میں اسکو چیلنج کرتا ھوں ۔

HIDDEN

Minister (2k+ posts)

You are grossly misled by a totally planted show. Arshad Sharif never raised the real question ... well here it is and do let me know what Ferguson or any other auditor firm has to say about it

Well I never watched his show. This is my own opinion.

And I used to work in AFF some ten years back and assisted in providing tax services as well. Based on my interpretation, benami transaction wasn't prohibited before law was passed. Also, still the law doesn't consider any transfer to close relatives as a benami transaction.

I don't know what IK has to say or what Arshad Sharif said in the program and I haven't watched the clip you posted. But thanks anyway..
 
One more thing... I wasn't even referring to IKs hiding of properties etc if he did. I was only referring to the benami transaction act based on the scanned copy paper presented in OP.

And why are you guys wasting your energies on someone who is not even in power? You guys have all the power in Pakistan, NAB and FIA are under you, go and catch him. He himself asked several times for his own arrest and he will clarify.

Focus in the right direction. NS has been caught lying. Catch him first and then we will see IK when he comes in power, if he has done anything wrong.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Well I never watched his show. This is my own opinion.

And I used to work in AFF some ten years back and assisted in providing tax services as well. Based on my interpretation, benami transaction wasn't prohibited before law was passed. Also, still the law doesn't consider any transfer to close relatives as a benami transaction.

I don't know what IK has to say or what Arshad Sharif said in the program and I haven't watched the clip you posted. But thanks anyway..

Then it is useless to talk with you. One can not expect a balanced argument from a predisposed mind. A poised debate requires an open mindset and a contemplation to listen to other's point of view as well. If you are not ready to listen to my argument, then you are just yelling out, not discussing things. Anyways, thanks for your time and effort. Appreciate that.
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میرے محترم ،یہ تھریڈ پوسٹ کرنے سے پہلے میں نے اس موضوع پر سب کلپ دیکھے تھے ، اور پھر جمائما کے بیانات پر بھی غور کیا تھا ۔
دراصل آپ کا ذہن عمران کی دشمنی میں الجھا ہوا ھے،
میں آپ سے اس پٹواری کا پوچھ رہا ہوں
جس نے مریم کے میڈیا سیل میں بیٹھ کر یہ ایفی ڈیوٹ تیار کیا تھا
[FONT=&amp] لکھنا چاہیئے تھا ([/FONT]unnamed transaction[FONT=&amp]) [/FONT]جبکہ وہ تحریر اگر انگلش میں تیار کی گئی تھی تو وہاں پر
لیکن وھاں پر رومن میں بے نامی اس لیئے لکھا گیا کہ سیدھے سادھے اور کم علم و فہم والے عوام کو گمراہ کیا جا سکے ۔ کہ یہ دیکھیں جناب ، یہ لکھا ہے " بے نامی" ۔۔۔۔تُف ہے۔۔۔ ایسی پروپیگنڈہ ٹیم پر ،
رہی ٹیکس ریٹرنز کی بات۔۔۔۔۔
تو میرے عزیز ایک درخواست آپ دائر کر دیں ایف بی آر میں ۔۔۔۔
ویسے ابھی پچھلے مہینے ہی حنیف عباسی ، اپنا یہ شوق پورا کر چکا ہے ۔
میں حیران ہوں کہ آپ ایک جعلی کاغذ کےکلیم کو تو مانتے ہیں ، لیکن اسی شخصیت کے اصل اکاونٹ سے کی گئی ٹویٹ کو نہیں مانتے ۔
مریم نواز پریشان ہے ، اور پریشان بھی عمران خان کی وجہ سے ہے ، آپ کو یہ مشورے اسے بھی دینے چاہیئں ۔
تا کہ وہ بھی خان صاحب کے گرد گھیرا تنگ کر سکے ۔
کیونکہ نون لیگ کے میڈیا سیل کو بتانے سے کچھ نہیں ہو گا ۔ آپ یہ معلومات براہ ِ راست میاں صاحب یا مریم نواز کو پہنچایئے تا کہ وہ بھی ایک آدھ مقدمہ تو قائم کروا سکیں خان صاحب پر ۔۔۔۔۔
خان صاحب نے توشریف فیملی کے دن کا سکون اور راتوں کی نیند حرام کر رکھی ہے ۔ اور آپ جیسے خیر خواہ سوشل میڈیا کے کومنٹس میں اپنی صلاحیتیں ضائع کر رہے ہیں ۔
آپ جیسے "ہیرے" تو نون لیگ کہ قانونی مشاورتی ٹیم میں ہونا چاہیئں

