میرا،آپکا قائد جلد آئے گا،مریم نے پارٹی میں نئی روح پھونک دی: خواجہ آصف

nawaz-sharif-pptr-mariam-nawaz-khawjaa-asif.jpg

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع وسینئر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ہمارا ملک انتہائی برے حالات سے گزر رہا ہے۔ ایک سال کے دوران جیسے مشکلات کا سامنا ہم نے کیا ہے شاید ہی ملک کی تاریخ میں کسی حکمران نے ایسے مسائل دیکھے ہوں۔ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مخالف نوسرباز اور فراڈیئے کی تمام سازشیں ناکام ہو چکی ہیں، مریم نوازشریف نے پاکستان واپس آکر پارٹی تنظیم کی قیادت سنبھال کر ایک نئی روح پھونک دی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1631633899477401602
خواجہ محمد آصف نے کہا کہ عدلیہ سمجھوتے کا شکار ہو گئی جس کے باعث سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے خلاف فیصلے آئے لیکن وہ اپنے وطن واپس آئے اور بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جیل چلے گئے۔ میاں محمد نوازشریف نے پاکستانی سیاست کی لاج رکھی، میرا اور آپ کا قائد جلد واپس آئے گا، جلد اپنی منزل کو پہنچیں گے۔ ہمارا مخالف فراڈیے کی آخری سازش جیل بھرو تحریک تھی جو ناکام ہو چکی، کارکنوں کو جیل جانے کا کہہ کر خود ضمانت کرا لی۔

دریں اثنا تنظیمی کنونشن سے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے کیونکہ یہاں کی عوام محمد نوازشریف سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ محمد نواز شریف کے 2018سے پہلے کے دور حکومت میں پاکستان میں آٹا،چینی،گھی سمیت ضروریات زندگی کی تمام چیزیں سستی تھیں اور ہمارا وطن تیزی سے ترقی کا سفر طے کررہا تھا،پھر لاڈلے عمران خان کو مسلط کر دیا گیا جس نے ملک بحرانوں کو بحران کا شکار کر دیا۔

https://twitter.com/x/status/1631632890562748416
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور اقتدار میں آئی ایم ایف سے ریکارڈ قرضے لیے گئے جس کے باعث ملک انتہائی کمزور ہو چکا ہے اور مشکل حالات کا سامنا کر رہا ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے جس کیلئے مسلم لیگ ن بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ جلد عوامی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Ghulam ibn-e-Ghulam. Shameless characters.
 
Syaed

MPA (400+ posts)

انتہائی 'بے وثوق' اور انتہائی 'غیر مستند' زرائع نے خبر دی ہے کہ اس ڈڈو کا قائد نورا شرما تینتیس تاریخ کو پدھارنے لگا ہے جوہے جوہے جوہے😏
 
ranaji

President (40k+ posts)
خاجے کنجر تے کشمالہ طارق دے علاوہ بھی بہت سارے زنا کے کلپ گشتی فراری کے پاس ہیں چند ججز جرنیلوں کے ساتھ اس لئے ہر اس جرنیل جج یا خاجے جئسے کنجروں کی مجبوری ہے گشتی کی شٹ اپنی زبان سے چاٹ کر صاف کرکے اس بوڑھی گشتی سزا یافتہ مجرمہ منی لانڈر کو اپنی لیڈر مانننا خاجے کنجر فراڈئے گشتی کے بچے حرام کے نطفے کرپٹ فراڈئے بینک کلرک کی مجبوری سمجھیں ورنہ اس کنجر کی بے بے ۔۔۔۔ دے گی گشتی فراری
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
بہت برے پھنسے ہیں۔ ان حرامخوروں کو یار رکھنا چاہیے تھا کہ یہ خاکی والے کسی کے نہیں ہوتے۔۔ اور اسوقت جب عوام انکے ساتھ ہو نہ چوروں کیساتھ۔۔

ان وردی والوں نے اپنے امریکی اور مغربی آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے ان چوروں کو استعمال کر کے عمران کو ہٹا تو دیا لیکن اب سمجھ نہیں آتی کہ کیا کرے۔ اب دونوں رو رہے ہیں۔
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
مسڑ آصف تمھیں یہ کہنا چاہئے کہ پچھلے دس ماہ میں جو لٹ اور بدمعاشی ہماری حکومت نے کی ہے وہ ریکارڈ شاید ہی کوئی توڑ سکے ۔ ایک قرض میں ڈوبے ہوئے ملک پر غیر منتخب لوگوں کی فوج ظفر کابینہ بنا کر پاکستان کی کون سی خدمت کی ایک ۵۰۶ فیصد کی شرح نمود سے بڑھتی ہوئی معیشت کو زیرو پر لے آئے یہ کون سی خدمت ہے محب وطن لوگوں پر غداری کے مقدمے اور جس نے لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف اسرائیلیوں انڈین اور امریکیوں کے ساتھ ملکر سازشیں کیں اس کا خاندان وزیراعظم کا پروٹوکول انجوائے کر رہا ہے پاکستان کی عوام کے صبر کا اتنا امتحان مت لو
 
ranaji

President (40k+ posts)
حرام کا نطفہ چور فراڈیا خاجہ صفدر کسی بلڈاگ کی شکل کا تھا اور یہ خاجہ آصف کنجر فراڈیا کسی چوہے کی شکل کا کنجر کیونکہ یہ حرام زادہ فراڈیا کنجر خاجہ صفدر بلڈاگ کے گھر کسی چوہے کی شکل کے کسی حرامئ زانی مہمان یا چوہے کی شکل کے کسی کنجر پڑوسی کے زنا سے پیدا ہوا لیکن حرام کا نطفہ اور حرامی ہونے کے باوجود صفدر شورے حرام زادے کے گھر پیدا ہونے کی وجہ سے اس کنجر حرامی فراڈئے کو ایک بنک کلرک سے سیاست دان بنا کر اس حرامی کو ارب پتی بنا دیا گیا مگر کیونکہ غلیظ ناپاک اور حرام کا نطفہ ہے اس لئے یہ فراڈیا کنجر پاکستان کا وزیر دفاع ہونے کے باوجود عربوں کا دلا بن کر انکو گشتیاں سپلائی کرکے انکا اقامہ لے کر انکی نوکری کرکے کسی گشتی کے بچے فراڈئے کی طرح پاکستان کے ملکی دفاعی راز بھی بیچتا رہا اس گشتی کے بچے حرام زادے غدار چوہے کی شکل کے فراڈئے خاجے آصف کنجر کو پھانسی کی سزا تو بنتی ہے اس غداری پر
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I must say Ch is very good at psychological warfare. Now Nani will burn in the aftermath of this innocent statement for the next 2 days. She will galvanize her media team for some retaliation and in the process will make more mistakes.
Best way to treat her.