مگرمچھ پر بین

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
ماسی کیسے مزاج ہیں ؟ کسی دن ٹائم نکالو ڈسکشن کرنی ہے آگے کیا ہونے جا رہا ہے ملک میں

Garmi may kuch bhi nahi hona jo bhi hoga August September kay baad ho ga, Load shedding koi bhi nai hakoomat pasand nahi kerti khass ker Fauji
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Garmi may kuch bhi nahi hona jo bhi hoga August September kay baad ho ga, Load shedding koi bhi nai hakoomat pasand nahi kerti khass ker Fauji
مجھے تو سندھ میں گورنر راج لگتا نظر آرہا ہے مارشل لا کا مجھے یقین نہیں
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو سندھ میں گورنر راج لگتا نظر آرہا ہے مارشل لا کا مجھے یقین نہیں

Governor raj laga tou zardari nay Mush ki corruption khol daini hai aur Raheel phelay bhi Mush ko courts say bachata reha hai, waisay hi kaam chalna hai jab Raheel ki retriment qareeb ho gi tab yeh koi kaam keray ga abb tou sirf marketing ker raha hai. Waisay iss nay deal amreeka say bunayi huwi hai (aik haftay kay liay gya tha aur do haftay iss nay guzaray) woh jab kahay gay tou yeh kuch keray ga
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو سندھ میں گورنر راج لگتا نظر آرہا ہے مارشل لا کا مجھے یقین نہیں

Dono sabqa cheifs nay bohat maal bunya hai yeni Kyani aur Mush , Zardari kay pass donou ka record hai fauj kya itni badnami lay sakti hai???
Zia ul haq jo bhi tha per paison per clean tha isi lyay Mush aa saka per abb Raheel in donou ko saza nahi daita tou log chup nahi baithain gay
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
اسکی تحقیق ختم ہوگئی تھی بس مقالہ شایع کروانا چاہ رہا تھا.

اس کے مقالے کی تکمیل کے لئے ضروری ہے کہ فورم پر موجود واحد گھوڑے پر بھی اسے کچھ صفحات شائع کرنے دیئے جائیں، اس نایاب گھوڑے کے بغیر اس کا مقالہ نامکمل رہے گا۔
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
اس کے مقالے کی تکمیل کے لئے ضروری ہے کہ فورم پر موجود واحد گھوڑے پر بھی اسے کچھ صفحات شائع کرنے دیئے جائیں، اس نایاب گھوڑے کے بغیر اس کا مقالہ نامکمل رہے گا۔

اسکی نوبت آنے سے پہلے ہی پرنسپل صاحب نے اس کو یونیورسٹی سے نکال دیا. اچھی خاصی پی ایچ ڈی کر رہا تھا مگرمچھ. کل ہی پی ایم کیا تھا بیچارے نے کہ مقالے کا نام " امریکی گھوڑا اور اسکی خصلت" مقالے پر کام کر رہا ہوں.
 
سعد

اتنا روح افزا قسم کا تھریڈ بنایا اور مجھے ٹیگ نہیں کیا ؟؟؟؟؟؟:angry_smile:ا

مگرمچھ نے صرف تین سو اٹھاسی گھوڑوں کی تصویریں لگا کر اس فورم میں جو مقام بنایا ہے وہ مقام لوگوں کو پچیس ہزار پوسٹوں کے بعد بھی نصیب نہیں ہوتا ... میں تو کہتا ہوں مگرمچھ اس فورم پر خاموش انقلاب لایا ہے ....... ایڈمن جو کرنا چاہے کرلے ..... لیکن حق کی آواز .... بلکہ حق کی تصاویر کو شایع ہونے سے نہیں روک سکتا ....... مگرمچھ واپس آے گا..... اس جنم میں بین ہو گیا تو دوسرا جنم لے کر آے گا...... یعنی ''مگرمچھ ریٹرنز'';)ا

