ifteeahmed
Chief Minister (5k+ posts)

عوام پہلے ہی فی لیٹر پٹرول پر 9 روپے سے زیادہ سیلز ٹیکس دے رہی ہے لیکن منشی ڈکیت کی چالاکیاں دیکھیں کے عوام پر مزید دس فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا جس سے عوام کو فی لیٹر پٹرول پر مزید ساڑھے 5 روپے ٹیکس دینا پڑ رہا ہے جب کہ یہ ٹیکس وصولی بھی غیر قانونی ہے کیوں کے پارلیمنٹ سے منظوری کے بغیر حکومت خود سے کسی چیز پر جی ایس ٹی نہیں بڑھا سکتی کیوں کہ ایک بار بجٹ میں سیلز ٹیکس کی شرح مقرر کر دی گئی ہے۔
لیکن بےشرمی کے نشے میں چور پٹواری ابھی بھی کہتے ہیں کے شکر کرو اتنا بھی سستا کر دیا میاں صاحب نے زرداری کے دور میں یہ بھی نہیں ہوتا تھا ۔
او بےشرمو زرداری کے دور میں عالمی منڈی میں تیل کبھی 43 ڈالر فی بیرل پر آیا بھی تھا ؟ آج عالمی منڈی میں تیل مشرف کے دور کا ہے جب کے زرداری دور میں 100 ڈالر فی بیرل سے کبھی نیچے آیا ہی نہیں اور یہ بے غیرت پٹرول کی قیمتیں کم ہونے پر بغلیں بجاتے نہیں تھکتے کے اس میں بھی میاں صاحب کا کمال ہے۔
(bigsmile)