میرا یہ مطلب نہیں تھا - عبدلرزاق

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Uneducated and uncivilized zeros became our heroes.... Mutlab yeh, K CHAVEL chavlaan nahin maray ga tay hor kee keray ga....
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس نے کوئی غلط بات نہیں کی الفاظ کا چناؤ اور ادائیگی غلط تھی بات کا مفہوم غلط نہیں تھا اور اس میں صنف نازک کی کوئی تضحیک مقصد نہ تھا مگر بے چارہ اپنی سادگی اور چرب زبان نہ ہونے کی بنا پر اپنا موقف درست انداز میں پیش کرنے سے قاصر رہا
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے کوئی غلط بات نہیں کی الفاظ کا چناؤ اور ادائیگی غلط تھی بات کا مفہوم غلط نہیں تھا اور اس میں صنف نازک کی کوئی تضحیک مقصد نہ تھا مگر بے چارہ اپنی سادگی اور چرب زبان نہ ہونے کی بنا پر اپنا موقف درست انداز میں پیش کرنے سے قاصر رہا
سر جی۔ میں آپکی بات کی تائید کرتا ہوں،،عبدالرّازاق
خاتون کرکٹر کی تعریف میں الفاظ کی ترتیب میں غلطی کر بیٹھے
اور ایک مشکل صورتِ حال میں پھنس گئے
مثال
روکو' مت جانے دو
روکو مت' جانے دو
 
k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
Blaming Abdur Razzaq is easy for anyone. But whoever wants to criticize him, he should say that he has no problem if his sister wants to play cricket professionally. Our problem is this that we want to make rules for us different than others.
My question is this that if women are allowed to play all the games, which men play then why not swimming, wrestling, etc.

"Thora roon naalon chupp bahter"