ممنوعہ فنڈنگ:ایک بھی ثبوت نہیں کہ رقوم جرم کی تھی ،اسلام آبادہائیکورٹ

ikahahshasha.jpg

عمران خان کی ضمانت منسوخی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری۔۔ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ جاری کیا۔

سماء کے صحافی سہیل رشید کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ گئی تھی، ہائیکورٹ نے یہ درخواست خارج کرنے کے تفصیلی فیصلے میں ایف آئی اے کیس ہی اُڑا دیا ہے،

فیصلے کیمطابق ایک بھی ثبوت نہیں کہ آنے والی رقوم جرم سے لی گئی تھیں نہ اسٹیٹ بنک نے انہیں غیر قانونی کہا

https://twitter.com/x/status/1643515578915627008
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ ایف آئی آر میں لگائے الزامات کا عمران خان یا طارق شفیع سے تعلق ہی نہیں، عمران خان نے تو کسی ایک بھی بنک دستاویز پر دستخط نہیں کئے۔

فیصلے کے مطابق بنک حکام سے متعلق اختیار اسٹیٹ بنک کا ہے جس نے کوئی کارروائی نہیں کی، اسٹیٹ بنک نے نہ انکوائری کی نہ ہی پی ٹی آئی کو وصول کسی ٹرانزیکشن کو غیر قانونی ڈیکلئیر کیا ۔

تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایک الزام پی ٹی آئی اکاونٹ کو نیا پاکستان اکاونٹ میں تبدیل کرنے کا ہے جو کوئی جرم نہیں، اس کیس کے تفتیشی افسر نے اسٹیٹ بنک حکام کا بھی کوئی بیان قلمبند نہیں کیا۔ایف آئی اے مطمئن نہیں کر سکی ضمانت خارج کیوں کی جائے۔

عدالت نے بنکنگ کورٹ سے اتفاق کرتے وہئے کہا کہ بنکنگ کورٹ نے درست کہا اس کیس میں تمام شواہد دستاویزی ہیں گرفتاری ضروری نہیں، ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواستیں خارج کی جاتی ہیں۔

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
وہ بنی غالہ کے جنات تھے جو بنکوں میں پیسے بھیجتے تھے ۔ کوکینی تو دستخط تک کرنا نہیں جانتا تھا ۔ چیکز پہ ھیمالین جن سائن کرتے تھے ۔
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
وہ بنی غالہ کے جنات تھے جو بنکوں میں پیسے بھیجتے تھے ۔ کوکینی تو دستخط تک کرنا نہیں جانتا تھا ۔ چیکز پہ ھیمالین جن سائن کرتے تھے ۔
جب تم لوگوں نے آیئن و قانون کو ماننا ہی نہیں, عدالتوں کے فیصلوں کو ماننا ہی نہیں تو پھر جو دل کہتا ہے کہو اور کرو, کوئی فرق نہیں پڑتا

اپریل 2022 میں سپریم کورٹ کے فیصلے ٹھیک تھے لیکن اپریل 2023 میں غلط ہو گئے. واہ
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
وہ بنی غالہ کے جنات تھے جو بنکوں میں پیسے بھیجتے تھے ۔ کوکینی تو دستخط تک کرنا نہیں جانتا تھا ۔ چیکز پہ ھیمالین جن سائن کرتے تھے ۔
مریم رنڈی کے ماہواری والےجانگئیوں کو منہ میں چُوس کر
صاف کرنے والے پٹواری حرامزادے مُردہ باد
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جب تم لوگوں نے آیئن و قانون کو ماننا ہی نہیں, عدالتوں کے فیصلوں کو ماننا ہی نہیں تو پھر جو دل کہتا ہے کہو اور کرو, کوئی فرق نہیں پڑتا

اپریل 2022 میں سپریم کورٹ کے فیصلے ٹھیک تھے لیکن اپریل 2023 میں غلط ہو گئے. واہ

سپریم کورٹ کے ججوں کی اسکرٹ کے پیچھے چھپنے کی ضرورت نہیں ہے ۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ سر آنکھوں پر لیکن ریویو پٹیشن کا حق بنتا ہے لیکن فیصلے کے بعد اس پر تنقید جائز ہے ۔ کوکینی بھی بار بار ایک ٹانگ پر لہرا کے کہتا پھرتا تھا کہ کورٹ کو رات میں کیوں کھولا جاتا ہے ۔

اتنے دودھ کے دھلے تم لوگ بھی نہیں ہو ۔

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب جو چار پانچ سال مسلسل جھوٹ بول کر، دانستہ بہتان لگا کر حرام پرستی کی ہے اسپرچندے شرمندگی یا ندامت نہیں ، عام پاکستانیوں کو گمراہ کرنے اور وقت کے ضیاع کی ہی معافی مانگ لیں، یہ الم غلم پوسٹ کر کے اپنا منہ مذید کالاکرنے سے کیا حاصل ہو گا ۔۔ ، مگر کہان حرام پرستی اور شیطانیت کی گھٹی میں ڈھٹائی اور شر پر فخر ہے ۔
 
Back
Top