جو بات اب نذر آنا شروع ہو رہی ہے اس سے لگتا ہے کے خان جی کو جن لوگوں نے تاریخیں دی تھیں وہ گزرتی گئی ہیں اب وہ معلوم کرنے گے تھے کے مجھے بتایں اور کتنی تاریخیں اس مجمے کو دوں ؟ بات یھاں پر ان اٹکی ہے دوسری طرف شریف لوگ جانتے ہیں کے حکومت گئی تو چودہ بندے ماڈل ٹاون میں مرے ہیں انکی ایف ای آر ان کو لے دے جاے گی المختصر انکو بھی موت نظر آ رہی ہے یہ سیاست کا کھیل ہے اب کھیل ان دونوں کے بس سے باہر ہے فوج کو صرف مسلہ دنیا کا ہے کے وہ کیسے مطمن کریں گے کیوں کے مڈل ایسٹ میں داایش والے کہیں نہیںرکیں گے وہ ایران کے اندر آ جایں گے سعودیہ میں حالت بہت خراب ہونے والے ہیں ادھر امریکہ افغانستان میں ایسی ہی نکل جانے کے چکر میں ہے تو طالبان کو کیسے روکنا ہے ؟
بھارت کے اندر مودی کی فوجیں بھی تیار ہو رہی ہیں کیوں کے وہ پوری کوشش کرے گا کے پاکستان کو کشمیر پر گھٹنے تکنے پر مجبور کرے ان حالت میں فوج کتنی طرف دیکھے گئی ؟ اس وقت ایک ایسی قیادت کی ضرورت تھی جو باشعور ہوتی لیکن یہ سب لوگ صرف اپنی آنا کے لےلڑ رہے ہیں جب فوج ان صورتحال پر کوئی دماغ بنا لے گی تو پھر یہ کچھ گھنٹوں کی بات ہے کسی کو کچھ نہیں ملے گا