مچھر جگنو ارشد خان اور جمالِ یوسف

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
شاہ جی آپ شاید بھول گئے کہ یہ بھی ایک مزاحیہ کومنٹ ہے۔ البتہ برنال آپ استعمال کرنے کے مکمل حقدار ہیں۔

میں تو تمہیں "مینڈک" سمجھا تھا لیکن تم بھی "مچھر" ہی نکلے. تمہیں بھی روشنی راس نہیں آئی "جل" جاؤگے باز آجا. تم میرا "حٌسن" اور "روشنی" چوری نہیں کرسکتے. تمہارا "میٹریل" ہی اٌس "لیول" کا نہیں. تمہیں صبح سویرے ٹھنڈے پانی "اشنان" کا مشورہ ہی دے سکتا ہے* تمہارے لئے پرایا شعر مستعار لے رہا ہو
دل *کے*پھپھولے*جل*اٹھے*سینے*کے*داغ*سے

اس*گھر*کو*آگ*لگ*گئی*گھر*کے*چراغ*سے***
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

:lol::lol:
شاہ جی میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ بلڈ پریشر کی گولی کھا لیجیے گا۔ دل کے پھپھولے تو آپ نے پھوڑنے کی پوری کوشش کی تھی لیکن وہ کیا کہتے ہیں کہ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔ تو جوں جوں آپ نے پھپھولے پھوڑنے کی کوشش کی توں توں آپ کی داستانِ 'غمِ تشریف' لالوں لال ہوتی گئی۔ آپ پرایا شعر کیا پرائے ڈائیلاگ بھی مستعار لے سکتے ہیں، جب منافق مستعار لے لیے تو پرائے شعروں کا کیا قصور ہے۔ آپ کا حُسن اور روشنی تو دیر کے اساتذہ چوری کر چکے ہیں، فورم کے حصے میں تو بس برادہ ہی آیا ہے۔ ایک ہی میسج سے آپ سے تو تڑاخ پر آ گئے۔ اور چلے تھے گنگا نہانے۔
:)
 
Hoshiyar

Voter (50+ posts)

استاد دوائی شوائی کھا لے تیری حالت پھر خراب ہو رہی ہے . خدا نا خواستہ تمھیں کچھ ہو گیا تو آسٹریلیا والے گٹر کس سے کھلوائیں گے
 
آسٹریلیا والوں کی بہت فکر ہو رہی۔ تم اسلام اباد کے گٹر کھولو دھیان سے۔ پہلے ہی لوگوں نے ٹنڈ کر دی ہے۔ ہاں بیٹا اگر پیٹ میں مروڑ ذیادہ ہوں تو پھکی کھا لینا نہیں تو منہ سے گندگی بہاتے رہو گے اور مرتے ہوئے ہوشیار سے پھٹکار ہو جاؤ گے۔ شاہ جی مبارک ہو ، خواجے کا گواہ ڈڈو پہنچ گیا آپ کی مدد کے لیے۔
:)
 
Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
:lol::lol:
شاہ جی میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ بلڈ پریشر کی گولی کھا لیجیے گا۔ دل کے پھپھولے تو آپ نے پھوڑنے کی پوری کوشش کی تھی لیکن وہ کیا کہتے ہیں کہ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔ تو جوں جوں آپ نے پھپھولے پھوڑنے کی کوشش کی توں توں آپ کی داستانِ 'غمِ تشریف' لالوں لال ہوتی گئی۔ آپ پرایا شعر کیا پرائے ڈائیلاگ بھی مستعار لے سکتے ہیں، جب منافق مستعار لے لیے تو پرائے شعروں کا کیا قصور ہے۔ آپ کا حُسن اور روشنی تو دیر کے اساتذہ چوری کر چکے ہیں، فورم کے حصے میں تو بس برادہ ہی آیا ہے۔ ایک ہی میسج سے آپ سے تو تڑاخ پر آ گئے۔ اور چلے تھے گنگا نہانے۔
:)

میرے الفاظ میں اتنی "طاقت" ہوگی اندازہ نہیں تھا. آپ میرے ہر پوسٹ میں "شرافت" دکھانے آجاتے ہو پھر کوئی تمہیں "حسد" کرنے روکے تو تم اسکا "الزام" بھی مجھ پر لگا جاتے ہو. آپ کی اس حالت پر "رحم" آرہا ہے کاش دٌعا کے علاوہ کچھ کر سکتا تمہارے لئے. سورت الفلق پڑھی ہے ابھی یہ سیریس بات ہے*
 
