صحرائی
Chief Minister (5k+ posts)
نواب صاحب کو رہا کرو
ہمارے نواب صاحب (سہراب ) کو ایڈمن نے رمضان کے مقدس مہینے میں قید کر لیا ہے ، فورم پر بین ہونے کی وجہ سے نواب صاحب کی بے چینی کا بحوبی اندازہ ہے
اس بے چینی کے عالم میں نواب صاحب یا تو گف پکچر بنانے میں مصروف ہوں گے یا کتب سکین کرنےمیں اور یا کوئی نئی فلمیں دیکھنےمیں اور اپنے قید ختم ہونے کے منٹس اور گھنٹے گن رہے ہوں گے
بقول نواب صاحب ان کی کوئی دوسری آئی ڈی بھی نہیں جس سے عارضی طور پر داخل ہو سکے
لہذا ایڈمن سے گزارش ہے ، کہ نواب صاحب کو رہا کر دیں اور ان کی غلطی معاف کر دیں
دوسرے دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ نواب صاحب کی رہائی میں اپنا حصہ ڈالے

- Featured Thumbs
- http://2tradersclub.com/wp-content/uploads/2013/07/free.jpg
Last edited by a moderator: