اتنا ہی پریشان ہے تو سمدھی کو بولے کہ اضافہ آج ہی واپس لے اور قیمت ٢٠٠ روپے فی لیٹر سے کم مقرر کرے . عالمی منڈی میں تو تیل کی قیمتیں مسلسل کم ہوتی جا رہی ہیں
اگر نہیں کر سکتا تو اپنی بکواس بند رکھے اور نیلسن منڈیلا بننے کی کوشش نہ کرے
ان کے سمدھی کو انہوں نے بیٹی کو مہینہ بھر کو ڈرٹی ہیری کے ساتھ سخت محنت کروا کر لگوایا ۔پریشان تو ہونگے ۔پارٹی کے لیے ہیلمٹ خریدنے کے لئے آرڈر کر دیا ہے۔سنا ہے بلڈنگ کے باقی فلیٹس بھی خریدنے کا پروگرام ہے کیونکہ پارٹی ساری حافظ صاحب کے جہاز میں بیٹھ کر لندن فلیٹس جائے گی ان میں رہایش رکھے گی