میں عمران خان کو ووٹ نہیں دوں گا ، مگر دوں کسے ؟رہنمائی فرمائیں..

aqibarain

Minister (2k+ posts)
عوام کے دلوں کی دھڑکن مریم نواز کو ووٹ دیں جسے کبھی نہیں آزمایا اسے موقع ملنا چاہئے عمران خان بھی پہلی دفعہ بنا مگر اہلیت نہ ہونے کی وجہ سے ناکام ہوا بلکہ مشورے کرکے سیدھی راہ بھی جارہا ہو تو الٹی پر نکل جاتا ہے لای لگ سا ہے
?

call hewith her name.... nani chorni... if you really want to check out new model then why not nani chornis son... just vote him??

or just get the most latest model? any new born in nani cornis house??
 

aqibarain

Minister (2k+ posts)
کسی کو بھی نہیں
no-confidence.jpg

you mean bring back same old dakus??
 

RajaPakistani

Voter (50+ posts)
آپ کے مخمسے سے لگتا ہے کہ آپ نے پہلے بھی عمران خان جو ووٹ نہیں دیا، اور اگر دیا تھا اور آگے نہیں دینا چاہتے تو آپشنز آپ کے سامنے ہی ہیں، موت تو ایک دن آنی ہے، اپنے ہاتھوں آ جائے تو کیا برا ہے
میرے "مخمصے"..... پچھلے انتخابات میں بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق کب تھا جو ووٹ دیتے ؟
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میرے "مخمصے"..... پچھلے انتخابات میں بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق کب تھا جو ووٹ دیتے ؟
میرے لبلبے، پاکستان آنا منع ہے کیا؟
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
خلیفہ بھی تو کثرت راے یعنی ووٹوں سے منتخب ہوتے رہے ہیں کیا ایسا کرنا کہ راے ہی نہ دینا جائز ہے؟

علماء اکرام فرماتے ہیں کہ ووٹ شہادت ہے جسں طرح اخفاء شہادت حرام ہے اس طرح ووٹ نہ دینا کتمان شہادت کے زمرے میں آتاہے

وَلَا تَكْـتُمُوا الشَّهَادَةَ ۚ وَمَنْ يَّكْـتُمْهَا فَاِنَّهٝٓ اٰثِـمٌ قَـلْبُهٝ ۗ وَاللّـٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ عَلِـيْمٌ

اور گواہی کو نہ چھپاؤ، اور جو شخص اسے چھپائے گا تو بے شک اس کا دل گناہگار ہے، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ خوب جانتا ہے۔
سورة البقرة - آیت 283
atensari
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
‏جو ڈر کے مارے لنڈن بھاگ گیا وہ بہادر ہے ؟ اور جس کے ڈر سے بھاگا وہ بزدل ہے پٹواریو تواڈی اپنی ہی منطق اے ???