیں جو پابندی پرائم منسٹر پر لگاتا ہے وہ اس کا جواب دہ ہوتا ہے کبھی؟
اگر ہوتا ہے تو پاکستانی عوام کے حقوق کہاں ہیں؟
یہ کسی کے باپ کی اسمبلی نہیں جو ہر ایرا گھیرا اسکو تحلیل کرنے کی بات کرے.تم سے جو ہوتا ہے کر لو اب تمام فیصلے پارلیمنٹ کے ذریے ہی ہوں گے اب قادری اور عمران نوسر بازوں کے تولے سمیت اپنے سیاسی زخم چاٹتے راہیں گے اور اپنے مائی باپ جنرل کو پکارتے رہیں گے
یہ ایرے غیرے نہیں بلکہ پاکستان کے اصل حکمران ہیں۔ جب تک تمھاری یہ چودھراھٹ والی سوچ قائم رہے گی پاکستان کا یہی حال رہنا ہے۔
پتا نہیں آپ کو کونسے حقوق چائیے؟ دھرنے مار رہیں ہیں،گالیاں دے رہے ہیں کوئی ڈکٹیٹر ہوتا تو دس سال چپ کر کے گزارتے یہ انقلابی.... ویسے آہستہ آہستہ سب کچھ ٹھیک تو ہوتا جا رہا ہے کل ہی ابھی آپ کے رہنما کی وجہ چین کے صدر کہ دورہ منسوخ ہو گیا ہے ،بس پریممنسٹر بنا دو کسی ترھا پاکستان جائے بھاڑ میں
پاکستان کہ اصل حکمران یہ فوجی جنرل اور یہ لٹیرے نہیں جو آئیں کا دھجیا بگاڑتے ہیں بلکہ وہ لوگ ہیں جن کو عوام منتخب کر کے پارلیمنٹ میں بھجتی ہے
Ji ji tabhi to kpk main bethain hain ....Haina? Aur next generation ko Kya sikha rahain hain IK...woh mujhe kehne ki zaroorat nahin sab dekh chuke in his speeches:)
یہ کسی کے باپ کی اسمبلی نہیں جو ہر ایرا گھیرا اسکو تحلیل کرنے کی بات کرے.تم سے جو ہوتا ہے کر لو اب تمام فیصلے پارلیمنٹ کے ذریے ہی ہوں گے اب قادری اور عمران نوسر بازوں کے تولے سمیت اپنے سیاسی زخم چاٹتے راہیں گے اور اپنے مائی باپ جنرل کو پکارتے رہیں گے
oji abhi lost kahan hua hai, bole to chance.....takreeban saade teen saal aur hai na........Log bewakoof nahin hain :) pti had a very good chance in kpk....too bad they lost that too :(
younke thoda aur time deine mein kya harj hai aap ko? abhi to teen hi jumme hue hain.......Qadri and IK should go back now......show ho gaya....lets move on now:)
[hilar] Don't expect me to post that famous song of movie kick here.....though qadri should be kicked out of red zone [hilar]oji abhi lost kahan hua hai, bole to chance.....takreeban saade teen saal aur hai na........
younke thoda aur time deine mein kya harj hai aap ko? abhi to teen hi jumme hue hain.......
آج کے اخبار کے مطابق بہارت 10 لاکھ کیوسک پانی بغیر اطلاع کے پاکستان کی طرف چھوڑ چکا ہے۔
لاکھوں ایکڑ پر فصلیں تباہ، مویشی بہہ گئے، ندی نالوں میں طغیانی، بازار گلیاں تالاب بن گئے، کتنی ہلاکتیں ہوگئیں ۔
اور ساری صورتحال کو اب پاک فوج سنبھال رہی ہے، اے پاک فوج تجھے سلام۔
اور ہمارے حکمران بھارت کو نہایت عمدہ آموں کے تحائف بھیج رہے ہیں۔۔۔ واہ واہ واہ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|