سوال گندم اور جواب چنا۔ میرے کلپ میں عمران خان سے پوچھا گیا ہے کہ بیوی کے اثاثے کیوں نہیں ظاہر کیئے؟ جب کہ خود اسی کلپ میں کہہ رہے ہیں موصوف کہ بیوی کے اثاثے بھی بتانے پڑتے ہیں۔ اور عمران خان کے خلاف جو کیس اس سلسلے میں دائر ہے اسکا فیصلہ ابھی تک تو آیا نہیں۔ لہٰذا یہ کہنا کہ کوئی اور شوق پورا کر لے، یہ بھی انتہائی غیر مناسب بات ہے۔

اور اب، جبکہ عمران خان اور نواز شریف کی ڈیل ہو ہی گئی ہے، تو نہ تو پنامہ میں سے کچھ نکلنا ہے اور نہ ہی عمران خان اور جہانگیر ترین کے ریفرنس میں کچھ سامنے آنا ہے۔

اس بند عقل عوام کا حال بھی یہی رہنا ہے، جسکو جو نئی بتی دکھا کر پیچھے لگاتا ہے، یہ اپنی عقل کے دروازے بند کر کے بھیڑوں کی طرح اسکے پیچھے چل پڑتے ہیں۔ جب تک ان کی سوچ میں وسعت نہیں آئے گی، یہ ایسے ہی میرا لیڈر اور تیرا لیڈر کر کر ایک دوسرے کی ہی جڑیں کاٹتے رہیں گے۔ ان میں جب تک ہمارا ملک اور ہماری قوم کہہ کر چیزوں کو دیکھنے، سننے، سوچنے، پرکھنے اور سمجھنے کی حس بیدار نہیں ہوگی، تب تک یہ قوم ایسے ہی شخصیتوں کی محکوم رہے گی۔ قومیں شخصیت پرستی سے نہیں، اصول پرستی سے بنتی ہیں۔ جیسے کسی مناسب بحث کا اصول ہوتا ہے کہ دوسرے کی بات اور دلیل کو سنا اور سمجھا جائے۔ یہ نہیں کہ میری پسندیدہ شخصیت کے خلاف اگر کوئی بات کرے تو نہ میں نے اس بات کو سننا ہے، نہ سمجھنا ہے اور بس پھر اگلے پر چڑہائی کر دینی ہے ذاتیات پر ضرب کاری کر کے۔
بہر حال، اگر آپ کے پاس آپکے لیڈر کی طرح اس سوال کا جواب نہیں ہے کہ اس نے اپنے انکم ٹیکس کے گوشوارے میں اپنی بیوی کے نام جائداد کیوں نہیں ظاہر کی، تو
اسطرح فونٹ بڑا کر لینے سے اور جگتیں لگا لینے سے آپکی بات میں کوئی وزن بڑھ نہیں جائے گا۔

ی
ہاں ہر کوئی نہ تو مریم کے میڈیا سیل سے ہوتا ہے اور نہ ہی جہاز ترین سے دیہاڑی وصول کرتا ہے۔ باقی رہی بات تکلیف کی، تو دیکھیں اپنے لیڈر کی تکلیف کو اسی کلپ میں جو میں نے پوسٹ کیا ہے، مریم صفدر سے دو گنا زیادہ ہی نظر آتی ہے۔
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)