Hoshiyar

Voter (50+ posts)
آسٹریلیا والوں کی بہت فکر ہو رہی۔ تم اسلام اباد کے گٹر کھولو دھیان سے۔ پہلے ہی لوگوں نے ٹنڈ کر دی ہے۔ ہاں بیٹا اگر پیٹ میں مروڑ ذیادہ ہوں تو پھکی کھا لینا نہیں تو منہ سے گندگی بہاتے رہو گے اور مرتے ہوئے ہوشیار سے پھٹکار ہو جاؤ گے۔ شاہ جی مبارک ہو ، خواجے کا گواہ ڈڈو پہنچ گیا آپ کی مدد کے لیے۔
:)
اسلام آباد کے گٹر تو عام سی بات ہے .بڑا چوڑا تو وہ ہے جو انٹرنیشنل گٹر کھولنے بیرون ملک پہنچ گیا ہے .اور پھکی کے مشورے اپنے پاس رکھو تم چوڑے ہی رہو حکیم مت بنو. اور مراثیوں کی طرح لوگوں کو مبارک بادیں دینا بھی بند کر دو

جہاں تک کا ٹنڈ کا تعلق ہے یہ مت پوچھنا کہ ٹنڈ ہوئی کیوں تھی وجہ سن کے شرمندہ ہو جاؤ گے
[hilar]
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد کے گٹر تو عام سی بات ہے .بڑا چوڑا تو وہ ہے جو انٹرنیشنل گٹر کھولنے بیرون ملک پہنچ گیا ہے .اور پھکی کے مشورے اپنے پاس رکھو تم چوڑے ہی رہو حکیم مت بنو. اور مراثیوں کی طرح لوگوں کو مبارک بادیں دینا بھی بند کر دو

جہاں تک کا ٹنڈ کا تعلق ہے یہ مت پوچھنا کہ ٹنڈ ہوئی کیوں تھی وجہ سن کے شرمندہ ہو جاؤ گے
[hilar]
:lol:
بس اتنی سی تمہاری اوقات تھی کہ ایک جملے کو برداشت کیے بغیر گندگی باہر انڈیل دی۔ میں الحمدالله اس کا جواب بھی دے سکتا ہوں لیکن اس فورم کے اندھے موڈز کو جواب دینے والے کو بین کرنے کا شوق ہے۔ البتہ برنال تمہارے لیے ہی بنی ہے لگاتے رہنا، افاقہ ہو گا ڈڈو جی۔
:)
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
میرے الفاظ میں اتنی "طاقت" ہوگی اندازہ نہیں تھا. آپ میرے ہر پوسٹ میں "شرافت" دکھانے آجاتے ہو پھر کوئی تمہیں "حسد" کرنے روکے تو تم اسکا "الزام" بھی مجھ پر لگا جاتے ہو. آپ کی اس حالت پر "رحم" آرہا ہے کاش دٌعا کے علاوہ کچھ کر سکتا تمہارے لئے. سورت الفلق پڑھی ہے ابھی یہ سیریس بات ہے*
شاہ جی الحمدالله میں آپ سے تو کیا دنیا کے ہر انسان اور ہر مخلوق سے حسد کرنے سے بچتا ہوں۔ اور الله سے حسد کرنے سے پناہ بھی مانگتا ہوں۔ دوسری بات یہ کہ آپ کے الفاظ میں بہت طاقت ہے تو یہ آپ کا خیال ہے، ضروری نہیں کہ ہر کوئی اس سے متفق بھی ہو۔ تیسری بات یہ کہ آپ اگر کسی کی طرف ایک انگلی اٹھاتے ہیں تو تین انگلیاں اور ایک انگوٹھا آپ کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔ آپ کو اگر یہ خوش فہمی ہے کہ آپ ہر ایک کا مذاق بنائیں اور آگے سے آپ کو آپ کی زبان میں جواب نہ دیا جائے تو یہ آپ کی خوش فہمی ہے۔ چوتھا یہ کہ الله کے فضل سے ہر دفعہ اپ نے ہی تہذیب کا دامن ہاتھ سے چھوڑا ہے اور میں نے ہر دفعہ دائرہ شرافت میں رہتے ہوئے آپ کو جواب دیا ہے۔ البتہ آپ نے اپنی مدد کے لیے جو ڈڈو اور کنکھجورے اکٹھے کر لیے ہیں وہ بھی جواب دینے کے بجائے گالیاں ہی دے رہے ہیں۔ شاید آپ کو یاد نہیں، چلیں میں یاد کروا دیتا ہوں۔ بارہا آپ کے تھریڈز پر میں نے لوگوں کو آپ کے علاقے کی خواتین اور گھر والوں تک پہنچنے سے روکنے کے لیے کوشش کی ہے، اگر آپ کو تکلیف نہ ہو تو اپنے پرانے دھاگوں کا چکر لگا آئیے گا۔ میں نے آپ سے کبھی سیریس یا پرسنل ہو کے کچھ نہیں کہا، اگر آپ پرسنل لڑائی لڑنا چاہتے ہیں تو بتا دیں، الحمدالله آپ کے گھر والوں تک پہنچے بغیر آپ کی عزت افزائی کر سکتا ہوں لیکن جواب میں شاید آپ اتنی ہمت کا مظاہرہ نہ کر سکیں۔ تھوڑے کو بہتا جانیں اور یہ جو ہوشیار کتے آپ نے کھول دیے ہیں ان کو ہڈی ڈالتے رہا کریں، بیچارے قابلِ ترس ہیں۔ گالیوں کے علاوہ کچھ لکھتے ان کو موت پڑ جاتی ہے۔
والسلام۔
 
