Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مودی کا دماغ ٹھنڈا ہے، ٹھنڈا رہتا ہے لیکن مودی کا لہو گرم ہوتا ہے، اب تو مودی کی نسوں میں لہو نہیں، گرم سندور بہہ رہا ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا راجستھان میں خطاب۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1925450845946011709
جو سندور مٹانے نکلے تھے انہیں آج مٹی میں ملایا ہے۔ جو ہندوستان کا لہو بہاتے تھے آج انہوں نے قطرے قطرے کا حساب چکایا ہے ، جو اپنے ہتھیاروں پر گھمنڈ کرتے تھے انہیں ملبے کے ڈھیر بنایاہے، نریندر مودی کا راجستھان میں جلسے سے خطاب
https://twitter.com/x/status/1925455144860196921