الله کا خوف کرو, مبادا یہ تمہارے گھر نہ ہو جائے
الله اس پر قادر ہے تمہیں سبق سکھا دے
تمھارے ساتھ وہی ہو جس کا تم دوسروں کے ساتھ استہزا باندھتے
یہ نصیحت تھریڈ سٹارٹر کی دفعہ نہیں یاد آئی؟؟
الله کا خوف کرو, مبادا یہ تمہارے گھر نہ ہو جائے
الله اس پر قادر ہے تمہیں سبق سکھا دے
تمھارے ساتھ وہی ہو جس کا تم دوسروں کے ساتھ استہزا باندھتے
Janabیہ نصیحت تھریڈ سٹارٹر کی دفعہ نہیں یاد آئی؟؟
یہ نصیحت تھریڈ سٹارٹر کی دفعہ نہیں یاد آئی؟؟
Janab
Theek hay jari rakhain.
Allah hidayat dey.
اسے کہو ڈیلیٹ کرے میں بھی کردیتا ہوں
انہوں نے ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہے ، انہیں جواب دینا ہوگا ، کس حساب سے اس خچر نے یہ تصویر لگائی ہے اور بیہودہ تبصرے کررہا ہے ، ابھی تو وہ تصویر میں نے لگائی ہی نہیں مشرف دور والی ، جس میں گودی میں اٹھا کر ٹرک میں ڈالا جارہا ہے ،
ایک اور کتا ڈڈو چارجر بول رہا ہے ، اخلاقیات صرف میرے لئے ہے؟؟ میں نے تو نام بھی لیا
الله کا خوف کرو, مبادا یہ تمہارے گھر نہ ہو جائے
الله اس پر قادر ہے تمہیں سبق سکھا دے
تمھارے ساتھ وہی ہو جس کا تم دوسروں کے ساتھ استہزا باندھتے
یار کون یہ کہ رہا ہے کہ یہ لوگ گھٹیا ذہنیت کے مالک نہیں - میں کیہ رہا تھا کہ ان جیسا بننے کی ضرورت نہیں - ان بے مقصد اور جاہلانہ تھریڈز پر اپنا وقت برباد کرنے سے کیا ملے گا - بہرحال میں نہیں چاہتا کہ آپ مجھ سے ناراض ہوںانہوں نے ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہے ، انہیں جواب دینا ہوگا ، کس حساب سے اس خچر نے یہ تصویر لگائی ہے اور بیہودہ تبصرے کررہا ہے ، ابھی تو وہ تصویر میں نے لگائی ہی نہیں مشرف دور والی ، جس میں گودی میں اٹھا کر ٹرک میں ڈالا جارہا ہے ،
ایک اور کتا ڈڈو چارجر بول رہا ہے ، اخلاقیات صرف میرے لئے ہے؟؟ میں نے تو نام بھی لیا
یار کون یہ کہ رہا ہے کہ یہ لوگ گھٹیا ذہنیت کے مالک نہیں - میں کیہ رہا تھا کہ ان جیسا بننے کی ضرورت نہیں - ان بے مقصد اور جاہلانہ تھریڈز پر اپنا وقت برباد کرنے سے کیا ملے گا - بہرحال میں نہیں چاہتا کہ آپ مجھ سے ناراض ہوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|