نادان
Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو کچھ وہی والا انداز نہیں ہے کہ آپ کسی کی شاہ رگ پکڑ لیں اور پھر ایسی فرمائش بھی کریں اوپر سے؟
یعنی آپ بلواسطہ میری بات سے متفق ہیں
یہ تو کچھ وہی والا انداز نہیں ہے کہ آپ کسی کی شاہ رگ پکڑ لیں اور پھر ایسی فرمائش بھی کریں اوپر سے؟
یہ حضرت کون ہیں؟
یعنی آپ بلواسطہ میری بات سے متفق ہیں
تو آپ اقرار کر رہی ہیں کہ اپ نے واقعتا" مجھے شہ رگ سے پکڑ رکھا ہے؟
اگر سر درد کی گولیوں کی ضرورت ہو بندہ حاضر ہےتو آپ اقرار کر رہی ہیں کہ اپ نے واقعتا" مجھے شہ رگ سے پکڑ رکھا ہے؟
کم از کم ابھی تو پکڑ ہی لیا ہے .
پوسٹ نمبر 59 دیکھ لیں اور پوسٹ کرنے والے مجھ سے بھی بڑے مداح لگتے ہیں یوسفی کے، میرا خیال ہے وہ اس سوال کا بہتر جواب دے سکتے ہیں
زر گزشت
آب گم
چراغ تلے
خاکم بدہن
می اینڈ باسکر واچنگ کلوزلی۔۔۔ ہماری ساری اخلاقی و غیر اخلاقی سپورٹ آپ کے ساتھ ہے
باسکرررر۔۔۔ تو اپنے سکسینا جی کو بھی بلا لا۔۔۔ مائی واٹس اپ ناٹ ورکنگ فائن
اگر سر درد کی گولیوں کی ضرورت ہو بندہ حاضر ہے
قصور؟
جب آپکی شہ رگ کوئی پکڑ لے تو آپ بول لیتی ہیں؟
قصور ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابھی بھی قصور پوچھا جا رہا ہے ..جائیں میری پوسٹ نمبر بتیس اور چونتیس پڑھیں ..وہ بھی غور سے .
ہاں جب کوئی میری شہ رگ پکڑتا ہے تو تڑپ کر بولتی ہوں ....
ان پوسٹوں کا جواب وہیں پر دیدیا گیا تھا کوئی بات وضاحت طلب رہ گئی ہے یا کوئی نئی بات ہے تو بتائیں
آپ کی شہ رگ کسی خاتون کی ہے یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
یہ تڑپ کر بولنے والا ہنر آپ نے پیٹنٹ کرا رکھا ہے؟ یہ کیا سائنس ہے، اسے خلقِ خدا کی بھلائی کیلئے عام کیوں نہیں کرتیں؟؟
sheikh rasheed logic use kar rahe hain wadaich bhaai......
آپ ان سے براہ راست کیوں نہیں پوچھ لیتے ہیں؟
ہمارے کندھوں پر رکھکر بندوق چلانے کی کیا ضروت ہے؟
;)
لیکن میں نے پڑھ لیا ہے اور سکرین شاٹ بھی رکھ لیا ہے۔ میرے لئے کیا حکم ہے۔۔۔؟؟؟
آپ بھی پلیز یہ پوسٹ ہٹا دیں
ڈنر سے زیادہ میں یہ تھریڈ انجوائے کر رہا ہوں پرم ویر
ورنہ ہمارے پاس ایک عدد نایاب تحفہ نواب عرف سہراب بھی دستیاب ہے اور وہ ارزاں نرخوں پے نہی بلکہ بالکل مفت
قصور ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابھی بھی قصور پوچھا جا رہا ہے ..جائیں میری پوسٹ نمبر بتیس اور چونتیس پڑھیں ..وہ بھی غور سے .
ہاں جب کوئی میری شہ رگ پکڑتا ہے تو تڑپ کر بولتی ہوں ....
یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں / کہہ رہی ہیں کہ کسی ایک سطح تک گرتے ہیں .آپ سب ممبرز لگتا ہے پرانے دوست ہیں اور سب ہی ایک سطح سے نیچے نہیں گرتے۔ لگتا ہے کسی وجہ سے آپ کے درمیان کوئی شکر رنجی ہو گئی ہے، اگر ایسا ہے تو میری درخواست ہو گی کہ آپ لوگ اسے دور کر لیں اور شیر و شکر ہو جائیں
اب شیر و شکر پر کسی نے گرہ نہیں لگانی ہے مجھ پر
:)
تھینک یو .....اس سبب پرانی خفگی معاف کر دی ...ا
hay allah kia real mein aap aisa hi sochti hain ya social media pe hi ?:lol:
میکبتھ جی ...آپ کو بھی معلوم ہے ...اور آپ کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ میں صرف لچ تل اکیڈمی کی سر براہ نہیں ہوں بلکہ دلوں کو جوڑنے والے گلو کا بھی کام کرتی ہوں ...کب سے کوشش کر رہی ہوں ..الله سے پوری امید ہے کہ میرے اخلاص کو دیکھتے ہوئے مجھے ضرور کامیاب کرے گا ..نہیں اچھا لگتا ...جو گزر گیا سو گزر گیا ..میری تو سب سے ہی درخواست ہے ..الله بڑا رحیم و کریم ہے ..معاف کرنے والا .
.وہ ہماری غلطیوں کو معاف کر دے اور ہمارا دل اتنا کشادہ کر دے کے ہم بھی سب کچھ بھول کر ایک دوسرے کو نہ صرف معاف کر دیں بلکہ توفیق دے کہ کسی کی بھی دل آزاری کا سبب نہ بنیں
یہ میری خواہش بھی ہے اور دعا بھی ...
یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں / کہہ رہی ہیں کہ کسی ایک سطح تک گرتے ہیں .
:13:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|