مکسین واٹرز کی منتوں سماجتوں کا نتیجہ --- پرائیٹ سٹیزن

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پھا ئیا اس کا ذکر چھوڑو یا نہ چھوڑو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر اس کی رنگت کا مذاق نہ اڑاؤ
اچھا چلیں ٹھیک ہے - رنگت نکال دیتے ہیں "امریکی بے بے" چلے گا ؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا چلیں ٹھیک ہے - رنگت نکال دیتے ہیں "امریکی بے بے" چلے گا ؟
امریکی بے بے کہہ ماسی کہہ پھوپھی کہہ یا چاچی جو تیرا دل کہےکہہ سب چلے گا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تابان ، آج تو مبلغ بنا پھر ریا اے ، قسم اللہ کی ایسا لگے ھے جیسے گرمیوں کے حبس زدہ ماحول میں قندھاری ھوا چلے ہے ۔ ذرا رفتار بڑھا تو نسیمہ صبح لگے گی ۔ ۔
نہ اے چھیڑ نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نہ اے چھیڑ نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں

ایک شعلہ اٹھا تھا پہلو سے
کوئ امید جل گئ ہوگی
غم تو یہ ہے کہ دل کے جلنے سے
انُ کی تصویر جل گئ ہوگی ۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

ایک شعلہ اٹھا تھا پہلو سے
کوئ امید جل گئ ہوگی
غم تو یہ ہے کہ دل کے جلنے سے
انُ کی تصویر جل گئ ہوگی ۔
ہے اُسی کی راجد ھانی ہمارے دل کی عمارتوں میں
اُسی کے قصے اسی کے چرچے ہماری سب مہارتوں میں
نہ صورتِ یوں حالات ہوتی سنا جو دیتے دل کا عالم

مگر کبھی نہ وہ موڑ آیا ہمارے دل کی جسارتوں میں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہے اُسی کی راجد ھانی ہمارے دل کی عمارتوں میں
اُسی کے قصے اسی کے چرچے ہماری سب مہارتوں میں
نہ صورتِ یوں حالات ہوتی سنا جو دیتے دل کا عالم

مگر کبھی نہ وہ موڑ آیا ہمارے دل کی جسارتوں میں

تیز ہوتی جا رہی ہیں دھڑکنیں ایسے عدیمؔ
جیسے اگلے موڑ پر وہ بے وفا مل جائے گا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

تیز ہوتی جا رہی ہیں دھڑکنیں ایسے عدیمؔ
جیسے اگلے موڑ پر وہ بے وفا مل جائے گا
رئیسِ شہر اور زمانہ ساز سبھی تھے سیف ہمارے ساتھی
نہ جانے کیسے بچھڑ گیا وہ دیوارِ شہر کی حمائیتوں میں
 
Back
Top