Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نوازشریف مری میں بیٹھے ہوئے ہیں اور ایک برینڈڈ مفلر پہنا ہوا ہے جو میں لینے کا سوچ بھی نہیں سکتا اور وہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں ساری تباہی 2018 کے بعد آئی اس سے پہلے دودھ اور شہد کی نہریں بہتی تھیں ! شبر زیدی
https://twitter.com/x/status/1809662154271789482
"مریم نواز کو شرم آنی چاہیے کہ 2.5 کروڑ بچہ سکول سے باہر ہے ،اسے دودھ کون پلائے گا ؟ سکول جانیوالے بچوں کو تو مریم نواز دودھ پلائیں گی لیکن جو بچے سکول ہی نہیں جا رہے انہیں دودھ کون پلائے گا؟ " ۔ شبر زیدی
https://twitter.com/x/status/1809253808964358316

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/2KMSMRf.jpeg