میر جعفر جیسے الفاظ پر شہبازشریف کا عمران خان کے خلاف کاروائی کااعلان

shahbazi1h21.jpg


وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے خطاب کو پاکستان کے خلاف سازش قرار دے دیا ، عمران خان کے خلاف قانونی کاروائی کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قومی اداروں کے خلاف سازشی بیانیہ گھڑنے والا اصل میں میر جعفر اور میر صادق ہے عمران نیازی اسی تھالی میں چھید کررہا ہے جس میں اُس نے کھایا۔

انہوں نے کہا کہ ریاست پاکستان، آئین اور اداروں کو چیلنج کرنے پر قانونی کارروائی کریں گے، عمران نیازی سیاست نہیں سازش کررہا ہے،عمران نیازی اسی تھالی میں چھید کررہا ہے جس میں اُس نے کھایا۔


ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک شخص کی انا، تکبر، جھوٹ پر پاکستان قربان نہیں کرسکتے، پہلے عمران نیازی نے پاکستان کی معیشت ڈبونے کی سازش کی، اب ملک میں خانہ جنگی کرانے کی کوشش کررہا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ عمران نیازی کی ملک میں خانہ جنگی کرانے کی سازش کچل دیں گے، عمران آج کا میرجعفر اور میر صادق ہے جو پاکستان کو لیبیا اور عراق بنانا چاہتا ہے، میر صادق کے ساتھ بھی صادق لگا ہوا تھا، جس طرح عمران نیازی کو سرکاری صداقت کا سرٹیفکیٹ ملا تھا۔
 
Last edited:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
ye kabhi adalto mein nahi jaein ge, PTI or Imran khan to chahtey hain keh ye muamla adalto mein lay kar jaein or saara kacha-chatha awaam kay samney aaey
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہ ڈاکٹر صاب پلیز مایوس نہ ہوو - تساں نال گپ شپ لگی رہنی اے تے زندگی ہچی گزرنی رہنی اے - پلیز
میں سواۓ بک بک کرنے توں علاوہ کج نہیں کیتا - باقی میرا کوئی قصور نہیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
واہ جی واہ تسی وی فیس بکی ہو گئے او پا جی ؟؟ -- میں وی اے ہی کہیا اے کہ مزہ تے ہن آنا شروع ہویا اے - ?? قمیر باجوافر نی جیئی تیئی دیکھ کے لطف آنا پیا وۓ
او ہندو میجر نے صیحیح کہیا وے کہ ارباں ڈالر خرچ کے وی اسی او نہیں کر سکنے جیڑا عمران خان پیا کرنا وے
اندر کمار گجرال - اور بیری شنیپس نے پیسے حلال پیا کرنا وے جناب ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Aaj kal din ko raat or raat ko din kaha jata hae. Lanat be shumar jhoton pae.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آجکل دن کو رات او رات کو دن کہا تو جاتا ہے لیکن حیرت تو اس بات پر ہے کہ
بہت سارے لوگ اس پر یقین بھی کر لیتے ہیں….کہ اب یہ شریف انسان جھوٹ تھوڑی
بولے گا….اب انہیں کیا پتا کہ یہ پورا شریف ٹبر پیدائش ہی جھوٹ کی ہے. ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

ھِک پٹواری حرامزادے کو سمجھانے کے لئے کم از کم تین بندوں کی ضرورت پڑتی ہے
  • پہلا زیر، زبر، پیش کیساتھ تفصیل سے بات کرے
  • دوسرا، چھپیڑیں مار کر منہ کو رتّہ لال کرے
  • ھور' تیسرا تشریف پر کھینچ کرٹھڈے اور لاتیں مارتا رہے
???

ہاہاہا انہی پٹواریوں کے بارے میں تو مشہور ہے کہ ایک بلب کو چینج کرنے کے لیے بھی
تین پٹواریوں کی ضرورت ہوتی ہے…..اب اس میں کیا
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
غدار میر جعفر ٹیپو سلطان کی فوج کا سپہ سالار تھا جس نے غداری کی اور اس وقت کے امریکہ یعنی انگریز سے مل گیا تھا اس وقت کے آپریشن رجیم چینج میں وہ انگریز کا پالتو کتا غدار اور ٹیپو سلطان کے دشمنوں سے مل گیا تھا
جنرل تھا وہ ٹیپو سلطان کا۔ جنرل میر جعفر سپہ

سالار اور غدار تھا وہ

Correction my dear.

Meer Jaffar betrayed Nawab Siraj udd Dolah of Bengal

Meeri Sadiq betrayed Tipu Sultan of Mysore
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
غدار میر جعفر ٹیپو سلطان کی فوج کا سپہ سالار تھا جس نے غداری کی اور اس وقت کے امریکہ یعنی انگریز سے مل گیا تھا اس وقت کے آپریشن رجیم چینج میں وہ انگریز کا پالتو کتا غدار اور ٹیپو سلطان کے دشمنوں سے مل گیا تھا
جنرل تھا وہ ٹیپو سلطان کا۔ جنرل میر جعفر سپہ

سالار اور غدار تھا وہ
ٹیپو سلطان والا میر صادق تھا میر جعفر سراج الدولہ والا ہے
 
Last edited: