asadrehman
Chief Minister (5k+ posts)
حضور جب جواب نہ ہو تو ایسی ہی بونگیاں ماری جاتی ہیں جو آپ اب مار رہے ہیں۔ آپ نے ہی اس مزاحیہ تھریڈ کا آغاز کر کے کسی کو مچھر کسی کو جگنو اور اپنے سپورٹر کو ڈڈو کا نام دیا تھا جو نکلا بھی تھا آپ کی حمایت میں۔ رونے دھونے سے پہلے سوچ لینا تھا کہ جواب برابر یا اس سے بھی بڑھ کر ملے گا۔ رونا آپ کی عادت ہے جیسے نواز شریف کی ہے۔ روتے رہو کہ فوج نے کچھ کرنے نہیں دیا لیکن یہ نہیں پتہ کہ اپنے کیا کرتوت ہیں حُسن کے۔ اپنا آرٹیکل پھر پڑھ لینا تھا میرے اس کومنٹ کو پڑھنے سے پہلے۔یہ حضرت آپ کے اخلاق ہے بس اج کے بعد آپ کے کمینٹس کا ایک ہی جواب ہوگا.
"پپو یار تنگ نہ کر"