Last edited:

Hoshiyar

Voter (50+ posts)
:lol:
بس اتنی سی تمہاری اوقات تھی کہ ایک جملے کو برداشت کیے بغیر گندگی باہر انڈیل دی۔ میں الحمدالله اس کا جواب بھی دے سکتا ہوں لیکن اس فورم کے اندھے موڈز کو جواب دینے والے کو بین کرنے کا شوق ہے۔ البتہ برنال تمہارے لیے ہی بنی ہے لگاتے رہنا، افاقہ ہو گا ڈڈو جی۔
:)

.تھوڑی سی چھترول کیا کی یار تم نے تو رونا ہی شروع کر دیا ہے - تم نے منہ سے جو آگ نکالنی ہے نکال لو دھمکیاں نا دو
تم سے زیادہ گندگی اس فورم پے کوئی بھی نہیں بکتا آج چھتر پڑے ہیں تو ستی سوتری بن بیٹھے ہو
 
Hoshiyar

Voter (50+ posts)
شاہ جی الحمدالله میں آپ سے تو کیا دنیا کے ہر انسان اور ہر مخلوق سے حسد کرنے سے بچتا ہوں۔ اور الله سے حسد کرنے سے پناہ بھی مانگتا ہوں۔ دوسری بات یہ کہ آپ کے الفاظ میں بہت طاقت ہے تو یہ آپ کا خیال ہے، ضروری نہیں کہ ہر کوئی اس سے متفق بھی ہو۔ تیسری بات یہ کہ آپ اگر کسی کی طرف ایک انگلی اٹھاتے ہیں تو تین انگلیاں اور ایک انگوٹھا آپ کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔ آپ کو اگر یہ خوش فہمی ہے کہ آپ ہر ایک کا مذاق بنائیں اور آگے سے آپ کو آپ کی زبان میں جواب نہ دیا جائے تو یہ آپ کی خوش فہمی ہے۔ چوتھا یہ کہ الله کے فضل سے ہر دفعہ اپ نے ہی تہذیب کا دامن ہاتھ سے چھوڑا ہے اور میں نے ہر دفعہ دائرہ شرافت میں رہتے ہوئے آپ کو جواب دیا ہے۔ البتہ آپ نے اپنی مدد کے لیے جو ڈڈو اور کنکھجورے اکٹھے کر لیے ہیں وہ بھی جواب دینے کے بجائے گالیاں ہی دے رہے ہیں۔ شاید آپ کو یاد نہیں، چلیں میں یاد کروا دیتا ہوں۔ بارہا آپ کے تھریڈز پر میں نے لوگوں کو آپ کے علاقے کی خواتین اور گھر والوں تک پہنچنے سے روکنے کے لیے کوشش کی ہے، اگر آپ کو تکلیف نہ ہو تو اپنے پرانے دھاگوں کا چکر لگا آئیے گا۔ میں نے آپ سے کبھی سیریس یا پرسنل ہو کے کچھ نہیں کہا، اگر آپ پرسنل لڑائی لڑنا چاہتے ہیں تو بتا دیں، الحمدالله آپ کے گھر والوں تک پہنچے بغیر آپ کی عزت افزائی کر سکتا ہوں لیکن جواب میں شاید آپ اتنی ہمت کا مظاہرہ نہ کر سکیں۔ تھوڑے کو بہتا جانیں اور یہ جو ہوشیار کتے آپ نے کھول دیے ہیں ان کو ہڈی ڈالتے رہا کریں، بیچارے قابلِ ترس ہیں۔ گالیوں کے علاوہ کچھ لکھتے ان کو موت پڑ جاتی ہے۔
والسلام۔

