نبی کی آمد کا جشن منایا کرو

Status
Not open for further replies.

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Remember, Nabi, Nabi ha, Khuda nahein. Nabi ko Esaion k tarah Khuda na banao, yeh sab jashan ksi Esaee ne Muslman k libadah pehn k shrouh kia, aur jaaree ha, hatta k tum Khuda ko bhool jao aur Nabi ka naam japtay japtay os k ibadat shrouh kar dau.

کبھی آپ نے غُور کیا شیطٰن لعین، ناپاک ،اور، مردود کیوں ٹہرا جبکہ وہ اُستاذ الملائکہ بھی تھا اور فرشتے کامیاب کیوں ٹہرے اگر چہ وہ طفل مکتب تھے اگر آپ غُور کریں تو جواب بُہت آسان ہے۔
فرشتوں نے حُکمِ رَبّ پر سر جُھکا دیا اپنی عقل نہیں لَڑائی جبکہ
۱شیطان کے دِل میں بُغضِ نبی تھا
۲وہ خود کو بڑا اور اعلی سمجھتا تھا۔
اور حضرت آدم علیہ السلام کا موازنہ خود سے کر رہا تھا۔

اور میں آپ کو بڑے وثوق سے کہتا ہوں آپ تاریخ اُٹھا کر دیکھ لیجئے جب کوئی بد بخت کسی بھی نبی علیہ السلام کے سامنے آیا ہے یا اُنہیں خود سے کمتر جانا ہے یا اپنے جیسا سمجھا ہے وہ ذلیل و خوار ہی ہوا ہے۔ چاہے وہ نمرود ہو ، فرعون ہو، شداد ہو، قارون ہو، ہامان ہو ،بلعم بن باعورا ہو،یا ابو جہل ،یا ابو لہب ہو

کوئی سُلطانی کے زعم میں مارا گیا تو کسی کے سر پر سرداری کا خبط سوار تھا کوئی دولت کے نشے میں چُور تھا تو کوئی علم کا بوجھ سنبھال نہ پایا۔
لیکن کوئی بھی نبی علیہ السلام کی شان کو کم نہیں کرپایا اور کوئی کیسے اُسکی شان گھٹا سکتا ہے جسکی شان خُدا بڑھائے (وَ رَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ ) کا سر پہ تاج سجائے
حدیث شریف میں ہے سیّدِعالَم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت جبریل سے اس آیت کو دریافت فرمایا تو انہوں نے کہا اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ آپ کے ذکر کی بلندی یہ ہے کہ جب میرا ذکر کیا جائے میرے ساتھ آپ کا بھی ذکر کیا جائے ۔ حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما فرماتے ہیں کہ مراد اس سے یہ ہے کہ اذان میں ، تکبیر میں ، تشہد میں ، منبروں پر ، خطبوں میں ۔ تو اگر کوئی اللہ تعالٰی کی عبادت کرے ہر بات میں اس کی تصدیق کرے اور سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کی گواہی نہ دے تو یہ سب بے کار ہے وہ کافر ہی رہے گا ۔ قتادہ نے کہا کہ اللہ تعالٰی نے آپ کا ذکر دنیا و آخرت میں بلند کیا ہر خطیب ہر تشہد پڑھنے والا اَشْھَدُاَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کے ساتھ اَشْھَدُاَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللہِ پکارتا ہے ۔ بعض مفسّرین نے فرمایا کہ آپ کے ذکر کی بلندی یہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے انبیاء سے آپ پر ایمان لانے کا عہد لیا ۔
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Please share how our Prophet Muhammad Peace be Upon him celebrating his birthday?
Please share how her daughter Fatima-TuZ-Zahira Radia Allah Unhuma were celebrating his father's birthday?
Please share how his Companions the best Muslims who were trained by our Prophet Muhammad peace be upon him were celebrating our Prophet's birthday?
In Islam the source is Quran and Sunnah the one on which Sihaba Ikram Ridwanullah Majmaeen acted.
If you can't find, then easier way is to say Sihaba Ikram Ridwanullah Majmaeen were not good Muslims like we Pakistani are or you can say they were Wahabi.

