ejazbabloo
Politcal Worker (100+ posts)
Maryam Jhooti se acha hai banda is ko vote de.
Ap Janab Serkar Federation.
Ap Janab Serkar Federation.
NONE
بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں میں آج کل یہ بحث عروج پر ہے کہ آنے والے انتخابات میں کسے ووٹ دی جائے ... کیا ہمارے پاس عمران خان کے علاوہ کوئی آپشن ہے بھی؟؟
یا تو جو سب سے بہتر ہے اس کو ووٹ دیں یا پھر جو دوسروں سے بہتر ہے چاہے سب سے بہتر نہ بھی ہو اسے ووٹ دیا جاے، قیادت کا خانہ تو خالی نہیں چھوڑا جاسکتا اور نہیں تو بہترین اکانومسٹ کو بنا دیا جاے
Protest vote is a western idea that is later copied by people with inferiority complex in our part of the world for various reason including political engineers likes of TQ, whose campaign of Vote4None was designed to undermine PTI and give a helping hand to well entrenched corrupt mafia.
Biggest beneficiaries of this campaign will be dynastic mafias in this country who thrive on low voter turnout like in the LB polls.
ہم مغرب کے جمہوری ماڈل ہی کی پیروی کر رہے ہیں
And therefore will take all it's flaws as well. Have taken an oath just to follow them blindly.
ہم ایسے بھی بیوقوف نہیں. مغرب میں جمہوریت خاندانوں کی ملکیت نہیں. یہ نقص ہم نے دور کر دیا. جمہوری جماعتوں پر خاندانوں اور حلقوں پر الیکٹیبلز کی اجارہ داری مغرب میں کہاں میسر
As mentioned before, people will be further strengthening these mafias by voting for none as low turn out suits them quite well.
Democracy does not select an absolute best, but choose the best amongst the worse. Vote4none will ensure the selection of the worst.
حاضری کم ہو یا زیادہ امیدوار ہی جیتے گا جس کا تعلق کسی نا کسی مافیا سے ہو گا
گند میں سے جتنا بھی صاف چن لو گند ہی چنا جائے گا
اوکےThat is a flawed logic. In evolution (both political and physiological) as well improvement in technology comes through gradual increment.
Supporting dynastic mafias through vot4none will cause stagnation in the putrid swamp and bring back the same mafias that systematically destroyed this country in past several decades.
بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں میں آج کل یہ بحث عروج پر ہے کہ آنے والے انتخابات میں کسے ووٹ دی جائے ... کیا ہمارے پاس عمران خان کے علاوہ کوئی آپشن ہے بھی؟؟
تو یہ تمہاری قابلیت ہے ؟عوام کے دلوں کی دھڑکن مریم نواز کو ووٹ دیں جسے کبھی نہیں آزمایا اسے موقع ملنا چاہئے عمران خان بھی پہلی دفعہ بنا مگر اہلیت نہ ہونے کی وجہ سے ناکام ہوا بلکہ مشورے کرکے سیدھی راہ بھی جارہا ہو تو الٹی پر نکل جاتا ہے لای لگ سا ہے
?
اور کون سا امیدوار بہتر ہے۔ کم ازکم مولانا اور بلاول سے تو بہتر ہے ؟تو یہ تمہاری قابلیت ہے ؟
عوام کے دلوں کی دھڑکن مریم نواز کو ووٹ دیں جسے کبھی نہیں آزمایا اسے موقع ملنا چاہئے عمران خان بھی پہلی دفعہ بنا مگر اہلیت نہ ہونے کی وجہ سے ناکام ہوا بلکہ مشورے کرکے سیدھی راہ بھی جارہا ہو تو الٹی پر نکل جاتا ہے لای لگ سا ہے
?
اور کون سا امیدوار بہتر ہے۔ کم ازکم مولانا اور بلاول سے تو بہتر ہے ؟
آپ کے مخمسے سے لگتا ہے کہ آپ نے پہلے بھی عمران خان جو ووٹ نہیں دیا، اور اگر دیا تھا اور آگے نہیں دینا چاہتے تو آپشنز آپ کے سامنے ہی ہیں، موت تو ایک دن آنی ہے، اپنے ہاتھوں آ جائے تو کیا برا ہے
بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں میں آج کل یہ بحث عروج پر ہے کہ آنے والے انتخابات میں کسے ووٹ دی جائے ... کیا ہمارے پاس عمران خان کے علاوہ کوئی آپشن ہے بھی؟؟