تمہاری تہذیب تمہاری اپر والی پوسٹ میں ہی نظر آ رہی - لعنت ہے تمہاری منافقت پر

ویسے ساتھ یہ بھی ارشاد کر دیتے کہ حسد کرنے والے کتوں کو کیا ڈالنا چاہیے ہڈی یا کچھ اور
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
آسٹریلیا والوں کی بہت فکر ہو رہی۔ تم اسلام اباد کے گٹر کھولو دھیان سے۔ پہلے ہی لوگوں نے ٹنڈ کر دی ہے۔ ہاں بیٹا اگر پیٹ میں مروڑ ذیادہ ہوں تو پھکی کھا لینا نہیں تو منہ سے گندگی بہاتے رہو گے اور مرتے ہوئے ہوشیار سے پھٹکار ہو جاؤ گے۔ شاہ جی مبارک ہو ، خواجے کا گواہ ڈڈو پہنچ گیا آپ کی مدد کے لیے۔
:)

khajay ka gawah daddo.....[hilar][hilar][hilar].
 
Last edited:

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
شاہ جی الحمدالله میں آپ سے تو کیا دنیا کے ہر انسان اور ہر مخلوق سے حسد کرنے سے بچتا ہوں۔ اور الله سے حسد کرنے سے پناہ بھی مانگتا ہوں۔ دوسری بات یہ کہ آپ کے الفاظ میں بہت طاقت ہے تو یہ آپ کا خیال ہے، ضروری نہیں کہ ہر کوئی اس سے متفق بھی ہو۔ تیسری بات یہ کہ آپ اگر کسی کی طرف ایک انگلی اٹھاتے ہیں تو تین انگلیاں اور ایک انگوٹھا آپ کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔ آپ کو اگر یہ خوش فہمی ہے کہ آپ ہر ایک کا مذاق بنائیں اور آگے سے آپ کو آپ کی زبان میں جواب نہ دیا جائے تو یہ آپ کی خوش فہمی ہے۔ چوتھا یہ کہ الله کے فضل سے ہر دفعہ اپ نے ہی تہذیب کا دامن ہاتھ سے چھوڑا ہے اور میں نے ہر دفعہ دائرہ شرافت میں رہتے ہوئے آپ کو جواب دیا ہے۔ البتہ آپ نے اپنی مدد کے لیے جو ڈڈو اور کنکھجورے اکٹھے کر لیے ہیں وہ بھی جواب دینے کے بجائے گالیاں ہی دے رہے ہیں۔ شاید آپ کو یاد نہیں، چلیں میں یاد کروا دیتا ہوں۔ بارہا آپ کے تھریڈز پر میں نے لوگوں کو آپ کے علاقے کی خواتین اور گھر والوں تک پہنچنے سے روکنے کے لیے کوشش کی ہے، اگر آپ کو تکلیف نہ ہو تو اپنے پرانے دھاگوں کا چکر لگا آئیے گا۔ میں نے آپ سے کبھی سیریس یا پرسنل ہو کے کچھ نہیں کہا، اگر آپ پرسنل لڑائی لڑنا چاہتے ہیں تو بتا دیں، الحمدالله آپ کے گھر والوں تک پہنچے بغیر آپ کی عزت افزائی کر سکتا ہوں لیکن جواب میں شاید آپ اتنی ہمت کا مظاہرہ نہ کر سکیں۔ تھوڑے کو بہتا جانیں اور یہ جو ہوشیار کتے آپ نے کھول دیے ہیں ان کو ہڈی ڈالتے رہا کریں، بیچارے قابلِ ترس ہیں۔ گالیوں کے علاوہ کچھ لکھتے ان کو موت پڑ جاتی ہے۔
والسلام۔

