
غریدہ فاروقی نے دعویٰ ہے کہ پرویز الہی بڑے گھاگ شاطر سمجھدار سیاستدان ہیں۔ آج سنہری موقع پر اپنی باڈی لینگوئیج سے انہوں نے بذریعہ میڈیا قصداً آن ریکارڈ پیغام دے دیا کہ وہ عمران خان کے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے سے متفق نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہی مایوسی محمود خان کی باڈی لینگوئیج میں بھی واضح تھی۔
غریدہ فاروقی کے اس ٹویٹ پر مونس الٰہی نے غریدہ فاروقی کو پھپھے کٹنی قرار دیدیا۔

جس پر عطاء تارڑ نے شدید ردعمل دیا اور مونس الٰہی کو جواب دیتے ہوئے ہوئے لکھا کہ تمیز کرو۔ خواتین سے بات کرنے کا سلیقہ نہیں آتا؟ تنقید نہیں برداشت تو کوئی اور کام کر لو۔ غصہ عمران کا، نکل کہیں اور رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1604183567705444353
ابہوں نے مزید کہا کہ کمائی جو رک رہی ہے، خوب پیسے بنا رہے ہو اور تحلیل کے بعد یہ کمائی رک جائے گی
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/phaah111.jpg