میچ سے قبل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب ڈرون مار گرایا گیا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
rawalpindi-cricket-stadium1746693209-0-600x450.webp

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی فوڈ اسڑیٹ کے قریب پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی ڈرون مار گرائے جانے کے بعد جائے وقوعہ کے گرد قناعتیں لگادی گئیں تاکہ جانی نقصان سے بچا جاسکے۔

سیکیورٹی ادارے اور بم ڈسپوزل کی ٹیمیں چیکنگ میں مصروف ہیں جبکہ کرکٹ اسٹیڈیم کے تمام گیٹ بند کردیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہی آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیمیں شام 8 بجے مدمقابل آئیں گی۔

قبل ازیں سیکیورٹی فورسز نے گجرانوالہ، لاہور، گھوٹکی اور کراچی کے علاقے ملیر میں ڈرونز مار گرائے ہیں۔

Source
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

ڈرون تو اس طرح گر رہے ہیں جیسے آسمان سے اولے گر رہے ہوں
کدھر گیا انکا سٹیٹ آف دا آرٹ ریڈار سسٹم جسکا بہت واویلا مچا رکھا تھا پچھلے کئی سالوں سے
 
zerozero

Senator (1k+ posts)
Yeh hain hi One time use walay or sahi target per gir rahay hain
Agar yeh gira rahay hotay to 300 km ander laa ker kion giratay? Kal to unki airspace main 6 maar diay aj in ki tashreef tak agae ghanta pata nahi chala inko.
Aur Dantonic kehta hay hamari trophies hain yeh.
Kidher say jama kiay hain itnay namoonay aik sath.

Mujhay lagta hai Indian bach'chay yeh drone uraa rahay houn gay mastian kernay kay leeaye.
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)

ڈرون تو اس طرح گر رہے ہیں جیسے آسمان سے اولے گر رہے ہوں
کدھر گیا انکا سٹیٹ آف دا آرٹ ریڈار سسٹم جسکا بہت واویلا مچا رکھا تھا پچھلے کئی سالوں سے

او بھولے بادشاہ۔ ڈاکٹر صاحب ۔ ۔
یہ خصی جرنیل۔ خصی عوام کو پھدو بنارہے ہیں۔
ان کو آقا کی طرف سے اجازت نہیں ہے ۔ ۔
اب تو بس انتظار ہے کب یہ جرنیل چوڑیاں پہن کر لپ سٹک لگا کر انڈین ڈرونز کے سامنے ناگن ناچ شروع کرتے ہیں ۔۔جاہل اور تو کچھ کرنے کے قابل نہیں ہیں ۔
 
Last edited:

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
Why are they being dropped in Pindi, why not 59 miles away when they coming from India. If PK army can take them down in Pindi surely they can do it way before they reach anywhere near civilians

What are they trying to prove?
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
او بھولے بادشاہ۔ ڈاکٹر صاحب ۔ ۔
یہ خصی جرنیل۔ خصی عوام کو پھدو بنارہے ہیں۔
ان کو آقا کی طرف سے اجازت نہیں ہے ۔ ۔
اب تو بس انتظار ہے کب یہ جرنیل چوڑیاں پہن کر لپ سٹک لگا کر انڈیا کے ڈرونز سامنے مشکیں شروع کرتے ہیں

🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 👌
 
Back
Top