چل یار یہ تم کس کے انکھوں پر ہاتھ رکھ رہے ہو۔ شرم بڑی چیز ہے اس جہاں میں لیکن انسان میں موجود ہو تب. جن لوگوں نے میرے علاقیں کی خواتین کے بارے میں غلط باتیں کی ان سے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر بھی محفوظ نہیں. ان سے ام الموءمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کا مقام پوچھ لو آپ کو ان کی ذہنیت کا اندازہ ہو جائیگا. آپ جلتے نہیں ہو گے میں شاید غلط ہو نگا لیکن آپ اخلاق کے دائرے میں رہ کر بات کرتے ہو اس سے بڑا جھوٹ کم ازکم اج کے دن نہیں سنا. آگر میں غیر اخلاقی گفتگو کرتا تو میرے پوسٹ* اتنے لوگ نہ پڑھتے. لوگوں کی اپنی انکھیں ہیں وہ دیکھ سکتے ہیں کون گندگی کے جوہڑ میں کھڑا ہیں. راز عقلمند ہے سمجھ گیا کہ ہم ایک دوسرے کو قائل نہیں کر سکے گے اور چلا گیا.* ہو سکتا ہے وہ میرے پوسٹ پڑھتا ہو اس سے اختلاف رکھتا ہو لیکن کمینٹ کرنے کی بجائے لا حولہ والا قواتہ پڑھ کے نکل جاتا ہو. آپ سے پھر مودبانہ گزارش ہے "پپو یار تنگ نا کر"
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
تمہاری تہذیب تمہاری اپر والی پوسٹ میں ہی نظر آ رہی - لعنت ہے تمہاری منافقت پر

ویسے ساتھ یہ بھی ارشاد کر دیتے کہ حسد کرنے والے کتوں کو کیا ڈالنا چاہیے ہڈی یا کچھ اور
:lol:

آج کے لیے اتنا ہی۔ اور ہاں، اگر کوئی بات کرنی ہو تو سہارے نہ ڈھونڈا کرو۔ ویسے بات تم کر نہیں سکتے، تمہاری سپیشی میں بات کا لفظ ہی نہیں۔ سمجھ تو گئے ہو گے۔
:)
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
چل یار یہ تم کس کے انکھوں پر ہاتھ رکھ رہے ہو۔ شرم بڑی چیز ہے اس جہاں میں لیکن انسان میں موجود ہو تب. جن لوگوں نے میرے علاقیں کی خواتین کے بارے میں غلط باتیں کی ان سے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر بھی محفوظ نہیں. ان سے ام الموءمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کا مقام پوچھ لو آپ کو ان کی ذہنیت کا اندازہ ہو جائیگا. آپ جلتے نہیں ہو گے میں شاید غلط ہو نگا لیکن آپ اخلاق کے دائرے میں رہ کر بات کرتے ہو اس سے بڑا جھوٹ کم ازکم اج کے دن نہیں سنا. آگر میں غیر اخلاقی گفتگو کرتا تو میرے پوسٹ* اتنے لوگ نہ پڑھتے. لوگوں کی اپنی انکھیں ہیں وہ دیکھ سکتے ہیں کون گندگی کے جوہڑ میں کھڑا ہیں. راز عقلمند ہے سمجھ گیا کہ ہم ایک دوسرے کو قائل نہیں کر سکے گے اور چلا گیا.* ہو سکتا ہے وہ میرے پوسٹ پڑھتا ہو اس سے اختلاف رکھتا ہو لیکن کمینٹ کرنے کی بجائے لا حولہ والا قواتہ پڑھ کے نکل جاتا ہو. آپ سے پھر مودبانہ گزارش ہے "پپو یار تنگ نا کر"

