مودی نے پاکستانی یوتھیوں کو حکم دیا اور نیتن یاہو نے ایرانی یوتھیوں کو

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی تیرا وی کوئی جوڑ نئیں جب بھی تیرے مرشد ملاں اسرار والا آئینہ تجھے دکھایا جائے تو جھٹ سے نواز شریف کو بیچ میں لے آتا ہے یہ بتا ماچھی گوٹھ والے ملاں اسرار نے عمران خان کے متعلق جو کہا وہ سچ ہے جھوٹ؟
غلام لیگی تیرا وی جواب نہیں. ڈاکٹر اسرار احمد نے عمران خان کے متعلق جو پیش گوئی کی وہ سچ ہے تو نواز شریف کے متعلق جو خبریں دیں وہ جھوٹی ہیں تو کہہ دے جھوٹی ہیں
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)

اگر،مگر چھوڑ مولوی صرف یہ بتا ماچھی گوٹھ والے ملاں اسرار نے عمران خان کے متعلق جو کہا وہ سچ ہے یا جھوٹ؟
بڑا سیدھا،سادھا سا سوال ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر،مگر چھوڑ مولوی صرف یہ بتا ماچھی گوٹھ والے ملاں اسرار نے عمران خان کے متعلق جو کہا وہ سچ ہے جھوٹ؟
بڑا سیدھا،سادھا سا سوال ہے
ڈاکٹر اسرار احمد نے عمران کے متعلق جو کہا ابھی تک سچ یا جھوٹ ثابت نہیں ہوا
غلام لیگی بھاگ مت، ڈاکٹر اسرار احمد نے نواز شریف کے متعلق کو کچھ کہا وہ جھوٹ ہے تو کہہ دے جھوٹ ہے
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
ڈاکٹر اسرار احمد نے عمران کے متعلق جو کہا ابھی تک سچ یا جھوٹ ثابت نہیں ہوا
غلام لیگی بھاگ مت، ڈاکٹر اسرار احمد نے نواز شریف کے متعلق کو کچھ کہا وہ جھوٹ ہے تو کہہ دے جھوٹ ہے
RajaRawal111
اب بتاؤ اس جاہل مولوی سے کیا کوئی بحث کرے ؟
 
Taimur.javed

Senator (1k+ posts)
مولوی تیرا وی کوئی جوڑ نئیں جب بھی تیرے مرشد ملاں اسرار والا آئینہ تجھے دکھایا جائے تو جھٹ سے نواز شریف کو بیچ میں لے آتا ہے یہ بتا ماچھی گوٹھ والے ملاں اسرار نے عمران خان کے متعلق جو کہا وہ سچ ہے جھوٹ؟
Dr Israr is not a Prophet whose every statement is true. Even the so-called Jew Jemima Goldsmith has more statements against Israel and their atrocities than Nawaz Lal Nehru or Maryam Jasim Al Qatri. Everything is available on twitter and in media.

Compare her to Mfers like Asim khinzeer or Mohsin Naqvi who assault and arrest people in Pakistan who protest against Israeli atrocities or show solidarity with Palestinians.

Off course Donkeys like you and Raja Gidh know this but you have to justify your salaries.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
RajaRawal111
اب بتاؤ اس جاہل مولوی سے کیا کوئی بحث کرے ؟
چل میں مان لیتا ہوں عمران خان یہودی ایجنٹ ہے. تو بھی مان لے ڈاکٹر اسرار احمد کے کہنے کے مطابق نواز شریف امریکا کو بکا ہوا، جھوٹا، وعدہ خلاف، نامراد اور ناپسندہ شخص ہے

Milkyway

Senator (1k+ posts)
چل میں مان لیتا ہوں عمران خان یہودی ایجنٹ ہے. تو بھی مان لے ڈاکٹر اسرار احمد کے کہنے کے مطابق نواز شریف امریکا کو بکا ہوا، جھوٹا، وعدہ خلاف، نامراد اور ناپسندہ شخص ہے

مولوی اب آیا ناں لائن پر کم ازکم تونے عمران خان کو یہودی ایجنٹ مان لیا اب یہاں موضوع بحث " یہودی ایجنٹ" ہے مجھ سمیت کئی دوسرے افراد کو نواز شریف کی طرز سیاست سے لاکھ اختلاف ہو سکتا ہے اور ہے
اب مولوی ذرا ماچھی گوٹھ والے ملاں اسرار کا کوئی بیان،ویڈیو کلپ ایسا ہے جس میں ملاں اسرار نے نواز شریف کو یہودی ایجنٹ کہا ہو اگر ہے تو ہیش کر
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
رکو ذرا، صبر کرو

ٹھیک اے جی
انتظار فرما رھے ھیں ھم

giphy.gif
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
RajaRawal111
اب بتاؤ اس جاہل مولوی سے کیا کوئی بحث کرے ؟
giphy.gif

