سائیں جی ایک دفعہ آپ نے اپنی آپ بیتی مطلب کھوتے کی زندگی پر تھریڈ بنایا تھا جس نے باکس آفس پر کافی رش لیا تھا۔۔ ابھی ا پنے دیگر ساتھیوں یعنی مگرمچھ اور اجنبی گھوڑے کی باہمی چپقلش پر بھی قلم اٹھائیے۔۔کوئی نیا تھریڈ لگائیے۔۔
yaar tum apni khurafat ki aadat se baaz nahi aao gay , woh thread tha khotay k tibbi aur rohani faide
یقین کریں آپ کی اس فورم پر تمام تخلیقی خدمات میں اس تھریڈ کا مقام سب سے بلند رہے گا۔۔اس تھریڈ میں پہلی بار آپ نے اپنی ذاتی زندگی کے پر اسرار گوشوں سے سفید لٹھا ہٹایا تھا۔۔ پلیز ذرا اس تھریڈ کو دوبارہ ٹیگ کیجئے گا۔۔
(bigsmile)
یار گجر بھائی تو بہت اچھے انسان ہے ، یا آپ کو پسند نہیں
یقین کریں آپ کی اس فورم پر تمام تخلیقی خدمات میں اس تھریڈ کا مقام سب سے بلند رہے گا۔۔اس تھریڈ میں پہلی بار آپ نے اپنی ذاتی زندگی کے پر اسرار گوشوں سے سفید لٹھا ہٹایا تھا۔۔ پلیز ذرا اس تھریڈ کو دوبارہ ٹیگ کیجئے گا۔۔
(bigsmile)
یار ایڈمن صاحب نے دو دن کے لئے زنداں کی سیر کرائی توہین جرنیلی میں
آپ سناؤ
یقین کریں آپ کی اس فورم پر تمام تخلیقی خدمات میں اس تھریڈ کا مقام سب سے بلند رہے گا۔۔اس تھریڈ میں پہلی بار آپ نے اپنی ذاتی زندگی کے پر اسرار گوشوں سے سفید لٹھا ہٹایا تھا۔۔ پلیز ذرا اس تھریڈ کو دوبارہ ٹیگ کیجئے گا۔۔
(bigsmile)
جھوٹ جھوٹ جھوٹ
ویلکم بیک جناب عالی ، آپکی واپسی پہ دل خوش ہوا، مجھے پتہ ہے آپ ایسے نہیں کہ آپ کو بین کیا جاتا مگر کیا کریں نا انصافی اور ظلم پہ سوائے لفظی احتجاج کے کر بھی کیا سکتے ہیں ؟
مگر مچھ ، باوا جی اور باقی سارے یوزرز کو رہا کیا جائے ، ایڈمن حضرات سے گزارش ہے کہ مارشل لا کی بجائے جمہوریت کا نفاذ کریں
باوا جی کی عمر قید ایک آمریت پر مبنی قدم ہے
کیاااااااااااا باوا جی کو عمر قید ہو گئی
:13:
کیاااااااااااا باوا جی کو عمر قید ہو گئی
:13:
اچھا ہے خس کم جہاں پاکji haan bawa ji ko omar qaid ho gayi hai
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|