پہلی بات یہ کہ ان کا جو بھی عقیدہ ہے وہ انہوں نے فورم پہ کبھی بیان نہیں کیا، دوسرا الله معاف کرے کہ وہ فورم پہ ایسی ڈسکشن کریں گے تو میں ان کی مذمت میں آپ سے دو ہاتھ آگے ہی ہوں گا۔ تیسرا اس فورم پہ ایسی ڈسکشن کرنے پہ پابندی ہے جو مسلکی عقائد کو چھیڑتی ہو۔ کبھی آپ نے دیکھا مجھے مسلک پہ بحث کرتے؟ میرا سیدھا سا اصول ہے مسلک پہ کسی کو چھیڑو نہ اور نہ کسی سے ایسی گفتگو کی جائے جس کا آخری نتیجہ میرے اور ان کے اعمال ضائع کرنے کا سبب بن جائے۔ جہاں تک بات رہی اپ کی لاجک کی کہ ان سے پوچھ لوں تو میرا بھائی اس فارمولے کے مطابق پاکستان میں شعیہ سنی لڑائی شروع کر دینی چاہیے۔ ٹھیک ہے کر دیں شروع؟؟؟

اب آتے ہیں اصل بات کی طرف۔

شرم کی بات تم کر رہے ہو؟؟ جس کا واحد کام دوسروں کو تو تڑاخ سے بلانا اور طعنے مارنا ہے، جس کا حاصل کلام صرف بے تُکی تنقید اور پھسکڑ مزاح ہے۔ بھائی تمہیں ضیاء حیدری نے مشورہ دیا تھا کہ اگر تنقید برداشت نہیں تو سب کو پی ایم پہ اپنی پوسٹیں پڑھا دو۔ دوسری بات یہ کہ آپ نے خود ہی کہا تھا کہ کچھ لکھو۔ آج کچھ لکھا ہے تو آپ کو اتنی مرچیں لگ گئی ہیں (جبکہ آغاز آپ نے خود کیا تھا)۔ میں نے کون سی آپ سے خود سے اخلاق کے دائرے سے باہر رہ کر بات کی ہے؟ صرف تنقید ہی کی ہے، تنقید آپ کے نزدیک اخلاق کے دائرے سے باہر کیوں ہے؟ آپ کی میں ہی آپ کی دشمن ہے۔ گندگی کا جوہڑ مقامی ہے، یقین نہ آئے تو آپ آئینہ حضور کو دیکھنے کی چھوٹی سی تکلیف کر لیں۔ زرا دکھائیں جہاں میں نے آپ کے گھر والوں، علاقے والوں یا آپ کے کسی فیملی ممبر کی شان میں نازیبا الفاظ کہے ہوں، آپ کے کومنٹ کو کسی جانور کے کومنٹ سے تشبیہ دی ہو؟؟ اور آپ کسی کو فورس نہیں کر سکتے کہ وہ آپ کے دھاگے پہ آ کے کومنٹ کرے یا نہیں۔ راز صاحب اپنے معاملات میں آزاد ہیں اور میں اپنی ایک رائے رکھتا ہوں۔ میں نے تو راز صاحب سے بھی اختلاف کیا ہوا ہے اور ان کو ڈسلائیک بھی دیے ہوئے ہیں۔ ان کی طرف سے تو میں کا پہاڑا نہیں سنا کبھی۔ ایچ ایم خان اور طاری صاحب نے بھی مجھے کبھی میں کا پہاڑا نہیں سنایا۔ جانی کو میں نے کہا تم نے خود کو خد لکھا ہے صحیح کر لو، اس نے تو مجھے کبھی طعنے اور بدکلامی کا نشانہ نہیں بنایا۔ میں تو سب کو صاحب یا آپ کہہ کے مخاطب کرتا ہوں تا وقتیہ اگلا خود تو تڑاخ اور گالم گلوچ پہ اتر آئے۔ آپ سے مؤدبانہ عرض یہ ہے کہ آپ اپنی پرائیویٹ ویب سائٹ بنا کر اس میں جو بونگی مار سکتے ہیں وہ مار لیں۔ یہ پبلک فورم ہے، جب میں آپ کو گالی دوں تو ضرور کہیے گا کہ پپو یار تنگ نہ کر۔ ابھی تو آپ سے گزارش ہے کہ آپ مہربانی فرما کر مجھے ہدایات نہ دیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں۔ میں نے آپ کو کوئی ہدایت نہیں دی کبھی کے آپ کیا لکھیں اور کس موضوع پہ لکھیں، البتہ یہ ضرور لکھا ہے کہ جو لکھیں اس کا سر پیر بھی ہو (جو تنقید نگار کا چھوٹا سا حق تو ہے نا؟؟؟)۔
:)
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے میں آپ کو جماعت غیر اسلامی کے ایکس چیف منو کی طرح کا سید سمجھتا تھا پر آپ تو دیر کے پٹھان نکلے ، لگتا ہے حیدر شاہ آپ نے قلمی نام چنا ہے
:biggthumpup:
 
