aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
مجھے بھی یہی شک ہے۔
چلیں پھر معاینہ کر کے حتمی رپورٹ پیش کریں
:lol:
مجھے بھی یہی شک ہے۔
یہ تمہارا تھیسس سبجیکٹ نہیں. سیمسنگ والا کیا جانے ایپل کے بارے میں.
:lol:
یہ تمہارا تھیسس سبجیکٹ نہیں. سیمسنگ والا کیا جانے ایپل کے بارے میں.
:lol:
اپنے فون کا ماڈل بتا ذرا
;)
چلیں پھر معاینہ کر کے حتمی رپورٹ پیش کریں
:lol:
یہ تو گھوڑی لگ رہی ہے
بڑی ہی کوئی گھوڑیانہ نظر اور مزاج پایا ہے تو نے۔۔۔ :lol:۔
سکسینا!!!! ہو جائے پھر تین ایک سیریز
گھوڑا ابھی تک فورم پر نمودار نہیں ہوا، مجھے کچھ عرصے سے شک ہورہا ہے کہ جسے ہم گھوڑا سمجھ رہے ہیں، وہ اصل میں گھوڑی ہے، کیونکہ اس فورم پر جتنی "زیادتیاں" ہر کوئی اس کے ساتھ کرجاتا ہے، وہ سہنے کی شکتی صرف ایک گھوڑی میں ہی ہوسکتی ہے، گھوڑےمیں نہیں۔
یہ والا ماڈل اب باتونی بھائی نے رکھ لیا ہے :lol:
یہ تین ایک کی سیریز کیا ہوتی ہے رانا وشوا ناتھ سنگھ
سیریز پے میں تو تیار ہوں لیکن ڈرتا ہوں تو دلبرداشتہ ہو کے پول چھوڑ ہی نا دے ، باکسر نے پہلے ہی بڑا ظلم کیا ہے تیرے ساتھ
:lol::lol::lol:
تین ایک کی سیریز وہ ہوتی ہے جس میں تین یہ ہارتا ہے اور ایک قسمت سے جیت جاتا ہے. ویسے مجھے چیلنج نہیں دیتا ابھیشیک بچن.
yaar khan sahab to kia khano ke dimaagh walaa lateefa aap ke baaraay mai hi hai ??????:lol:
جناب مگرمچھ بھی تو بےزبان ہے. آپ کو گھوڑے کی دولتیاں نظر نہیں آرہی اور مگرمچھ پر چڑھ دوڑے.
[/quote
بات آپکی صحیح ہے،،پر یوٹرن نہیں لے سکتا ،،،،،،،،،خان دماغی ہوں،،عمران دماغی نہیں
یہ جیتا کب تھا
:lol::lol::lol:
تو اپنا بتا نہ سامسنگ والے ، آئی فون والوں کو جگتیں مارتا ہے
:lol:
یہ تین ایک کی سیریز کیا ہوتی ہے رانا وشوا ناتھ سنگھ
سیریز پے میں تو تیار ہوں لیکن ڈرتا ہوں تو دلبرداشتہ ہو کے پول چھوڑ ہی نا دے ، باکسر نے پہلے ہی بڑا ظلم کیا ہے تیرے ساتھ
:lol::lol::lol:
[/QUOTE]
سکسینااااا۔۔۔۔ ہزار گیموں کے بعد بھی سکسٹی کی ٪ مینٹین کی ہوئی ہے یہ اور بات ہے باکسر کے متھے نہی لگ رہا
ذات دا سام سنگ تے آئی فون نوں جپھے۔۔۔
باکسر بلا لا اپنے سارے سام سنگ والے ہانی۔۔۔ مطلب سائیں اور ایبی فیر وی میرا تے عامر دا مقابلہ نہی
میری اور باکسر کی جو اولین گیم ہوئی تھی وہ میں جیتا تھا۔۔۔ اب یہ کہے گا کہ باقی کی ساری یہ ۔۔۔لیکن جو پہلے جیتا وہ ہی سکندر بے بی
;)
جی،جی رانا صاحب،،،،آپکے اسی خادم کے بارے میں ہے،،yaar khan sahab to kia khano ke dimaagh walaa lateefa aap ke baaraay mai hi hai ??????:lol:
پر غرور کبھی نہیں کیا میں نے تعریف پر،،،،توبہ ہے جی غرور کی تو،،
ذات دا سام سنگ تے آئی فون نوں جپھے۔۔۔
باکسر بلا لا اپنے سارے سام سنگ والے ہانی۔۔۔ مطلب سائیں اور ایبی فیر وی میرا تے عامر دا مقابلہ نہی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|