منیزے جہانگیر کی شاہد خٹک کو مریم نواز کے کلپس چلانے سے روکنے کی کوشش

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1834139622953119850
شاہد خٹک نے لائیو شو میں عمران خان، بشریٰ بی بی سے متعلق مریم نواز کے نازیبا الفاظ کے کلپس چلادئیے۔۔

اینکر منیزے جہانگیر شاہد خٹک کو روکنے کی کوشش کرتی رہیں اوریہ کہتی رہیں کہ آپ علی امین گنڈاپور پر ہی نہ رہیں لیکن شاہد خٹک نے ویڈیوز چلاکر ہی دم لیا۔۔
https://twitter.com/x/status/1833887350729937369
منیزے جہانگیر کیلئے یہ غیرمتوقع تھا اور وہ اس پر کافی پریشان بھی نظر آئیں۔

شاہد خٹک نے ماضی میں بے نظیر کی کردار کشی کے بھی حوالے دئیے جس پر منیزے جہانگیر نے دلیل اپنائی کہ اگر وہ کرتے رہے تو آپ بھی کرینگے؟
https://twitter.com/x/status/1833880266890199365
شاہد خٹک کا کہنا تھا کہ جو صحافی پیسے لے کر پلانٹڈ انٹرویو کرے وہ لفافی ہے اور اسی کیلئے الفاظ ہیں کہ " مینوں نوٹ ویکھا میرا موڈ بنے "

چور کوچور کہنا اور لٹیرے کو لٹیرا کہنا اگر گالی ہے تو ہم یہ گالی دیتے رہیں گے ، شاہدخٹک
https://twitter.com/x/status/1833922391627759870
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
شاہد خٹک نے بہترین طریقه اپنا لیا ہے کہ جس پروگرام میں آتا ہے، حتیٰ کہ صوبائی اسمبلی کے فلور پر بھی، یہ والے کلپ چلا دیتا ہے اور پھر بقول شیر افضل مروت کے پھر پروگرام تو وڑ گیا

Quite innovative technique.
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1834139622953119850
شاہد خٹک نے لائیو شو میں عمران خان، بشریٰ بی بی سے متعلق مریم نواز کے نازیبا الفاظ کے کلپس چلادئیے۔۔

اینکر منیزے جہانگیر شاہد خٹک کو روکنے کی کوشش کرتی رہیں اوریہ کہتی رہیں کہ آپ علی امین گنڈاپور پر ہی نہ رہیں لیکن شاہد خٹک نے ویڈیوز چلاکر ہی دم لیا۔۔
https://twitter.com/x/status/1833887350729937369
منیزے جہانگیر کیلئے یہ غیرمتوقع تھا اور وہ اس پر کافی پریشان بھی نظر آئیں۔

شاہد خٹک نے ماضی میں بے نظیر کی کردار کشی کے بھی حوالے دئیے جس پر منیزے جہانگیر نے دلیل اپنائی کہ اگر وہ کرتے رہے تو آپ بھی کرینگے؟
https://twitter.com/x/status/1833880266890199365
شاہد خٹک کا کہنا تھا کہ جو صحافی پیسے لے کر پلانٹڈ انٹرویو کرے وہ لفافی ہے اور اسی کیلئے الفاظ ہیں کہ " مینوں نوٹ ویکھا میرا موڈ بنے "

چور کوچور کہنا اور لٹیرے کو لٹیرا کہنا اگر گالی ہے تو ہم یہ گالی دیتے رہیں گے ، شاہدخٹک
https://twitter.com/x/status/1833922391627759870
بدتمیز تو اس کی ماں بھی ایک نمبر کی تھی جو اسی کے آج کل کے باپوں کو ڈفر ڈفر کہتی تھی
 

Back
Top