مسلمان ہر سال زمانے کی روایات کے مطابق جشن ولادت مناتے ہیں۔ کوئی روزہ رکھ کر مناتا ہے تو کوئی قرآن کی تلاوت کرکے، کوئی نعت پڑھ کر، کوئی درود شریف پڑھ کر، کوئی نیک اعمال کا ثواب اپنے آقاﷺ کی بارگاہ میں پہنچا کر تو کوئی شیرینی بانٹ کر، دیگیں پکوا کر غریبوں اور تمام مسلمانوں کوکھلا کر اپنے آقا کی ولادت کا جشن مناتاہے۔ یعنی زمانے کی روایات کے مطابق اچھے سے اچھا عمل کرکے اپنے آقاﷺ کی ولادت کا جشن منایا جاتا ہے۔
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Please share how our Prophet Muhammad Peace be Upon him celebrating his birthday?
Please share how her daughter Fatima-TuZ-Zahira Radia Allah Unhuma were celebrating his father's birthday?
Please share how his Companions the best Muslims who were trained by our Prophet Muhammad peace be upon him were celebrating our Prophet's birthday?
In Islam the source is Quran and Sunnah the one on which Sihaba Ikram Ridwanullah Majmaeen acted.
If you can't find, then easier way is to say Sihaba Ikram Ridwanullah Majmaeen were not good Muslims like we Pakistani are or you can say they were Wahabi.

کوئی بھی نبی علیہ السلام کی شان کو کم نہیں کرپایا اور کوئی کیسے اُسکی شان گھٹا سکتا ہے جسکی شان خُدا بڑھائے (وَ رَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ ) کا سر پہ تاج سجائے
حدیث شریف میں ہے سیّدِعالَم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت جبریل سے اس آیت کو دریافت فرمایا تو انہوں نے کہا اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ آپ کے ذکر کی بلندی یہ ہے کہ جب میرا ذکر کیا جائے میرے ساتھ آپ کا بھی ذکر کیا جائے ۔ حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما فرماتے ہیں کہ مراد اس سے یہ ہے کہ اذان میں ، تکبیر میں ، تشہد میں ، منبروں پر ، خطبوں میں ۔ تو اگر کوئی اللہ تعالٰی کی عبادت کرے ہر بات میں اس کی تصدیق کرے اور سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کی گواہی نہ دے تو یہ سب بے کار ہے وہ کافر ہی رہے گا ۔ قتادہ نے کہا کہ اللہ تعالٰی نے آپ کا ذکر دنیا و آخرت میں بلند کیا ہر خطیب ہر تشہد پڑھنے والا اَشْھَدُاَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کے ساتھ اَشْھَدُاَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللہِ پکارتا ہے ۔ بعض مفسّرین نے فرمایا کہ آپ کے ذکر کی بلندی یہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے انبیاء سے آپ پر ایمان لانے کا عہد لیا
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Brother, I agree what you mentioned but my question is related to Birthday Celebration of Our Prophet Muhammad Peace Be Upon him.
If you don't know the answer, please check with religious scholars or search books of Ahadith as books of Ahadith are the written record our our Prophets Sunnah.

If someone ask you not smoke and you start saying, I love you, I respect you, I will act on your instructions and start smoking infront of him. Please tell who is wrong, the person who told you not to smoke or you and also what will the reaction the person to whom you claim you love him, you respect him and will act on his instructions?
Brother please read this Hadith and may Allah guide us to the Deen which is Islam - Ameen
Volume 007, Book 062, Hadith Number 001.


Narated By Anas bin Malik : A group of three men came to the houses of the wives of the Prophet asking how the Prophet worshipped (Allah), and when they were informed about that, they considered their worship insufficient and said, "Where are we from the Prophet as his past and future sins have been forgiven." Then one of them said, "I will offer the prayer throughout the night forever." The other said, "I will fast throughout the year and will not break my fast." The third said, "I will keep away from the women and will not marry forever." Allah's Apostle came to them and said, "Are you the same people who said so-and-so? By Allah, I am more submissive to Allah and more afraid of Him than you; yet I fast and break my fast, I do sleep and I also marry women. So he who does not follow my tradition in religion, is not from me (not one of my followers)." (See also Saheeh Muslim, Book 008, Hadith Number 3236)


کوئی بھی نبی علیہ السلام کی شان کو کم نہیں کرپایا اور کوئی کیسے اُسکی شان گھٹا سکتا ہے جسکی شان خُدا بڑھائے (وَ رَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ ) کا سر پہ تاج سجائے
حدیث شریف میں ہے سیّدِعالَم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت جبریل سے اس آیت کو دریافت فرمایا تو انہوں نے کہا اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ آپ کے ذکر کی بلندی یہ ہے کہ جب میرا ذکر کیا جائے میرے ساتھ آپ کا بھی ذکر کیا جائے ۔ حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما فرماتے ہیں کہ مراد اس سے یہ ہے کہ اذان میں ، تکبیر میں ، تشہد میں ، منبروں پر ، خطبوں میں ۔ تو اگر کوئی اللہ تعالٰی کی عبادت کرے ہر بات میں اس کی تصدیق کرے اور سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کی گواہی نہ دے تو یہ سب بے کار ہے وہ کافر ہی رہے گا ۔ قتادہ نے کہا کہ اللہ تعالٰی نے آپ کا ذکر دنیا و آخرت میں بلند کیا ہر خطیب ہر تشہد پڑھنے والا اَشْھَدُاَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کے ساتھ اَشْھَدُاَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللہِ پکارتا ہے ۔ بعض مفسّرین نے فرمایا کہ آپ کے ذکر کی بلندی یہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے انبیاء سے آپ پر ایمان لانے کا عہد لیا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس بات کو آپ اس طرح لیتے هیں که آپpbuh پیر کا روزه اپنی پیدائیش کی وجه سے رکهتے تهے اور آپ اس کو جشن کے طور په لیتے هیں تو پهر آپ بهی هر پیر کا روزه سارا سال رکهیں یه سال میں ایک بار جشن پیدائیش منانا چه معنی دارد
 

