Amal
Chief Minister (5k+ posts)
یور پ سے آئی گوری کا خصوصی انٹرویو ۔۔میں مسلمان خواتین کا لباس دیکھ کر مسلمان ہوئی تھی
پاکستانی لباس پہن کر میں لوگوں کی نظر میں عزت دار خاتون بن جاتی ہوں اس لباس نے مجھے بہت عزت دی ہے ، ہم یورت میں چھوٹے کپڑت پہنتے تھے تو لوگ عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے تھے ، پاکستان لباس میں ہی عورت کی عزت ہے اور یہاں کے لوگ سب سے زیادہ خواتین کی عزت کرتے ہیں
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/rvW1vBp/izt.jpg
Last edited by a moderator: