یہ نام نہاد شریف لوٹ مار کرکے مال پاکستان سے باہر لیجا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ پاکستان سے باہر رہنے والے جن کو یہ شریف ووٹ سے محروم رکھنے کے لیے رات دن کوششیں کر رہیں ہیں ان سے پوچھو حب الوطنی کیا ہوتی ہے آئی ایم ایف سے زیادہ رقمیں یہ پاکستان بھیج کر ملکی معشیت کوبہتر بنانے میں تاریخی کردار ادا کر رہے ہیں سلام ہے ان کی حب الوطنی کو اور لخ لعنت ان کنجروں پر جو اتنا عرصہ پاکستان کے حکمران رہے لیکن ان کی حالت یہ ہے اپنے ان کے کاروبار دولت بچے جائیدادیں رشتہ داریاں سب باہر ہیں
Shaukat Tarin is a great man, he has the capacity to pull our economy. NAB had wrongly accused him and was witch hunting. Anyone, who knows him know well that he is clean and honest. Can't say that about Hafeez Sheikh