مودی اپنی ساکھ بہتر کرنے کے لیے دوبارہ حملہ ضرور کرے گا،نجم سیٹھی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان بھارت کو جواب نہیں دینا چاہتا تھا لیکن جب نور خان بیس پر حملہ ہوا جو کہ ہماری نیوکلیر کمانڈ سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ہے پھر ہمیں جواب دینا پڑاامریکہ کو اندیشہ ہوا پاکستان نیوکلیر کا نہ سوچے اس نے ہندوستان اور پاکستان کو کہا کہ سیز فائر کیا جاۓنجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1923221847673385017
مودی اپنی ساکھ بہتر کرنے کے لیے دوبارہ حملہ ضرور کرے گا کیونکہ انڈین عوام کہہ رہی ہے کہ ہم فیل ہوگئے ہیں اس ناکامی کو کامیابی میں بدلنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ کسی جنگ میں انڈین عوام کو شو کریں کہ ہم نے پاکستان کے پندرہ جہاز گرا دیے ہیں ! نجم سیٹھی ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1923242829083546109
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
لا شک فیہ۔ ھاذا بیان مدلل
Caitlin Stasey Creepy Smile GIF by Smile Movie
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Yes! Modi will attack again as his image has been severely tarnished, and he faces humiliation from all across the world.
 

Back
Top