ميں نے سری لنکا کے مُسلمانوں کو اس درد سے گزرتے ، دُعا مانگتے روتے ديکھا ہے کچھ نے تو اپنے بزرگوں کی مَيت چھپ چھپاتے گھر ميں دفنائی ہے،ايسا سری لنکا کے مُسلمانوں کا کہنا تھا ، ميں سری لنکن مُسلمانوں کی بنائی مسجد ميں جاتا ہوں اور يہ احوال اکثر وہ مُجھے بتاتے ہيں ، الّلہ کا کرم ہوا عمران خان کا وزٹ ہوا اور سری لنکا کے مسلمانوں پر کرم ہوا يہ بات کوئی فضل الرحمان کو بتا دے کيونکہ وہ عمران خان کو يہودی ايجنٹ کہتا ہے۔