akbar41

Senator (1k+ posts)


مصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام


کون ہے وہ ، کرم جس پہ ان کا نہیں
سب کے ہیں ، صرف میرے ہی آقا نہیں
ایک میں ہی غلام ان کا تنہا نہیں

ایک میرا ہی رحمت کا دعویٰ نہیں
شاہ کی ساری امت پہ لاکھوں سلام


مصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام




this is great answer to all internet mufties, we will celebrate, u keep burning
 

Gabatron

Politcal Worker (100+ posts)
آپ صلی اللہ علیہ وسلم ھر پیر کا روزہ رکھتے تھے تو ان نان نہاد عاشق رسول کو بھی ھر پیر کا روزہ رکھنا چاہیے نہ کہ سال میں ایک بار جھنڈیاں لگا کر اسکا اظہار کرنا چاہیے

یہ پیٹ بھرو مولویوں نے ایک بدعت کو رائج کیا ہے
 

ProudPak

Politcal Worker (100+ posts)
اسلام میں عبادات ایک عظیم اساس اور بنیاد پر قائم ہیں وہ یہ کہ کسی کیلیے بھی اللہ تعالی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے کو چھوڑ کر کسی اور طریقے پر اللہ تعالی کی عبادت کرنا جائز نہیں ہے، چنانچہ جو بھی اللہ تعالی کی عبادت ایسے طریقے پر کرے جس کا اللہ تعالی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم نہیں دیا تو اللہ تعالی کے ہاں اس سے وہ عبادت قبول نہیں کی جائے گی ۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس کے بارے میں واضح طور پر بتلا دیا ہے، چنانچہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( جس نے بھی ہمارے اس دین میں کوئی ایسی چیز ایجاد کی جو دین میں نہیں ہے تو وہ مردود ہے اور قابل قبول نہیں ) صحیح بخاری، کتاب الصلح ،حدیث نمبر ( 2499 )

انہی عبادات میں عیدیں اور تہوار بھی شامل ہیں، اللہ تعالی نے ہمارے لیے صرف دو عیدیں منانے کی اجازت شریعت میں رکھی ہے، ان دو تہواروں کے علاوہ کسی اور تہوار کو منانا جائز نہیں۔

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کے متعلق یہ جاننا ضروری ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے لیے عید میلاد کو شریعت میں شامل نہیں فرمایا ،اور نہ ہی اس تہوار کو خود منایا ہے ، اور اسی طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام نے بھی میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا تہوار نہیں منایا حالانکہ وہ ہم سے زیادہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت کرتے تھے لیکن پھر بھی انہوں نے عید میلاد النبی نہیں منائی۔

لہذا ہم بھی اللہ تعالی کے حکم پر عمل کرتے ہوئے -جس میں اللہ تعالی نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کریں اور اسی کی بات تسلیم کریں -میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا تہوار نہیں مناتے ۔

اللہ سبحانہ و تعالی کا فرمان ہے :
( وَمَا ءَاتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا )

ترجمہ: رسول تمہیں جو دیں اسے لے لو ، اور جس سے روکیں اس سے رک جاؤ ۔[ الحشر : 7]

اسی طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( تم میری اور میرے خلفائے راشدین کی سنت پر کار بند رہو، اسے مضبوطی سے دانتوں کے ساتھ تھامے رکھو اور [دین میں]نت نئے کاموں سے بچو؛ اس لیے کہ [دین میں]ہر نیا کام بدعت اور ہر بدعت گمراہی ہے ) سنن ابوداود، کتاب السنۃ ، ( 3991 ) علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح ابوداود ( 3851 ) میں اسے صحیح قرار دیا ہے ۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار آپ کی اتباع اور پیروی سے ہی ممکن ہے اس کیلیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کی تعمیل کی جائے اور جن امور سے روکا ہے ان سے رک جائیں، اور عید میلاد النبی نہ منانا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور آپ کی اتباع ہے،

