ناظم جوکھیو قتل کیس میں مفرور جیالے رکن اسمبلی کی وطن واپسی،ضمانت بھی کرالی

14%D8%AC%D8%A7%D9%85%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D9%85.jpg

ناظم جوکھیو کے قتل میں مطلوب پیپلز پارٹی کے مفرور رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم عدم اعتماد کی تحریک میں ووٹ ڈالنے کے لیے دبئی سے وطن واپس آ گئے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کےمفرور ایم این اے جام عبدالکریم حکومت کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں ووٹ ڈالنے کے لئے پاکستان واپس آگئے۔

اس حوالے سے مبشر زیدی نامی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ناظم جوکھیو کے قتل میں مطلوب پی پی پی کے مفرور ایم این اے جام کریم عدم اعتماد کی تحریک میں ووٹ ڈالنے کے لیے دبئی سے واپس آ گئے ہیں۔ میں نے چیک کیا ہے کہ اس کی کسی عدالت سے ضمانت نہیں ہوئی، اسے فوری گرفتار کیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1507393193050243072
مبشر زید نے اگلے ٹویٹ میں سوال اٹھایا کہ اس نے سرینڈر کیے بنا کیسے سندھ ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کرا لی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1507412271705718787
پاکستان کے معروف ادارے "دی نیوز انٹرنیشنل" کے صحافی ضیا الرحما ن نے اس ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی شکاریوں کی فلم بنانے کے لیے شہری صحافی ناظم جوکھیو کے قتل کے مقدمے میں مفرور پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ ڈالنے کے لیے دبئی سے پاکستان پہنچ گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ ہائی کورٹ نے انہیں 10 دن کی حفاظتی ضمانت دے رکھی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1507388066482241538
صحافی امتیاز چانڈیو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مفرور ایم این اے جام کریم اتنے مہینوں سے دبئی میں موجود تھا۔ اب ووٹ دینے واپس آیا ہے اور ضمانت بھی لے لی ہے۔ وفاقی حکومت کو چاہیے ان کا نام ای سی ایل میں ڈال کر ضمانت ختم ہونے پر ناظم جوکھیو قتل کیس میں گرفتار کیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1507394489098379326

یاد رہے کہ ناظم جوکھیو نے اپنے قتل سے پہلے فیس بک پر ایک وڈیو اپ لوڈ کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ایک گاڑی میں بیٹھے افراد ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں۔ ہماری سڑک بلاک کر کے کھڑے ہوئے ہیں۔ ہم نے ان سے پوچھا کہ وہ اس علاقے میں کیا کر رہے ہیں، یہ ہمارا علاقہ ہے، تو وہ ہم نے بد سلوکی کر رہے ہیں۔ ہمیں پولیس کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ ویڈیو کے دوران ہی گاڑی سے اترنے والے افراد نے ناظم کا موبائل فون لینے اور وڈیو روکنے کی کوشش کی۔

ناظم جوکھیو کے بھائی افضل جوکھیو کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پیپلزپارٹی کے ایم پی اے جام اویس نے اپنے پرسنل سیکریٹری کے نمبر سے کال کی اور کہا کہ اپنے بھائی کو سمجھاؤ ورنہ میں کچھ بھی کرسکتا ہوں۔ اپنے بھائی کو میرے پاس پیش کرو اور اس سے کہو کہ یہ وڈیو سوشل میڈیا سے ہٹائے۔ میرے بھائی نے یہ کرنے سے منع کردیا۔

افضل جوکھیو کا کہنا ہے کہ جس روز ان کے بھائی کا قتل ہوا، اس رات 11 بجے جام سومرو کے لوگ آئے اور زبردستی مجھے اور میرے بھائی کو ملیر میمن گوٹھ میں فارم ہاؤس لے گئے۔

انہوں نے میرے سامنے میرے بھائی پر تھوڑا تشدد کیا اور رات 3 بجے مجھ سے کہا کہ میں اپنے بھائی کو ان کے پاس چھوڑ کر چلا جاؤں کیونکہ وہ ہماری اور شکار کے لیے آنے والے افراد کی صلح کروائیں گے۔ میں مجبوراً اپنے بھائی کو ان کے بھروسے چھوڑ کر گیا مگر پھر مجھے اطلاع ملی کہ انہوں نے صبح چھ بجے میرے بھائی پر بہت تشدد کرکے قتل کردیا اور اس کی لاش کو میم گوٹھ میں پھینک دیا۔

ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام کریم اور رکن سندھ اسمبلی جام اویس اور ان کے دو ملازمین سمیت 5 افراد نامزد ہیں۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مافیا ( جہانگیر ترین) کے ترلے بھی کیا جارہے ہیں کہ واپس آجاو ورنہ ہماری نیا بیچ منجدھار ڈوبنے جارہی ہے
ماشاللہ وہ چینی چور بقول ڈڈو چارجر تو اب تم لوگوں کا پکا کچور ابّا بن چکا ہے اب ڈر کاہے کا
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
کرسی ہے تمہارا جنازہ تو نہیں
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے -
Tere jaisay gandi naali keery jo apni maa baich daity han paisooo k liay… ab ki bar nawaz chor ya zardari ya mullah
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
مافیا ( جہانگیر ترین) کے ترلے بھی کیا جارہے ہیں کہ واپس آجاو ورنہ ہماری نیا بیچ منجدھار ڈوبنے جارہی ہے
J Tareen has not left PTI so if PTI want him to come back there is no issue.The three stooges are the real mafia.The Italians mafias are run by Italians from different regions eg Sicily,Naples etc.The Pakistan family mafias are Sharif,Zardari and Fazlu.
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
Ye hai Pakistan Muslim country jhaan choron ko full protection

Aur OIC Organisation of Islamic Cooperation
ka band karnwana chate hain ye chor bilwal aur bhutto kutta kandaan
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مافیا ( جہانگیر ترین) کے ترلے بھی کیا جارہے ہیں کہ واپس آجاو ورنہ ہماری نیا بیچ منجدھار ڈوبنے جارہی ہے
کیا آپ کے پاس خبر ہے یا گھر بیٹھےیہ قصہ گھڑ لیا ۔۔ امید تو یہی ہے یہ آپ کا خود ساختہ دعوا ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کھسرا بلاول زلیلُداری روزانہ گل خان اور ڈیوڈ سے استعفئی لیتا ہے لیکن لگتا کے اس کے آرگزم نہیں ہوتا اس کھسرے کو اپنے آر گزم کے لئے بہت بڑے بڑے استعفئی چاہیں چاہے تنظیم ہی پاٹ جائے پھر راجہ ریاض بولے کا میرے کھسرے کی تنظیم پاڑ دی ہے اب بارلے ملک جاکر جو تںظیم استعفوں نے پاڑ دی ہے اس کی سلائی اب جٹ نے سینے کی حامی بھری ہے تاکہ پاٹی ہوئی تنظیم سی دی جائے
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
بہتر ہوتا ایک دھماکا تمھارے گھر میں ہوتا تو دھرتی کا کچھ بوجھ ہی کم ہو جاتا۔
Kiya hogaya tumhari dum pur kis ka pair pudh gaya. Baat to theek hee hai is muashrey main me jahan insaaf bikta hai.