Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میں اتنا گرا ہوا نہیں ہوں کہ اب بھی کہوں احتجاج کے لیے مجھے ڈیوٹیاں دو ، جن نمونوں نے قوم کو باور کروایا کہ ہم احتجاج کر سکتے ہیں ، وہ نمونے اب کریں احتجاج ۔۔ کیا چیز روک رہی ہے؟ یہ دس بار بھی پیدا ہو کر ائیں احتجاج کی صلاحیت نہیں رکھتے۔شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1934524456086774066
https://twitter.com/x/status/1934524456086774066