جو شخص بھی عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانا اور اس کی تعظیم کرنا چاہتا ہے وہ میلاد منانے کے کی بجائے شرعی کام کرے جو کہ سوموار کا روزہ رکھنا ہے اور اس میں بھی یہ ہے کہ صرف میلاد والے دن ہی روزہ نہیں بلکہ ہر سوموار کو روزہ رکھے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ۔

جیسے کہ ابو قتادہ انصاری رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوموار کے دن روزہ رکھنے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : (میں اسی دن پیدا ہوا اور اسی دن مجھ پر وحی کا نزول ہوا ) صحیح مسلم :(1978) ، اور جمعرات کے دن اعمال اوپر اٹھائے جاتے اور اللہ تعالی کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں [یعنی اس دن میں بھی روزہ رکھنا مسنون ہے۔]

تو خلاصہ یہ ہوا کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانا اللہ تعالی نے مشروع نہیں کیا اور نہ ہی نبی صلی اللہ علیہ نے مشروع قرار دیا ہے لہذا مسلمانوں کے لیے بھی اللہ تعالی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام کی پابندی کرتے ہوئے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانا جائز نہیں ۔
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)



اسلامک کیلنڈر ہجرت سے شروع ہوتا ہے، 7مئی570 کو پیر کا دن تھا، نبی اکرم pbuh نے فرمایا کہ پیر کے دن پیدا ہوئے تھے، توہمارے لئے پیر کا دن متعبر ہے، باقی موشگافیاں آپ کرتے رہیں۔

It[FONT=arial, sans-serif] wasn't a moshgafee... I am asking about 12 rabi ul awwal.. A common misconception is that Prophet's (PBUH) date of birth (12 Rabi ul Awwal) is confirmed and people celebrate this day despite knowing that the date of his departure date from this world is confirmed to be 12 Rabi ul Awwal not the birth date..

By the way, I am with you on fasting on every Monday.. Bas bhai zara nikamma waqea hua hun iss liey nahi rakhta roza..[/FONT]
 

khan_sultan

Banned
Oh6KHrf.png
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
[FONT=&amp]بزار نے حضرت سیدنا ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''اللہ تعالیٰ نے جسے اپنی کتاب میں حلال فرمایا وہ حلال ہے اور جسے حرام فرمایا وہ حرام ہے اور جس کے بارے میں سکوت فرمایا تو وہ معاف ہے تو اللہ تعالیٰ کی جانب سے اس کی عافیت کو قبول کرو، بے شک اللہ عزوجل کی یہ شان نہیں کہ وہ کوئی چیز بھولے پھر یہ آیت تلاوت فرمائی: (وما کان ربك نسیا، یعنی تمہارا رب بھولنے والا نہیںمریم:64 (مسند البزار، مسند أبی الدرداء رضی اللہ تعالی عنہ) بزار نے کہا: اس کی اسناد صالح ہیں اور حاکم نے اس کی تصحیح فرمائی۔[/FONT][FONT=&amp]دار قطنی نے حضرت سیدنا ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کچھ فرائض کو لازم کیا، تم لوگ ان کو ضائع نہ کرو اور کچھ حدود مقرر فرمائیں تو ان حدوں سے تجاوز نہ کرو اور کچھ چیزیں حرام فرمائیں تو ان کو پامال نہ کرو اور کچھ چیزوں کے بارے میں سکوت فرمایا، تم پر رحمت کرتے ہوئے بغیر نسیان کے، تو ان کے بارے میں بحث نہ کرو۔(سنن الدرقطني، کتاب الرضاع)[/FONT]


1000[FONT=Calibri, sans-serif] thanks for this post.. I will copy the text in my computer and my mind... [/FONT]
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
(محبت اطاعت میں ہے)

حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پیر کے دن کے روزہ کیوں رکھتے ہیں
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
میں پیر کے دن پیدا ہوا
اور اسی دن مجھ پر وحی نازل ہوی
[صحیح مسلم]

ہمارے سردار نبی علیہ الصلواۃ والسلام نے اپنی پیدائش یعنی میلاد والے دن روزہ رکھ کے یہ ثابت کر دیا کہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد کا دن عید کا دن نہیں ہو سکتا

کیونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عید والے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا
اور جس دن روزہ ہوتا ہے وہ دن عید کا نہیں ہوتا

تو ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت تو یہ ہوئ کہ ہر پیر والے دن اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا حاصل کرنے اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے روزہ رکھا جاۓ

اللہ تعالی ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اُنکی آل اور صحابہ پر رحمتیں نازل فرماۓ
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top