نصاب زکوہ

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
10414846_436410513196810_7479693848222214491_n.jpg
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
most important factor is time period of possession = 12 months. it means you have to pay zakat after 12 months in possession but people wait for ramzan to pay zakat.
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
There is nothing wrong to start counting the year from Ramadan to Ramadan, as we feel the good deeds in this holy months are multiplied.
So take the advantage too.
 
gorgias

میرے پاس دو پلاٹس ہیں۔ ارادہ یہ ہے کہ ایک پلاٹ بیچ کر دوسرے پلاٹ پر گھر بناوں گا۔ یہ بتائیں کہ جس پلاٹ کو میں بیچوں گا۔ وہ رہائشی پلاٹ ہوگا یا کمرشل؟
 
brilTek

Senator (1k+ posts)

Scholars advise to pay atleast 50% of your zakat outside ramadzan month, so needy people don't have to wait for full one year.
 
دونوں زمینوں پر ہی زکوہ نافذ ہوتی ہے
جب آپ گھر بنا کر رہنے لگیں گے تو اس وقت وہ آپ کی رہائشی جگہ کہلاۓ گی
واللہ اعلم
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Scholars advise to pay atleast 50% of your zakat outside ramadzan month, so needy people don't have to wait for full one year.

زکوہ تو نافذ ہی ایک سال تک دولت کو رکھنے پر ہوتی ہے
اگر ایک سال سے ایک دن پہلے اگر دولت نصاب سے کم ہو گئی تو زکوہ نافذ نہیں ہوگی
آپ زکوہ کو نفاز ہونے سے پہلے کس طرح ادا کر سکتے ہیں
 
brilTek

Senator (1k+ posts)
زکوہ تو نافذ ہی ایک سال تک دولت کو رکھنے پر ہوتی ہے
اگر ایک سال سے ایک دن پہلے اگر دولت نصاب سے کم ہو گئی تو زکوہ نافذ نہیں ہوگی
آپ زکوہ کو نفاز ہونے سے پہلے کس طرح ادا کر سکتے ہیں

So how come you pay in ramazan? It has to be 12 months, and person can have nisaab from any starting month.
 
Last edited:

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
س اگر کچھ رقم کسی کو قرض دی ہوئی ہو تو کیا اس رقم پر زکوٰة دینی ہوگی؟
ج جی ہاں! اس رقم پر بھی ہر سال زکوٰة واجب ہے، البتہ آپ کو یہ اختیار ہے کہ ہر سال جب دُوسرے مال کی زکوٰة دیتے ہیں اسی کے ساتھ قرض پر دی ہوئی رقم کی زکوٰة دے دیا کریں، اور یہ بھی اختیار ہے کہ جب قرض وصول ہوجائے تو گزشتہ تمام سالوں کی زکوٰة، جو اس قرض کی رقم پر واجب ہوئی تھی، وہ یک مشت ادا کردیں۔
 
brilTek

Senator (1k+ posts)

میرے پاس دو پلاٹس ہیں۔ ارادہ یہ ہے کہ ایک پلاٹ بیچ کر دوسرے پلاٹ پر گھر بناوں گا۔ یہ بتائیں کہ جس پلاٹ کو میں بیچوں گا۔ وہ رہائشی پلاٹ ہوگا یا کمرشل؟

Accd. to my limited knowledge, plot on which you want to build house, is residential if and only if, you already do not have a house. Anyway, Consult some Authentic mufti, not a better place to ask such questions.
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
So how come you pay in ramazan? It has to be 12 months, and person can have nisaab from any starting month.

جیسے میں نے اوپر عرض کیا کہ رمضان میں نیکیوں کا ثواب زیادہ ہوتا ہے
اس لئے عام طور پر لوگ اپنی زکوہ بھی رمضان میں ہی ادا کرتے ہیں
جب الله تعالی نے نیکی بڑھانے کا موقع دیا ہے تو کیوں نہ فائدہ اٹھایا جاۓ
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Accd. to my limited knowledge, plot on which you want to build house, is residential if and only if, you already do not have a house. Anyway, Consult some Authentic mufti, not a better place to ask such questions.

جہاں آپ رہتے ہی نہیں وہ کس طرح آپ کی رہایش کھلاۓ گی
بحر حال کسی عالم سے پوچھ لیں تو بہتر ہے
الله تعالی ہم سب کو دین کا صحیح اور بہتر علم عطا فرماے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

میرے پاس دو پلاٹس ہیں۔ ارادہ یہ ہے کہ ایک پلاٹ بیچ کر دوسرے پلاٹ پر گھر بناوں گا۔ یہ بتائیں کہ جس پلاٹ کو میں بیچوں گا۔ وہ رہائشی پلاٹ ہوگا یا کمرشل؟

I believe you pay zakat on the one that you plan to sell and not on the one you intend to build a house upon. Still the right people will be people of knowledge. If you live in North America I may have contact information for a good Mufti.