مگرمچھ پر بین

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
سائیں جی ایک دفعہ آپ نے اپنی آپ بیتی مطلب کھوتے کی زندگی پر تھریڈ بنایا تھا جس نے باکس آفس پر کافی رش لیا تھا۔۔ ابھی ا پنے دیگر ساتھیوں یعنی مگرمچھ اور اجنبی گھوڑے کی باہمی چپقلش پر بھی قلم اٹھائیے۔۔کوئی نیا تھریڈ لگائیے۔۔

yaar tum apni khurafat ki aadat se baaz nahi aao gay , woh thread tha khotay k tibbi aur rohani faide

[url]http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?325133-Khachhar-ke-Tibbi-aur-Rohani-Faide[/URL]
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سائیں جی ایک دفعہ آپ نے اپنی آپ بیتی مطلب کھوتے کی زندگی پر تھریڈ بنایا تھا جس نے باکس آفس پر کافی رش لیا تھا۔۔ ابھی ا پنے دیگر ساتھیوں یعنی مگرمچھ اور اجنبی گھوڑے کی باہمی چپقلش پر بھی قلم اٹھائیے۔۔کوئی نیا تھریڈ لگائیے۔۔

http://www.siasat.pk/forum/showthre...-Tibbi-aur-Rohani-Faide&p=3334803#post3334803
 
2.GIF
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
yaar tum apni khurafat ki aadat se baaz nahi aao gay , woh thread tha khotay k tibbi aur rohani faide

یقین کریں آپ کی اس فورم پر تمام تخلیقی خدمات میں اس تھریڈ کا مقام سب سے بلند رہے گا۔۔اس تھریڈ میں پہلی بار آپ نے اپنی ذاتی زندگی کے پر اسرار گوشوں سے سفید لٹھا ہٹایا تھا۔۔ پلیز ذرا اس تھریڈ کو دوبارہ ٹیگ کیجئے گا۔۔

(bigsmile)
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

یقین کریں آپ کی اس فورم پر تمام تخلیقی خدمات میں اس تھریڈ کا مقام سب سے بلند رہے گا۔۔اس تھریڈ میں پہلی بار آپ نے اپنی ذاتی زندگی کے پر اسرار گوشوں سے سفید لٹھا ہٹایا تھا۔۔ پلیز ذرا اس تھریڈ کو دوبارہ ٹیگ کیجئے گا۔۔

(bigsmile)

thread ka link kickboxer ne de diya hai na
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

یقین کریں آپ کی اس فورم پر تمام تخلیقی خدمات میں اس تھریڈ کا مقام سب سے بلند رہے گا۔۔اس تھریڈ میں پہلی بار آپ نے اپنی ذاتی زندگی کے پر اسرار گوشوں سے سفید لٹھا ہٹایا تھا۔۔ پلیز ذرا اس تھریڈ کو دوبارہ ٹیگ کیجئے گا۔۔

(bigsmile)

http://www.siasat.pk/forum/showthre...-Tibbi-aur-Rohani-Faide&p=3334811#post3334811
 
ویلکم بیک جناب عالی ، آپکی واپسی پہ دل خوش ہوا، مجھے پتہ ہے آپ ایسے نہیں کہ آپ کو بین کیا جاتا مگر کیا کریں نا انصافی اور ظلم پہ سوائے لفظی احتجاج کے کر بھی کیا سکتے ہیں ؟
یار ایڈمن صاحب نے دو دن کے لئے زنداں کی سیر کرائی توہین جرنیلی میں

آپ سناؤ
 
Last edited:

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

یقین کریں آپ کی اس فورم پر تمام تخلیقی خدمات میں اس تھریڈ کا مقام سب سے بلند رہے گا۔۔اس تھریڈ میں پہلی بار آپ نے اپنی ذاتی زندگی کے پر اسرار گوشوں سے سفید لٹھا ہٹایا تھا۔۔ پلیز ذرا اس تھریڈ کو دوبارہ ٹیگ کیجئے گا۔۔

(bigsmile)

نواب نے ایک اور تھریڈ کھول لیا ہے. آجائیں

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ گجر بھائی ، ایڈمن کے انصاف کا ترازو بھی عجیب ہے ، ہاں مگر ہم فقط آواز ہی بلند کر سکتے ہے اور وہ کرتے رہے گے

:)

ویلکم بیک جناب عالی ، آپکی واپسی پہ دل خوش ہوا، مجھے پتہ ہے آپ ایسے نہیں کہ آپ کو بین کیا جاتا مگر کیا کریں نا انصافی اور ظلم پہ سوائے لفظی احتجاج کے کر بھی کیا سکتے ہیں ؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
مگر مچھ ، باوا جی اور باقی سارے یوزرز کو رہا کیا جائے ، ایڈمن حضرات سے گزارش ہے کہ مارشل لا کی بجائے جمہوریت کا نفاذ کریں

باوا جی کی عمر قید ایک آمریت پر مبنی قدم ہے

کیاااااااااااا باوا جی کو عمر قید ہو گئی

:13:
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Main ne MagarMach ko samjhaya bhi tha ke riwayti ghoron ke bajaaye Daryaai ghoron ki tasveer lagaye... Admin aakhir kab tak bardasht karta :lol:
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے پرفیکٹ اسٹرینجر خود موڈریٹر بن گیا ہے. اسی لیے اس نے پہلا کام آتے ہی مگر مچھ اور باوا کو بینڈ کر دیا ہے. مگرمچھ سے اظہار یکجہتی کہ لئے سب لوگ اپنے ڈی پی میں پرفیکٹ اسٹرینجر مطلب گھوڑے کی تصویر ڈال دیں
 
Back
Top