atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
چولیں ہی مارنی ہیں غلام لیگیوں کو چھوڑیں - آپ خود ڈاکٹر اسرار کے خلاف کوئی سند لے آئیں کہ ڈاکٹرا صاحب ایک جھوٹے انسان تھے
ووچوں کھپ ہی مک جاے گی -- کیا خیال ہے
آثار دیکھ کر کہا کل بارش ہو گی. نہیں ہوئی تو کیا جھوٹ ہو جائے گا
نواز شریف جھوٹا نہیں ہے، وعدہ خلاف نہیں ہے، سودی نظام کو تحفظ دینے والا نہیں ہے تو ثبوت لے آئیں
نواز شریف جھوٹا نہیں ہے، وعدہ خلاف نہیں ہے، سودی نظام کو تحفظ دینے والا نہیں ہے تو ثبوت لے آئیں