پورا صفحہ لکھ ڈالا ، لیکن "بے نامی" کا نہیں بتایا کہ کیوں لکھنا پڑا ؟
آفرین ۔
 
ساری زندگی آپ لوگ مریم کو مریم نواز لکھتے رہے،،، پوسٹرز ،اشتہار ،فلیکس اور ٹی وی ٹاک شوز میں مریم کو نواز کہتے کہتے یہ اچانک صفدر "بیچارہ" کہاں سے یاد آ گیا ؟
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)

Then it is useless to talk with you. One can not expect a balanced argument from a predisposed mind. A poised debate requires an open mindset and a contemplation to listen to other's point of view as well. If you are not ready to listen to my argument, then you are just yelling out, not discussing things. Anyways, thanks for your time and effort. Appreciate that.

Sir, as I said in my earlier post, and I am saying it again.. I am commenting on the scanned document presented in OP. Don't know why you thought that I yelled at you in my post and which part of my post suggested that to you..

Again saying, my comment was purely related to benami transactions before the law prohibiting such transactions was passed.

And maybe you are right, IK has hidden his property purposely to save millions of rupees that he otherwise should have paid to FBR. Don't know why your government is so incompetent that they can't arrest and investigate such a wrongdoer.

If IK has done it, he should be blamed and punished. If NS has done it, he should too get severe punishment. Anyway, the point in the OP wasn't even related to hiding the properties. It was related to a benami transaction and I want to stick to that point in this thread for discussion purposes, whether someone likes it or not.

And please, try to read twice what others write. Also, get your BP checked as you seem to be extremely frustrated sometimes..
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پورا صفحہ لکھ ڈالا ، لیکن "بے نامی" کا نہیں بتایا کہ کیوں لکھنا پڑا ؟
آفرین ۔

پورا کلپ دیکھ لیتے تو پتہ چل جاتا کہ عمران خان نے کس ـــ نیازی نامی وکیل کا بھی بتایا ہے جس نے یہ اقرارنامہ تیار کیا تھا اور بےنامی کا لفظ لکھا تھا۔ اب میں کسی میڈیا ٹیم سے تو ہوں نہیں جسکا کام صرف دیہاڑی حلال کرنا ہو۔ میں بات اسی لیئے سوچ سمجھ کر کرتا ہوں، کسی پارٹی کا نوکر نہیں ہوں۔ باقی آپ کے اس جید نقطے پر تو عمران خان بھی اپنا سر دھن کہ رہ جائے گا کہ جب وہ خود اس کاغذ کو جعلی نہیں کہہ رہا تو پتہ نہیں کیوں باقی لوگ اسے بےنامی کے باعث جعلی کہہ رہے ہیں؟ میرا نہیں خیال کہ عمران نیازی اتنا کوئی ننھا کاکا ہے کہ اس کے سامنے اینکرز بیٹھے ایک جعلی دستاویز سکرین پر دکھایئں اور وہ یہ بھی نہ بول پائے کہ یہ دستاویز جعلی ہے۔ کوئی جمائمہ کی ٹویٹ ہے اس پر ؟ وہ کچھ ہوتے ہیں جو شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار دیہاڑی والے ہوتے ہیں۔ انکو اپنی دیہاڑی بڑھوانے کے لیئے اکثر ایسی نت نئی چیزیں ڈھونڈ کر لانی پڑتی ہیں جو کہ خود انکے مالک کے ذہن میں بھی با ہوش و ہواس رہتے ہوئے نہیں آسکتی۔

بہرحال، اب بتایئں کہ عمران خان نے ٹیکس ریٹرن میں یہ پراپرٹی کیوں نہیں دکھائی تھی؟ اور بنیادی طور پر اسی بات پر وہ کاشف عباسی کے پروگرام میں شدید رگڑا گیا تھا اور اسی پروگرام میں ہوئی بے عزتی کی خفت مٹانے کے لیئے ارشد شریف کے اس امپلانٹد پروگرام میں صرف یہ دستاویز دکھا رہا ہے، کھسیانی بلی کی طرح۔

اور میرے لیئے مریم کی جب سے شادی ہوئی ہے، وہ مریم صفدر ہی ہے۔ مجھے نہ تو کسی پٹواری سے ہمدردی ہے اور نہ ہی کسی یوتھیئے سے۔ دونوں ہی ایک جیسے ہیں
 
I'll advise you to get your prefrontal cortex checked for its cognitive and perceptual functions. It appears that you completely fail to understand that if you are quoting me on the thread, then your response is particularly directed at my comment. If you want to leave a general observation regarding the thread, you can simply leave your reply without quoting me.