مجھے کیا پتا یار -- یہ ڈاکٹر صاب انہی جماعتیوں کی جند کو روتے روتے دنیا سے چلے گئے - ان کی منافقت نے اب ان کو ڈاکٹر صاب کے اقوال یاد کروا دے ہیں - ورنہ حیات میں انہوں نے ڈاکٹر صاب کو کوئی حثیت نہیں دی تھی
وہ ان کے اجداد کو ملنے والے امریکی ڈالروں کے بھی خلاف تھے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی اب آیا ناں لائن پر کم ازکم تونے عمران خان کو یہودی ایجنٹ مان لیا اب یہاں موضوع بحث " یہودی ایجنٹ" ہے مجھ سمیت کئی دوسرے افراد کو نواز شریف کی طرز سیاست سے لاکھ اختلاف ہو سکتا ہے اور ہے
اب مولوی ذرا ماچھی گوٹھ والے ملاں اسرار کا کوئی بیان،ویڈیو کلپ ایسا ہے جس میں ملاں اسرار نے نواز شریف کو یہودی ایجنٹ کہا ہو اگر ہے تو ہیش کر
غلام لیگی اب یہ بتا ڈاکٹر اسرار احمد نے کب کہا "عمران خان یہودی ایجنٹ ہے"؟ ان کے یہ الفاظ کہاں ہیں؟
نواز شریف بکا ہوا ہے، سودی نظام کے خاتمے کے خلاف اپیل کرکے الله اور رسول سے جنگ کا مرتکب ہے، وعدہ خلاف ہے، نامراد اور ناپسندیدہ ترین شخص ہے. ڈاکٹر اسرار احمد نے کب کہا ثبوت میں دیتا ہوں
 
مولوی ابھی ،ابھی تو نے عمران خان کے یہودی ایجنٹ ہونے کی سند دی تھی اپنے کہے سے پھر بھاگ گیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

وہ تو ٹھیک ہے راجہ صیب لیکن اپنے مولوی سے کہو موضوع پر رہے پھر دھراتا ہوں موضوع ہے يہودی ایجنٹ
میں نے کہا تھا نا کہ ان یتیموں کے پاس کہیں کھڑا ہونے کے لئے کوئی سولڈ گراونڈ نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی ابھی ،ابھی تو نے عمران خان کے یہودی ایجنٹ ہونے کی سند دی تھی اپنے کہے سے پھر بھاگ گیا
ڈاکٹر اسرار احمد نے عمران خان کو "یہودی ایجنٹ" کہا. اس کی سند تو نے لانی ہے. غلامی لیگی

غلام لیگی تھانے گیا. کہنے لگا میرے گھر میں چوری ہوئی. تھانیدار نے کہا ٹھیک ہے مان لیتے ہیں چوری ہوئی ہے ثبوت لاؤ. غلام لیگی بغلیں جھانکنے لگا
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
ڈاکٹر اسرار احمد نے عمران خان کو "یہودی ایجنٹ" کہا. اس کی سند تو نے لانی ہے. غلامی لیگی

غلام لیگی تھانے گیا. کہنے لگا میرے گھر میں چوری ہوئی. تھانیدار نے کہا ٹھیک ہے مان لیتے ہیں چوری ہوئی ہے ثبوت لاؤ. غلام لیگی بغلیں جھانکنے لگا

مولوی یہ بتا کہ عمران خان کو گولڈ سمتھ کی جانب سے بقول ملاں اسرار 5 کروڑ کی سلامی کس خدمات کے عوض دی جارہی تھی ؟ ورنہ یہودی دنیا کی کنجوس ترین قوم ہے بلاوجہ اتنی کثیر رقم؟ ملاں اسرار کا یہ ثبوت عمران خان کو یہودی ایجنٹ ثابت کرنے کے لئے کافی نہیں ہے؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

مولوی یہ بتا کہ عمران خان کو گولڈ سمتھ کی جانب سے بقول ملاں اسرار 5 کروڑ کی سلامی کس خدمات کے عوض دی جارہی تھی ؟ ورنہ یہودی دنیا کی کنجوس ترین قوم ہے بلاوجہ اتنی کثیر رقم؟ ملاں اسرار کا یہ ثبوت عمران خان کو یہودی ایجنٹ ثابت کرنے کے لئے کافی نہیں ہے؟
شادی کی سلامی لی. یہودی خاتون سے شادی کی اجازت ہے. سلامی لی جا سکتی ہے یا نہیں اس پر بحث کر لیتے ہیں
نہیں
کیا ڈاکٹر اسرار احمد کے اپنے الفاظ نواز شریف کو جھوٹا، وعدہ خلاف، نامراد اور ناپسندیدہ شخص ثابت کے لیے کافی ہیں؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر اسرار احمد نے عمران خان کو "یہودی ایجنٹ" کہا. اس کی سند تو نے لانی ہے. غلامی لیگی

غلام لیگی تھانے گیا. کہنے لگا میرے گھر میں چوری ہوئی. تھانیدار نے کہا ٹھیک ہے مان لیتے ہیں چوری ہوئی ہے ثبوت لاؤ. غلام لیگی بغلیں جھانکنے لگا
چولیں ہی مارنی ہیں غلام لیگیوں کو چھوڑیں - آپ خود ڈاکٹر اسرار کے خلاف کوئی سند لے آئیں کہ ڈاکٹرا صاحب ایک جھوٹے انسان تھے
ووچوں کھپ ہی مک جاے گی -- کیا خیال ہے
 
Back
Top