Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ نے حق دو گوادر تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کردیا
اس سے قبل امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ امید ہے سپریم کورٹ مولانا ہدایت الرحمٰن کی رہائی کی خوش خبری دے گی۔
یہ بات امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ پر 100 فیصد جھوٹا مقدمہ بنایا گیا، امید ہے کہ سپریم کورٹ انصاف کرے گی۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/nQTQ9km/maulanadg.jpg