Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
را جہ پا کستانی۔ نام اچھا ہے لیکن پڑوسی ملک کا چربہ لگتا ہے ۔
دیکھو بھائ ، راجہ صاب، یہ جو بوٹ سرکار ہے نا، معذرت کے ساتھ ان میں اکثریت ان ہی راجاؤں ، بھٹیوں اور اعوان ملکوں کی ہے ، یہ مبارک کام خود اپنے ھاتھوں سے کرتے ہیں ، وہ اس کام میں آپ کو اپنا بھیجہ استعمال کرکے کسی نمائیندے کا انتخاب کرنے کی زحمت نہیں دیتے کہ کہیں واقعی کوئ بندے کا پتر چن لیں ۔
آجکل یہ شو راجہ ڈنکی سے چلایا جارھا ہے ، 4 سال پہلے پھجے کے پائے کھانے والے مصروف عمل تھے ، اس سے پہلے پاکستان کھپے کے نام پر رجنے والے سامنے لائے تھے اور ماشا اللہ آپ دیکھتے جائیے گا کہ مستقبل کی پٹاری میں سے کیسے کیسے مسخرے آپ کے سروں کا تاج بنتے ہیں ۔
سو ، سٹ ٹائٹ اینڈ اینجوائے دا شو ۔
ویسے ہی آپ کو اپنے نازک دماغ پہ وزن ڈالنے کی کیا حاجت ہے ۔