Secondly, if your kindself is aware enough, the case against IK for hiding his asset is already in ECP. Do you have an iota of information that what is it all about?

Last, but not the least.... IK himself named the person who made this deed in my referenced clip. However, it only requires courage to get out of one's own self created bubble of prejudice and self deceit to be brave enough to look into the reality and take things as they are.... simply, its a matter of being just in practice and not only in claims.
 
اگر میں کسی میڈیا ٹیم کا حصہ ہوتا ، تو آپ کی آخری بات کا جواب بہت تلخی پیدا کر سکتا تھا ۔ آپ کو کس سے ھمدردی ھے ! یہ تو آپ نے واضح نہیں کیا ، لیکن آپ کے افکار ِ عالیہ سے ایک بات تو سامنے آتی ھے کہ آپ جیسے لوگوں کو بہرحال کرپشن سے کوئی مسئلہ نہیں ۔ آپ نے پورا کلپ کی گردان میں اپنی جان ہلکان کر لی ہے ۔ مجھے ترس آتا ہے ۔ تعجب کی بات ہے کہ ایک جماعت ، جو تقریبا پچھلے تیس برسوں سے اقتدار میں ہے۔ اور دوسری جماعت جس نے سترہ برس اپوزیشن کی ہو اور صرف تین برس سے ایک تیرہ فیصد آبادی رکھنے والے صوبے میں حکومت کر رہی ہے ۔ آپ جیسے لوگوں کے نزدیک دونوں ہی ایک جیسی ہیں ؟
حالانکہ ان میں سے اول الذکر کی میگا کرپشن کے تو درجنوں قصے سامنے بھی آ چکے ۔
کیا میں آپ جیسے "عقل و دانش کے دریا " سے سوال کر سکتا ہوں کہ اس ملک کا مسیحا آخر کون ھو سکتا ہے ؟؟؟
جو خط ِ غربت سے نیچے زندگی گذارتی ہوئی ملک کی تقریبا آدھی آبادی کو اس عفریت سے نجات دلا سکے ؟
یہ نام نہاد اشرافیہ ملک کو چند مافیاز کے مل کر نوچ رہی ہے ۔ لیکن آپ کے وہ ویژنری راھنما کہاں تشریف رکھتے ہیں ، جن سے آپ کو بہتری کی امیدیں وابستہ ہیں ؟؟

I am seriously advising you... get your BP checked... You are one hell of an abusive person. Don't know how could people feel comfortable around you.. You suspect my cognitive functions, I say that yours are perfectly alright, but your upbringing is seriously questionable.

You didn't have to quote me in the first place by the way, and shouldn't have pointed that I was misguided..

I have told you multiple times, my particular comment was related to the scanned copy in the ORIGINAL POST and the matter discussed in that..

Now don't post abusive language.. unless your upbringing has to be blamed.. in which case, I can't help you as people normally aren't able to change the bad characteristics they adopt in their childhood and teenage..

Ignoring you from now on...
 
نام پتہ چلا وکیل کا جس نے یہ دستاویز بنائی تھی؟
اور دوسری بات یہ کہ ایک کی کرپشن دیکھتے ہوئے دوسرے کو چھوڑ دینا بھی کوئی انصاف نہیں۔ سزا ایک قتل کی بھی موت ہی ہے اور ایک ہزار قتل کی بھی۔ اور چوری چوری ہوتی ہے، چاہے لکھ دی ہو یا ککھ دی۔
میری ہمدردی صرف اصولوں سے اور قانون سے ہے، پاکستان اور اس کے عوام سے ہے۔ مجھے بھیڑ بکری کی طرح کسی سیاسی پارٹی کے پیچھے چلنا نہیں پسند۔ جو بھی غلط کرے گا، اس پر تنقید کرونگا۔ جا بھی ٹھیک کرے گا، اسکی تعریف بھی۔
 
So advising someone to get their BP checked is non abusive and if the person advises you to get your prefrontal cortex checked for its normal functions become abusive? how? there is straightaway a problem with your judgement. It is as advisable to you as much as you are advising me.

