مگرمچھ پر بین

magarMuch

MPA (400+ posts)

یہ تمہارا تھیسس سبجیکٹ نہیں. سیمسنگ والا کیا جانے ایپل کے بارے میں.
:lol:

اپنے فون کا ماڈل بتا ذرا

;)



gun-cell-phone-funny-picture.jpg
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
چلیں پھر معاینہ کر کے حتمی رپورٹ پیش کریں

:lol:


گھوڑا ابھی تک فورم پر نمودار نہیں ہوا، مجھے کچھ عرصے سے شک ہورہا ہے کہ جسے ہم گھوڑا سمجھ رہے ہیں، وہ اصل میں گھوڑی ہے، کیونکہ اس فورم پر جتنی "زیادتیاں" ہر کوئی اس کے ساتھ کرجاتا ہے، وہ سہنے کی شکتی صرف ایک گھوڑی میں ہی ہوسکتی ہے، گھوڑےمیں نہیں۔
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
گھوڑے کا فورم سے طویل دورانیے کا غیاب اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ اس نے مگرمچھ کی رہائی کے بعد دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ہے۔ تصدیقی خبر کا انتظار ہے۔

horse2c.jpg
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

بڑی ہی کوئی گھوڑیانہ نظر اور مزاج پایا ہے تو نے۔۔۔
:lol:۔

سکسینا!!!! ہو جائے پھر تین ایک سیریز

یہ تین ایک کی سیریز کیا ہوتی ہے رانا وشوا ناتھ سنگھ

سیریز پے میں تو تیار ہوں لیکن ڈرتا ہوں تو دلبرداشتہ ہو کے پول چھوڑ ہی نا دے ، باکسر نے پہلے ہی بڑا ظلم کیا ہے تیرے ساتھ

:lol::lol::lol:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)


گھوڑا ابھی تک فورم پر نمودار نہیں ہوا، مجھے کچھ عرصے سے شک ہورہا ہے کہ جسے ہم گھوڑا سمجھ رہے ہیں، وہ اصل میں گھوڑی ہے، کیونکہ اس فورم پر جتنی "زیادتیاں" ہر کوئی اس کے ساتھ کرجاتا ہے، وہ سہنے کی شکتی صرف ایک گھوڑی میں ہی ہوسکتی ہے، گھوڑےمیں نہیں۔

ہو سکتا ہے مسلسل مشق کے بعد یہ صلاحیت گھوڑا ہوتے ہوئے بھی حاصل کر لی ہو
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
یہ تین ایک کی سیریز کیا ہوتی ہے رانا وشوا ناتھ سنگھ

سیریز پے میں تو تیار ہوں لیکن ڈرتا ہوں تو دلبرداشتہ ہو کے پول چھوڑ ہی نا دے ، باکسر نے پہلے ہی بڑا ظلم کیا ہے تیرے ساتھ

:lol::lol::lol:

تین ایک کی سیریز وہ ہوتی ہے جس میں تین یہ ہارتا ہے اور ایک قسمت سے جیت جاتا ہے. ویسے مجھے چیلنج نہیں دیتا ابھیشیک بچن.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

جناب مگرمچھ بھی تو بےزبان ہے. آپ کو گھوڑے کی دولتیاں نظر نہیں آرہی اور مگرمچھ پر چڑھ دوڑے.


[/quote
بات آپکی صحیح ہے،،پر یوٹرن نہیں لے سکتا ،،،،،،،،،خان دماغی ہوں،،عمران دماغی نہیں
yaar khan sahab to kia khano ke dimaagh walaa lateefa aap ke baaraay mai hi hai ??????:lol:
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
تو اپنا بتا نہ سامسنگ والے ، آئی فون والوں کو جگتیں مارتا ہے

:lol:


ذات دا سام سنگ تے آئی فون نوں جپھے۔۔۔

باکسر بلا لا اپنے سارے سام سنگ والے ہانی۔۔۔ مطلب سائیں اور ایبی فیر وی میرا تے عامر دا مقابلہ نہی
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تین ایک کی سیریز کیا ہوتی ہے رانا وشوا ناتھ سنگھ

سیریز پے میں تو تیار ہوں لیکن ڈرتا ہوں تو دلبرداشتہ ہو کے پول چھوڑ ہی نا دے ، باکسر نے پہلے ہی بڑا ظلم کیا ہے تیرے ساتھ

:lol::lol::lol:
[/QUOTE]


سکسینااااا۔۔۔۔ ہزار گیموں کے بعد بھی سکسٹی کی ٪ مینٹین کی ہوئی ہے یہ اور بات ہے باکسر کے متھے نہی لگ رہا
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
میری اور باکسر کی جو اولین گیم ہوئی تھی وہ میں جیتا تھا۔۔۔ اب یہ کہے گا کہ باقی کی ساری یہ ۔۔۔لیکن جو پہلے جیتا وہ ہی سکندر بے بی

;)

اوووووووو مطلب کہ باکسر قابل تسخیر ہے
 

Back
Top