منظور پشتین کے خلاف لاہور میں غداری اور دہشت گردی کا مقدمہ درج

16manzoorpashteenfffdd.jpg

سربراہ پختون تحفظ موومنٹ منظور پشتین پر لاہور میں 2 روزہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں کی گئی تقریر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں 2 روزہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے سربراہپختون تحفظ موومنٹ منظور پشتین نے ریاستی اداروں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی آڑ میں پشتونوں کا قتل عام کر رہی ہے جبکہ ان کی تقریر کے دوران پختون تحفظ موومنٹ کے رکان پاک فوج کے خلاف نعرے بازی بھی کرتے رہے۔

جس کے خلاف تھانہ سول لائنز لاہور میں دہشت گردی اور غداری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس میں درخواست گزار نے کہا کہ منظور پشتین نے پاک فوج کے خلاف عوام کو اکسایا اور ایسی تقریر کی جس سے فساد انگیزی کا خطرہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1584518941585833984
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مقدمے کی کاپی شیئر کرتے ہوئے ردعمل میں سربراہپختون تحفظ موومنٹ منظور پشتین نے اپنے پیغام میں لکھا کہ: عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں تقریر پر صرف میرے خلاف غداری اور دہشتگردی کا ایف اآئی آر درج کیا گیا! ظلم وجبر کے خلاف حق کی آوازوں کو ایف آئی آرز، جیل یا پروپیگنڈا سے نہیں دبایا جاسکتا! ہاں اس کا حل صرف اور صرف انصاف دینا ہے!

https://twitter.com/x/status/1584550318372573185
سینئر صحافی وسوشل میڈیا ایکٹوسٹ اسد علی طور نے منظور پشتین پر مقدمے کے دعمل میں اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: منظور پشتین پر بغاوت اور دہشت گردی کی ایف آئی آر کی شدید مذمت کرتے ہیں! ریاست یا ادارے اتنے کمزور نہیں کہ وہ اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے تنقید یا اختلاف کا سامنا نہ کر سکیں! یہ پاکستان ہے جسے اپنا جابرانہ انداز ترک کرنا ہو گا اور معاشرے کو سوچنے/اظہار کرنے کی اجازت دینا پڑے گی!

https://twitter.com/x/status/1584565663750033409
چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ وممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ نے مقدمے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ: عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں تقریر کرنے پر منظور پشتین کے خلاف درج ایف آئی آر شرمناک ہے! منظور نے اپنی تقریر میں جو کچھ کہا تھا اس سے کہیں زیادہ دوسرے بہت سے لوگوں نے حالیہ مظاہروں میں کہا ہے! اس کے باوجود اس پر بغاوت اور کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ مضحکہ خیز ایف آئی آر واپس لی جائے۔
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

اس وقت پاکستان موروثی بد معاش مافیا کی گرفت میں ہے . ہر قسم کا چیف بلیک, بک چکا یا بےغیرت بن گیا ہے . عظمی اور عا لیہ کی آوارگی کے سب دلدادہ ہیں . شمشیر والے رباب کے آگے بےخودی میں مشغول رقص ہیں . دعا ہے کہ الله کسی مرد مومن کو اتارے تاکہ ملک اس بحران سے باہر آ سکے . آمین​

 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پھوجیوں کی قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی ایک اور کوشش۔ ایف آئی آر کٹوا کر لوگوں کو پُھدو بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ورنہ جسے انہوں نے سبق سکھانا ہوتا ہے اسے تو پرچے کے بغیر ہی پھینٹی پڑ جاتی ہے یا وہ اُٹھا لیا جاتا ہے۔ دیکھتے ہیں کون منظور پشتین کو سفید ڈالے میں پھینٹی لگانے آتا ہے۔
یہ ڈرامے بند کرو غدارو
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Nooray Gashti Farari Rana Sana Manhoos Javed Latif Nayi par yeh muqadma registered Kion nahi Kia gaya?​

 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
Fail to understand why is everybody so against this guy? Him and his people took the brunt of state failed policies in the shape of death, destruction and displacement for decades and when he points finger towards certain quarters everybody wants him to be punished for his transgression.
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ اس ملک کی تباہی کی ذمہ دار ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ یہی محسن داوڑ اور علی وزیر وغیرہ نے اسی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر رجیم چینج آپریشن میں انکی مدد کی۔ اسوقت انکی غیرت کہاں مر گئی تھی۔
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ اس ملک کی تباہی کی ذمہ دار ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ یہی محسن داوڑ اور علی وزیر وغیرہ نے اسی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر رجیم چینج آپریشن میں انکی مدد کی۔ اسوقت انکی غیرت کہاں مر گئی تھی۔


The have been planted to limit PTI in kpk. Just like they did with PPP by nurturing mqm. Simple:)
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
They don't have Balls to touchhh him - Yeh Assett hain unn logon ke jinkay Yeh Establishment ke General Ghulaaaam hain and Beggarrs can't be chooossseers .

MR X & Y KO BOLO NAHH INKO BE NANGA KER KE CHECK KARAIN AGAR HIMMAAAT HAI TOH - WOH TOHHH KHUD NANGAY HOJATAY HAIN INKAY AAGAAY.
 

Back
Top