A master piece of Mr. MagarMuch

brown-horse-face.jpg

barca

Prime Minister (20k+ posts)
مگرمچھ کو جب تک رہا نہیں کیا جاتا یہ
گھوڑا مارکہ مہم جاری رہے گی
مگرمچھ تیرے جانثار بے شمار بے شمار

a.aaa-Man-and-horse.jpg
 
یار میں نے تو سب دوستوں کے پیچھے گھوڑے دوڑائے تھے . سوری آئ مین ٹیگ کیا تھا. پتہ نہیں تمھارا نام کیسے مس ہوگیا. . مجھے تو لگتا ہے کہ مگرمچھ کو نوبل پیس پرائز ملنا چاہیے.
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
جس گھوڑے کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لئے ایڈمن نے مگرمچھ کو بین کیا ہے، اس گھوڑے کی آتما اس تھریڈ میں "رولی" جارہی ہے، اگر ایڈمن کو اپنے گھوڑے بھائی کے ساتھ واقعی محبت ہے تو جلد سے جلد مگرمچھ کو رہا کردیا جائے، ۔

1234872_716392928374222_1362241787_n.jpg
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
سورگ واشی حکیم صاحب نے کھوتیوں پر ریسرچ کے دوران اچانک ایک اجنبی گھوڑے کی دولتی کھا کرپہلی دفعہ اس فورم پر گھوڑا شناسی کی بنیاد رکھی۔۔۔آج ان کا لگایا ٹُنکا اتنا مقبول ہو گیا کہ مگر مچھ بھی اس تحقیق کیلئے قربانی دینے لگے۔۔۔گو حکیم صاحب کی پھکیاں فلاپ رہی لیکن ان کی اس تاریخی پھُبتی کو تمام انسانی،حیوانی،سیاسی اور مذہبی حلقوں میں یکساں پزیرائی ملی ۔۔سو اس ارتقائی مرحلے پر حکیم صاب کو بھی یاد رکھا جائے۔۔
 
Last edited:

حکیم صاحب بہت حکمت والے انکل تھے ..... بس جذباتی بہت تھے.... فلسفہ حیات پر ان کا مطالعہ بہت اچھا تھا ... مگر گھوڑوں کی تحقیق میں کچھ دوستوں کے ہاتھوں ہی رسوا ہوے ... صد افسوس

101586167_endofyear_368084b.jpg
 
سعد

Minister (2k+ posts)
مگرمچھ کو جب تک رہا نہیں کیا جاتا یہ
گھوڑا مارکہ مہم جاری رہے گی
مگرمچھ تیرے جانثار بے شمار بے شمار
تم کتنے مگرمچھ باندھو گے پوسٹ سے مگرمچھ نکلے گا

7c3a61ec-8f4b-47a2-aced-a7303536fe14-1020x729.jpeg
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے یہ گھوڑوں کی تصویروں والا کونسا علم ہے بھائی؟

:)

سام بھائی آپ سے کم از کم اس سوال کی امید نہیں تھی. مگر مچھ کو رہا ہونے دیں پھر وہ اسکالرشپ دلواکر آپ کو یہ علم سکھائے گا.

whenever i see you avatar i burst into Lollllllllllllllllllll...... dont mind but it is very funny

مگر مچھ کو رہا کیا جائے وہ گھوڑوں کی پچاس ہزار سال پرانی نسلوں پر تحقیق کررہا ہے،

TH-LEGACY-IMAGE-ID-359-horse-with-open-mouth.jpg

Yeh tou ghoron ki Metro lagti hai

یقین کریں آپ کی اس فورم پر تمام تخلیقی خدمات میں اس تھریڈ کا مقام سب سے بلند رہے گا۔۔اس تھریڈ میں پہلی بار آپ نے اپنی ذاتی زندگی کے پر اسرار گوشوں سے سفید لٹھا ہٹایا تھا۔۔ پلیز ذرا اس تھریڈ کو دوبارہ ٹیگ کیجئے گا۔۔

(bigsmile)

کیاااااااااااا باوا جی کو عمر قید ہو گئی

:13:
مگر مچ کو رہا کریں ورنہ ہم سب مل کر مگر مچھ کے آنسو بہائیں گے

بھائی لوگو خفیہ ذرائع سے یہ خبر ملی ہے کے
مگر مچھ پر مستقل بین لگا دیا گیا ہے
اب دو ہی راستے ہیں یا
مگرمچھ دوسری ائی ڈی بنا کر آجاے
یا پھر اس فورم کے ہر تھریڈ پر اتنے گھوڑے پوسٹ کیے جائیں
کے ہر طرف
لد ہی لد نظر اے
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے
 
Back
Top