Last edited:

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
شاہ جی 'جگنو' کی بات تو 'جگنو' کر ہی لے گا، 'مچھر' بھی اپنی بات خود کرنے کے قابل ہیں اور وہ یہ بھی بتا دیں گے کہ وہ 'مچھر' ہیں یا 'مقامیوں کے اندر موجود مچھر' مارنے والے۔ البتہ آپ کی تحریر پڑھ کر وہ مشہورِ زمانہ ڈائیلاگ یاد آ رہا ہے۔ ایک مچھر نے سالا دیر کے پٹھان کو ۔۔۔۔ بنا دیا۔ نورِ مجسم، حُسنِ آفتاب، رشکِ قمر اور حُسنِ کامل کو امید ہے سمجھ آ 'گئی' ہو 'گا'۔ ویسے کچھ "منافق گندی مکھیاں" 'مقامی حُسن' کی حفاظت پہ مامور ہیں، اِس لیے حُسن کو ناچتے ناچتے اپنے گھنگرو توڑنے کی اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے۔ بوقتِ ضرورت منافق مکھی جی جی برگئیڈ کو بھی بلا لائے گی، ویسے ان 'پوتر مکھیوں' پہ ترس آتا ہے بیچاری جب بیٹھتی ہیں گند پہ بیٹھتی ہے البتہ منافق ہیں نہ، اس لیے انہیں جگنو کے سچ سنتے چکر آ جاتے ہیں اور 'کھوتوں' کے 'گلدستے' ان پہ عطر کی بالٹیاں انڈیل جاتے ہیں۔

تھوڑے کو بہت سمجھیں نیز گالیوں سے پرہیز کریں اور سچ پڑھ کر اپنا بلڈ پریشر نہ بڑھوائیں اور اس کے بات کا ہر جگہ رونا نا روئیں کہ 'حُسن' نے تو ٹاٹ پہ بیٹھ کر پڑھا ہے کیونکہ 'حُسن' نے 'جدھر' بیٹھ کے بھی پڑھا ہو زرداری والی ہونا اس کا مقدر بن 'گیا' ہے، چاہے 'مچھر' سے ہو، چاہے 'جگنو' سے یا چاہے 'تنقید نگار' سے۔ 'ماروی میمن' کا سایہ عاطفت اور فیڈر 'دیر کے مقامی شاہی پٹھانی حُسن' کو مبارک ہو۔

برنال کا آرڈر کر دیا ہے حُسن اور مکھیاں بوقتِ ضرورت استعمال کرتی رہیں، شاید افاقہ ہو جائے لیکن جو حالت ہو گئی ہے اوپر میرا کومنٹ پڑھنے کے بعد، گِریس سے کم ان کو سکون نہیں ملے گا۔

کومنٹ نظرِ جگنو و دوست احباب جنہوں نے حسن کو ایک ڈنگ سے ۔۔۔۔ بنا ڈالا۔
یہ حضرت آپ کے اخلاق ہے بس اج کے بعد آپ کے کمینٹس کا ایک ہی جواب ہوگا.
"پپو یار تنگ نہ کر"
 
Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
حیدر کی لاجواب تحریروں میں مجھے سب سے زیادہ مزہ اس پانی پت کی جنگ کا آتا ہے جو اسد رحمان اور حیدر شاہ کے درمیان لڑی جاتی ہے. ایک انگلینڈ سے ہے تو دوسرا آسٹریلیا سے. اچھی بھلی ایشز سیریز ہو جاتی ہے. ویل ڈن مائی بوائز.
 
Back
Top