میرا،آپکا قائد جلد آئے گا،مریم نے پارٹی میں نئی روح پھونک دی: خواجہ آصف

nawaz-sharif-pptr-mariam-nawaz-khawjaa-asif.jpg

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع وسینئر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ہمارا ملک انتہائی برے حالات سے گزر رہا ہے۔ ایک سال کے دوران جیسے مشکلات کا سامنا ہم نے کیا ہے شاید ہی ملک کی تاریخ میں کسی حکمران نے ایسے مسائل دیکھے ہوں۔ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مخالف نوسرباز اور فراڈیئے کی تمام سازشیں ناکام ہو چکی ہیں، مریم نوازشریف نے پاکستان واپس آکر پارٹی تنظیم کی قیادت سنبھال کر ایک نئی روح پھونک دی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1631633899477401602
خواجہ محمد آصف نے کہا کہ عدلیہ سمجھوتے کا شکار ہو گئی جس کے باعث سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے خلاف فیصلے آئے لیکن وہ اپنے وطن واپس آئے اور بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جیل چلے گئے۔ میاں محمد نوازشریف نے پاکستانی سیاست کی لاج رکھی، میرا اور آپ کا قائد جلد واپس آئے گا، جلد اپنی منزل کو پہنچیں گے۔ ہمارا مخالف فراڈیے کی آخری سازش جیل بھرو تحریک تھی جو ناکام ہو چکی، کارکنوں کو جیل جانے کا کہہ کر خود ضمانت کرا لی۔

دریں اثنا تنظیمی کنونشن سے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے کیونکہ یہاں کی عوام محمد نوازشریف سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ محمد نواز شریف کے 2018سے پہلے کے دور حکومت میں پاکستان میں آٹا،چینی،گھی سمیت ضروریات زندگی کی تمام چیزیں سستی تھیں اور ہمارا وطن تیزی سے ترقی کا سفر طے کررہا تھا،پھر لاڈلے عمران خان کو مسلط کر دیا گیا جس نے ملک بحرانوں کو بحران کا شکار کر دیا۔

https://twitter.com/x/status/1631632890562748416
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور اقتدار میں آئی ایم ایف سے ریکارڈ قرضے لیے گئے جس کے باعث ملک انتہائی کمزور ہو چکا ہے اور مشکل حالات کا سامنا کر رہا ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے جس کیلئے مسلم لیگ ن بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ جلد عوامی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی اس بھگوڑے چور منی لانڈرر بدقماش شخص کو اپنا قائد یا لیڈر مانتا ہے اس سے بڑا بیوقوف اور کوئ نہی ہو سکتا۔ سب کو پتہ ہے کہ جب بھی یہ گرفتار ہوتا ہے کرپشن کی وجہ سے، یہ کسی نہ کسی طرح ملک سے بھاگ جاتا ہے۔
اب بھی اس چور نواز شریف کو سزا ہو چکی ہے اور یہ بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے بھاگ چکا ہے۔ اب بھی اگر یہ ان کا لیڈر ہے تو تف ہے اس کو لیڈر ماننے والوں پر۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بہت ہی پیچیدہ صورتحال ہے. مریم نواز کی حکومت نہیں ہے وزرا مریم نواز کے جلسوں میں تقریریں کر رہے ہیں. کچھ اچھا ہو نواز شریف کی رہنمائی برا ہو تو شہباز شریف کی شامت
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ان لوگوں نے عدالتوں کو سیاست کے لئے استعمال کیا۔ ان کے کرتوت انہی کے سامنے آ رہے ہیں اور ان چیخیں نکل رہی ہیں​
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Tarar tu sirf bhonknay kay liye rakha gaya hai —- Support HAFIZ WHISKEY 🥃 ki hai —— Warna yeh iss ki kya aoqat hai
Happy Dog GIF

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
nawaz-sharif-pptr-mariam-nawaz-khawjaa-asif.jpg

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع وسینئر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ہمارا ملک انتہائی برے حالات سے گزر رہا ہے۔ ایک سال کے دوران جیسے مشکلات کا سامنا ہم نے کیا ہے شاید ہی ملک کی تاریخ میں کسی حکمران نے ایسے مسائل دیکھے ہوں۔ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مخالف نوسرباز اور فراڈیئے کی تمام سازشیں ناکام ہو چکی ہیں، مریم نوازشریف نے پاکستان واپس آکر پارٹی تنظیم کی قیادت سنبھال کر ایک نئی روح پھونک دی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1631633899477401602
خواجہ محمد آصف نے کہا کہ عدلیہ سمجھوتے کا شکار ہو گئی جس کے باعث سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے خلاف فیصلے آئے لیکن وہ اپنے وطن واپس آئے اور بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جیل چلے گئے۔ میاں محمد نوازشریف نے پاکستانی سیاست کی لاج رکھی، میرا اور آپ کا قائد جلد واپس آئے گا، جلد اپنی منزل کو پہنچیں گے۔ ہمارا مخالف فراڈیے کی آخری سازش جیل بھرو تحریک تھی جو ناکام ہو چکی، کارکنوں کو جیل جانے کا کہہ کر خود ضمانت کرا لی۔

