نام نہاد لبرلز ۔ جن کو دیگر الفاظ میں کوڑھی بھی کہا جا سکتا ہے ۔ کا کوئی مزہب نہیں ہے ---البتہ انسانوں میں فرق کرتے ہیں ----- کالا سفید ۔امیر غریب ۔ امریکی پاکستانی وغیرہ وغیرہ
اس کا فیصلہ بھی یہ نام نہاد لبرلز یعنی کوڑھی خود کرتے ہیں کہ کونسا انسان افصل ہے ۔ سفید کالے سے بہتر ہے ۔ کالے کو جینے کا حق نہیں ۔امیر غریب سے بہتر ہے ۔ غریب کو جینے کا حق نہیں ۔ امریکی پاکستانی سے بہتر ہے ۔ پاکستانی کو جینے کا حق نہیں
نام نہاد لبرلز یعنی کوڑھیوں کی زندگی کا بنیادی مقصد پیسہ بنانا ھے
کوڑھی تو کوڑھی ۔ کوڑھیوں کے بچے بھی دن رات اس کے خواب دیکھتے ہیں کہ وہ کیسے جلدی جلدی لکھ پتی کروڑ پتی بن جائیں ۔ ان کے پاس امریکہ یا یورپ کی شہریت ہو ۔ ان کے پاس چمکتی دھمکتی گاڑی ہو ۔ ان کے پاس محل جیسا گھر ہو ۔ یہ ساری چیزیں حاصل کرنے کے لیے اگر ایمان ۔ حتہ کہ اپنے گھر والے
بھی بیچنا پڑیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔۔۔
کوڑھیوں کی سب انسانوں کے ساتھ دشمنی ھے، صرف پیسے سے دوستی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
چور چوری کر کر فخر محسوس کرتا ہے اور کہتا ہے میں نے اس کو چونا لگا کر اتنا مال بٹور لیا ۔ چوری تو چوری اوپر سے سینا زوری ۔ بڑے بڑے چور جنھوں نے 96 ارب ڈالر غیر ملکی بینکوں میں جمع کئیے ان کو ملک کا صدر بنا دیا جاتا ہے ۔
عورت پر گھر اور باھر دونوں کی ذمہ داری ہے --- مجھہ جاھل کی سمجھہ میں یہ بات نھیں آتی کہ جب عورت گھر سے باھر جا کر کماتی ہے تو گھر کے کام بھی کیوں کرے---- عورت بے چاری سارا دن باہر سے کما کر لاتی ہے اور پھر گھر کے کام بھی اسی نے کرنیں ہیں ۔ دیسی کوڑھی تو ایسی عورت کی ہڈی پسلی ایک کر دیتے ہیں اگر اس نے کھانے میں نمک زیادہ کر دیا ۔ عورت بے چاری بچے بھی پیدا کرے ۔ بچوں کو پالے پوسے بھی اور پھر باھر سے کما کر بھی لائے ۔ اور اگر باہر کام کرنے جاتی ہے اور
اس کے مالک پر اس کی نظر پڑ جاتی ہے اور اس کے ساتھ وہ زیادتی کرتا ہے تو اس کا بے غیرت کوڑھی میاں اس کو جان سے مار دیتا ہے ۔
عورت کو ننگا کر دیا گیا ھے ، اگر غیر مردوں کےساتھہ کام کرے گی تو وہ اس پر نظر بھی رکھیں گیں اور جیسے دل چاہے گا اس کو استعمال کریں گیں ۔۔۔۔
مسلمانو پر جھادی کا الزام لگا کر ان کا قتل جائز کرار دے دیا گیا ھے---
تعلیم اور تحقیق وغیرہ کو جہار کا رنگ دے دیا جاتا ہے -----------
مسلمانوں کی اس قتل عام کی نئی نئی تعریفیں میں نے 9/11 کے بعد سنی ھیں، پھلے یہ نھیں تھیں
اگر کوئی بچہ بم یا ڈرون لگنے سے مر جائے تو یہ اس بچے کا قصور ہے ۔ وہ اس وقت اس جگہ پر کیوں تھا جہاں بم یا ڈرون پھنکا گیا تھا
اب آپ لوگ خود فیصلہ کریں کہ کوڑھی دینا میں امن لا رہے ہیں یا فساد ۔