On the topic of discussion, it is immaterial and totally nonsense to say that you should not catch a person who is not in power and has done comparatively a lower degree crime like hiding his assets, but you should catch the big thieves first. No, Sir... whoever gets caught, should be punished.... this is the simple rule. Now consider a simple scenario that someone steals your personal valuable possession and gets caught, but demands that he should be punished after all the big thieves before him are punished.... is this a logically sound statement?
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)

نام پتہ چلا وکیل کا جس نے یہ دستاویز بنائی تھی؟
اور دوسری بات یہ کہ ایک کی کرپشن دیکھتے ہوئے دوسرے کو چھوڑ دینا بھی کوئی انصاف نہیں۔ سزا ایک قتل کی بھی موت ہی ہے اور ایک ہزار قتل کی بھی۔ اور چوری چوری ہوتی ہے، چاہے لکھ دی ہو یا ککھ دی۔
میری ہمدردی صرف اصولوں سے اور قانون سے ہے، پاکستان اور اس کے عوام سے ہے۔ مجھے بھیڑ بکری کی طرح کسی سیاسی پارٹی کے پیچھے چلنا نہیں پسند۔ جو بھی غلط کرے گا، اس پر تنقید کرونگا۔ جا بھی ٹھیک کرے گا، اسکی تعریف بھی۔
نام تو آپ نے بتایا ہی نہیں ، اور دوسری بات یہ کہ آپ کا تعلق مراعات یافتہ طبقے سے محسوس ہوتا ہے، یہ جو آپ کے انداز ِ بیان اس قدر بے نیازی جھلکتی ہے ، آپ کے خیال میں کوئی ایک شخص بھی پاکستان کے معاملات کو درست سمت میں لے جانے کا اہل نہیں ہے ، واہ رے واہ میرے محترم ، میں نہیں جانتا کہ آپ عرش سے کب نازل ہوئے تھے۔ اور یقین کیجیئے پاکستان کے کم و بیش بیس کروڑ عوام بھی آپ کی دانشمندی اور پاک دامنی سے بے خبر ہیں
مجھے سمجھ نہیں آ رہی ، کہ ایسا کون سا طریقہ ہو ، جو پورے ملک کی صوبائی اور قومی حکومت کا خاتمہ کر کے آپ جیسے ارسطو کو زمام ِ اقتدار مل جائے ، کیونکہ بقول آپ کے پورے ملک کے سیاسی لیڈران چُغد ہیں اور پورے پاکستان میں کسی ایک سیاسی کارکن کی سوچ آزاد نہیں ، سب غلام ہیں ، سوائے سہیل شجاع صاحب کے ۔
باقی ہم سب تو رائندہ درگاہ ہیں ۔
کاش آپ ہی اس ملک کی غریب عوام کے مسیحا بن جایئں
کاش آپ کی کوئی سیاسی جدوجہد ہوتی تو پاکستان کی عوام کے لیئے آپ رول ماڈل ہوتے ۔ کاش ایسا ہوتا
کاش آپ کواس بدنصیب قوم کے حال پر ترس جا ئے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
??? ?? ?? ?? ????? ?? ???? ? ??? ????? ??? ?? ?? ?? ?? ???? ?????? ????? ???? ?? ????? ???? ??? ?? ?? ?? ?? ????? ? ???? ?? ??? ?? ????? ?????? ?? ? ?? ?? ???? ??? ???? ??? ??? ??? ??????? ?? ??????? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ?? ??? ???? ?? ? ??? ?? ??? ???? ????? ? ??? ???? ????? ?? ?? ??? ?? ?? ???? ???? ???? ??? ???? ?????? ??????? ?? ?? ? ??? ??? ???? ???? ??? ?? ?? ???????? ??? ??? ????? ?? ?? ??? ???
???? ???? ???? ? ??? ? ?? ???? ??? ?? ????? ?? ? ?? ???? ??? ?? ?????? ??? ???? ????? ?? ????? ?? ?? ?? ???? ????? ?? ???? ? ?????? ?? ???? ? ?????? ???? ?? ?? ???? ??? ?? ????? ?????? ???? ??? ??? ???? ??????? ??? ??? ??? ????? ????? ?? ??? ???? ???? ? ?? ???? ??? ? ????? ???? ???? ???? ?? ?
???? ?? ?? ?? ?????? ????? ??? ?
??? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ????? ?? ?????
??? ?? ?? ???? ????? ?????? ???? ?? ??????? ?? ???? ?? ???? ?? ??? ???? ???? ? ??? ???? ????
??? ?? ???? ?????? ??? ?? ??? ?? ??? ?? ??