دریں اثنا تنظیمی کنونشن سے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے کیونکہ یہاں کی عوام محمد نوازشریف سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ محمد نواز شریف کے 2018سے پہلے کے دور حکومت میں پاکستان میں آٹا،چینی،گھی سمیت ضروریات زندگی کی تمام چیزیں سستی تھیں اور ہمارا وطن تیزی سے ترقی کا سفر طے کررہا تھا،پھر لاڈلے عمران خان کو مسلط کر دیا گیا جس نے ملک بحرانوں کو بحران کا شکار کر دیا۔

https://twitter.com/x/status/1631632890562748416
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور اقتدار میں آئی ایم ایف سے ریکارڈ قرضے لیے گئے جس کے باعث ملک انتہائی کمزور ہو چکا ہے اور مشکل حالات کا سامنا کر رہا ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے جس کیلئے مسلم لیگ ن بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ جلد عوامی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔
Koi isay bataye murda aur ghulam zehniyat logon may rooh nahi phoonki jaati. Unko sirf aasroon pay rakha jaata hai, apnay maqsad keliye bewaqoof banaya jaata hai, aur bus.
Waisay iskay chehray ko dekha jaye to aajkal kisi sifli ilm karnay walay insaan kitarah ki nahoosat aa chuki hai ispay bhi.
 
ranaji

President (40k+ posts)
عطا تارڑ کی ایک یاد گار فوٹو،،جب اُسنے ایک فلم میں بندر کا کردار ادا کیا تھا
images
ویسے یہ باندر اس گشتی کے بچے باندر عطا تارڑ سے بہتر شکل کا ہے وہ حرام زادہ کنجر فراڈیا اس سے بہت بدصورت ہے شیطانی شکل والا باندر عطا تارڑ
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس روح سے تیری ٹھرک زندہ ہو گئی ہو تو ہو پارٹی مر گئی
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جلدی سے شاعر کی مراد پچاس سال یا تابوت ہے ۔ ان دونوں میں جو پہلے ہو جائے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Showbaz aik zehani mareez ha.Khushamandi ha..Jaldi bato mein aa jata ha..Jee hazori pasand karta ha.Mental level aik clerk jitna ha..Showbazi par yaqeen rakhta ha..Vision less banda ha.Leader wali koi quality nahi..
Jiss ne iss ko as PM chose kia ya tu wo khud phu..do tha ya inhain phu..do bana gia apnay maqsad ke lia...
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
nawaz-sharif-pptr-mariam-nawaz-khawjaa-asif.jpg

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع وسینئر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ہمارا ملک انتہائی برے حالات سے گزر رہا ہے۔ ایک سال کے دوران جیسے مشکلات کا سامنا ہم نے کیا ہے شاید ہی ملک کی تاریخ میں کسی حکمران نے ایسے مسائل دیکھے ہوں۔ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مخالف نوسرباز اور فراڈیئے کی تمام سازشیں ناکام ہو چکی ہیں، مریم نوازشریف نے پاکستان واپس آکر پارٹی تنظیم کی قیادت سنبھال کر ایک نئی روح پھونک دی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1631633899477401602
خواجہ محمد آصف نے کہا کہ عدلیہ سمجھوتے کا شکار ہو گئی جس کے باعث سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے خلاف فیصلے آئے لیکن وہ اپنے وطن واپس آئے اور بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جیل چلے گئے۔ میاں محمد نوازشریف نے پاکستانی سیاست کی لاج رکھی، میرا اور آپ کا قائد جلد واپس آئے گا، جلد اپنی منزل کو پہنچیں گے۔ ہمارا مخالف فراڈیے کی آخری سازش جیل بھرو تحریک تھی جو ناکام ہو چکی، کارکنوں کو جیل جانے کا کہہ کر خود ضمانت کرا لی۔

دریں اثنا تنظیمی کنونشن سے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے کیونکہ یہاں کی عوام محمد نوازشریف سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ محمد نواز شریف کے 2018سے پہلے کے دور حکومت میں پاکستان میں آٹا،چینی،گھی سمیت ضروریات زندگی کی تمام چیزیں سستی تھیں اور ہمارا وطن تیزی سے ترقی کا سفر طے کررہا تھا،پھر لاڈلے عمران خان کو مسلط کر دیا گیا جس نے ملک بحرانوں کو بحران کا شکار کر دیا۔

https://twitter.com/x/status/1631632890562748416
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور اقتدار میں آئی ایم ایف سے ریکارڈ قرضے لیے گئے جس کے باعث ملک انتہائی کمزور ہو چکا ہے اور مشکل حالات کا سامنا کر رہا ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے جس کیلئے مسلم لیگ ن بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ جلد عوامی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔
He is right......they use Maryam after surgery........