See the clip from 2:18 onwards. Imran Khan himself tells the story who made this document and why there is the term of Benami stated there
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
نام تو آپ نے بتایا ہی نہیں ، اور دوسری بات یہ کہ آپ کا تعلق مراعات یافتہ طبقے سے محسوس ہوتا ہے، یہ جو آپ کے انداز ِ بیان اس قدر بے نیازی جھلکتی ہے ، آپ کے خیال میں کوئی ایک شخص بھی پاکستان کے معاملات کو درست سمت میں لے جانے کا اہل نہیں ہے ، واہ رے واہ میرے محترم ، میں نہیں جانتا کہ آپ عرش سے کب نازل ہوئے تھے۔ اور یقین کیجیئے پاکستان کے کم و بیش بیس کروڑ عوام بھی آپ کی دانشمندی اور پاک دامنی سے بے خبر ہیں
مجھے سمجھ نہیں آ رہی ، کہ ایسا کون سا طریقہ ہو ، جو پورے ملک کی صوبائی اور قومی حکومت کا خاتمہ کر کے آپ جیسے ارسطو کو زمام ِ اقتدار مل جائے ، کیونکہ بقول آپ کے پورے ملک کے سیاسی لیڈران چُغد ہیں اور پورے پاکستان میں کسی ایک سیاسی کارکن کی سوچ آزاد نہیں ، سب غلام ہیں ، سوائے سہیل شجاع صاحب کے ۔
باقی ہم سب تو رائندہ درگاہ ہیں ۔
کاش آپ ہی اس ملک کی غریب عوام کے مسیحا بن جایئں
کاش آپ کی کوئی سیاسی جدوجہد ہوتی تو پاکستان کی عوام کے لیئے آپ رول ماڈل ہوتے ۔ کاش ایسا ہوتا
کاش آپ کواس بدنصیب قوم کے حال پر ترس جا ئے

بھائی جان اگنور کرو اگنور جیسے میں نے کیا ہے- انشاء الله آپ کو اس شخص کی پوسٹیں اسی طرح نظر نہیں آئینگی جیسے اس شخص کو شریر فیملی کی کرپشن نظر نہیں آرہی، بلکہ ہر برائی میں عمران خان کا ہاتھ نظر آرہا ہے

میں اس طرح کے لوگوں کو جانتا ہوں- یہ لوگ شرمندگی کے باعث کھل کر شریر خاندان کا دفاع نہیں کر سکتے- لیکن جواب میں کوئی ایماندار آدمی شریف خاندان سے ٹکر لے تو یہ اس کی ٢ کی جگہ ٣ روٹی کھانے پر بھی اعتراض کرتے ہیں- لبادہ یہ نیوٹرل ہونے کا اوڑھتے ہیں لیکن اصل میں یہ لوگ شریروں کے غلام ابن غلام ہیں، اور ہمیشہ رہیں گے- انشاء الله
 
Back
Top